لال بکنی پہن کر یوگا کرنے پہنچی راکھی ساونت ، وائرل ہوئیں تصویریں

Jun 22, 2018 11:05 AM IST
1 of 5
  • بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سرخیوں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں۔انہٰں جب بھی موقع ملتا ہے تو وہ اسے یوں ہی نہیں جانے دیتیں۔عموما اپنے عجب غضب بیانوں کی وجہ سے چرچا میں رہنے والی راکھی فی الحال یوم یوگا پر شیئر کی گئی اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

    بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سرخیوں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں۔انہٰں جب بھی موقع ملتا ہے تو وہ اسے یوں ہی نہیں جانے دیتیں۔عموما اپنے عجب غضب بیانوں کی وجہ سے چرچا میں رہنے والی راکھی فی الحال یوم یوگا پر شیئر کی گئی اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

  • ریڈ بکنی پہنکر یوگا کرنے پہنچی راکھی سب سے الگ نظر آ رہی ہیں۔صرف تصویروں میں ہی نہیں راکھی نے اپنے انسٹا گرام پر ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔اب ایک طرف جہاں راکھی کے فینس تصویروں کو پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ انہیں جم کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔

    ریڈ بکنی پہنکر یوگا کرنے پہنچی راکھی سب سے الگ نظر آ رہی ہیں۔صرف تصویروں میں ہی نہیں راکھی نے اپنے انسٹا گرام پر ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔اب ایک طرف جہاں راکھی کے فینس تصویروں کو پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ انہیں جم کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔

  • انسٹا گرام پر ایک یوزر نے شرم کرنے کوکہا تو ایک یوزر نے پارن اسٹار بننے کی صلاح دے ڈالی۔وہیں دوسرے یوزر نے ان کے اسٹائل کا مذاق ہی بنا دیا ۔انہوں نے لکھا ،سوئم سوٹ میں یوگ؟ یہ کیا مذاق ہے۔

    انسٹا گرام پر ایک یوزر نے شرم کرنے کوکہا تو ایک یوزر نے پارن اسٹار بننے کی صلاح دے ڈالی۔وہیں دوسرے یوزر نے ان کے اسٹائل کا مذاق ہی بنا دیا ۔انہوں نے لکھا ،سوئم سوٹ میں یوگ؟ یہ کیا مذاق ہے۔

  • اب ٹرولرس جو بھی کہیں راکھی اپنا کام بخوبی جانتی ہیں۔ویسے بھی ان دنوں سیلیبس کا سوشل میڈیا پر ٹرول ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔بالی ووڈ ستارے اکثر ہی اس پریشانی دو چار ہوتے رہتے ہیں۔

    اب ٹرولرس جو بھی کہیں راکھی اپنا کام بخوبی جانتی ہیں۔ویسے بھی ان دنوں سیلیبس کا سوشل میڈیا پر ٹرول ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔بالی ووڈ ستارے اکثر ہی اس پریشانی دو چار ہوتے رہتے ہیں۔

  • ٹرولرس کو چھوڑیئے راکھی کی بات کریں تو آخری مرتبہ سال 2016 میں فلم ایک کہانی جولی کی میں نظر آئی تھیں۔اس کے بعد ان کی فلم اپیکشا پر کام چل رہا ہے۔اسے لیکر زیادہ ڈٹیلس شہئر نہیں کی گئی ہیں۔

    ٹرولرس کو چھوڑیئے راکھی کی بات کریں تو آخری مرتبہ سال 2016 میں فلم ایک کہانی جولی کی میں نظر آئی تھیں۔اس کے بعد ان کی فلم اپیکشا پر کام چل رہا ہے۔اسے لیکر زیادہ ڈٹیلس شہئر نہیں کی گئی ہیں۔

  • ریڈ بکنی پہنکر یوگا کرنے پہنچی راکھی سب سے الگ نظر آ رہی ہیں۔صرف تصویروں میں ہی نہیں راکھی نے اپنے انسٹا گرام پر ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔اب ایک طرف جہاں راکھی کے فینس تصویروں کو پسند کر رہے ہیں وہیں کچھ لوگ انہیں جم کر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔
  • انسٹا گرام پر ایک یوزر نے شرم کرنے کوکہا تو ایک یوزر نے پارن اسٹار بننے کی صلاح دے ڈالی۔وہیں دوسرے یوزر نے ان کے اسٹائل کا مذاق ہی بنا دیا ۔انہوں نے لکھا ،سوئم سوٹ میں یوگ؟ یہ کیا مذاق ہے۔
  • اب ٹرولرس جو بھی کہیں راکھی اپنا کام بخوبی جانتی ہیں۔ویسے بھی ان دنوں سیلیبس کا سوشل میڈیا پر ٹرول ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔بالی ووڈ ستارے اکثر ہی اس پریشانی دو چار ہوتے رہتے ہیں۔
  • ٹرولرس کو چھوڑیئے راکھی کی بات کریں تو آخری مرتبہ سال 2016 میں فلم ایک کہانی جولی کی میں نظر آئی تھیں۔اس کے بعد ان کی فلم اپیکشا پر کام چل رہا ہے۔اسے لیکر زیادہ ڈٹیلس شہئر نہیں کی گئی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر