رمضان المبارک میں اورنگ آباد کے روزہ داروں کی اولین پسند فالودہ: دیکھیں تصویریں

Jun 12, 2017 12:08 PM IST
1 of 12
  • ذائقہ دار ڈشوں اور مشروبات کا رمضان سے گہرا تعلق ہے۔  نت نئے ذائقوں کو متعارف کرکے گاہکوں کو باندھے رکھنے کا فن کوئی بیوپاریوں سے سیکھے۔ حیدر آبادی حلیم کا اورنگ آباد میں چلن عام ہے لیکن اب فالودہ بھی شہر کے لوگوں کی اولین پسند بن گیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

    ذائقہ دار ڈشوں اور مشروبات کا رمضان سے گہرا تعلق ہے۔ نت نئے ذائقوں کو متعارف کرکے گاہکوں کو باندھے رکھنے کا فن کوئی بیوپاریوں سے سیکھے۔ حیدر آبادی حلیم کا اورنگ آباد میں چلن عام ہے لیکن اب فالودہ بھی شہر کے لوگوں کی اولین پسند بن گیا ہے۔ دیکھیں تصویریں۔

  • حیدرآباد اور اورنگ آباد کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے ۔ جو چیز حیدرآباد میں مقبول ہوتی ہے، اورنگ آباد  کے لوگ بھی اسے اپنانے میں دیر نہیں کرتے۔

    حیدرآباد اور اورنگ آباد کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے ۔ جو چیز حیدرآباد میں مقبول ہوتی ہے، اورنگ آباد کے لوگ بھی اسے اپنانے میں دیر نہیں کرتے۔

  •  رمضان المبارک میں حیدرآبادی حلیم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ حیدرآبادی حلیم ہرجگہ دستیاب ہے تاہم  ان دنوں فالودہ یہاں کے  شہریوں کی اولین پسند  کے طور پر مقبول ہو رہا ہے ۔

    رمضان المبارک میں حیدرآبادی حلیم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ حیدرآبادی حلیم ہرجگہ دستیاب ہے تاہم ان دنوں فالودہ یہاں کے شہریوں کی اولین پسند کے طور پر مقبول ہو رہا ہے ۔

  •  پندرہ سال پہلے فالودہ کو متعارف کروانے والے انور بھائی سے ای ٹی وی کی ٹیم نے بات چیت کی۔

    پندرہ سال پہلے فالودہ کو متعارف کروانے والے انور بھائی سے ای ٹی وی کی ٹیم نے بات چیت کی۔

  • فالودہ بنانے کا اپنا ایک انداز ہے۔  سینکڑوں لیٹر دودھ  اس کے لیے درکار ہوتا ہے ۔

    فالودہ بنانے کا اپنا ایک انداز ہے۔ سینکڑوں لیٹر دودھ اس کے لیے درکار ہوتا ہے ۔

  •  اس کے علاوہ آئس کریم  گوند اور دیگر کئی لوازمات اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ جب کہیں جاکر فالودہ  کے اجزائے ترکیبی تیار ہوتے ہیں۔

    اس کے علاوہ آئس کریم گوند اور دیگر کئی لوازمات اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ جب کہیں جاکر فالودہ کے اجزائے ترکیبی تیار ہوتے ہیں۔

  •   خشک میوہ جات فالودے کا نہ صرف ذائقہ بڑھاتے ہیں بلکہ  یہ گاہکوں کی  اولین پسند کہلاتے ہیں ۔

    خشک میوہ جات فالودے کا نہ صرف ذائقہ بڑھاتے ہیں بلکہ یہ گاہکوں کی اولین پسند کہلاتے ہیں ۔

  • بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مغرب کی نماز کی  ادائیگی کے بعد  فالودہ کی  دکانوں پر  گاہکوں کا ایک ہجوم امنڈ پڑتا ہے۔

    بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مغرب کی نماز کی ادائیگی کے بعد فالودہ کی دکانوں پر گاہکوں کا ایک ہجوم امنڈ پڑتا ہے۔

  •  روزہ داروں کے علاوہ باقی برادران وطن بھی کثیر تعداد میں بڑی لین کا رخ کرتے ہیں تاکہ فالودے کا مزہ  لے سکیں۔

    روزہ داروں کے علاوہ باقی برادران وطن بھی کثیر تعداد میں بڑی لین کا رخ کرتے ہیں تاکہ فالودے کا مزہ لے سکیں۔

  • فالودے کے علاوہ اورنگ آباد شہر میں  شاورمہ بھی متعارف  کروایا گیا ہے لیکن  بڑے کے گوشت پر پابندی سے چکن پر ہی اکتفا کرنا پڑ رہا ہے۔

    فالودے کے علاوہ اورنگ آباد شہر میں شاورمہ بھی متعارف کروایا گیا ہے لیکن بڑے کے گوشت پر پابندی سے چکن پر ہی اکتفا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • تاہم جو مقبولیت فالودے کے حصے میں آئی ہے  اس کا کوئی جواب نہیں۔

    تاہم جو مقبولیت فالودے کے حصے میں آئی ہے اس کا کوئی جواب نہیں۔

  • 12

    12

  • حیدرآباد اور اورنگ آباد کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے ۔ جو چیز حیدرآباد میں مقبول ہوتی ہے، اورنگ آباد  کے لوگ بھی اسے اپنانے میں دیر نہیں کرتے۔
  •  رمضان المبارک میں حیدرآبادی حلیم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ حیدرآبادی حلیم ہرجگہ دستیاب ہے تاہم  ان دنوں فالودہ یہاں کے  شہریوں کی اولین پسند  کے طور پر مقبول ہو رہا ہے ۔
  •  پندرہ سال پہلے فالودہ کو متعارف کروانے والے انور بھائی سے ای ٹی وی کی ٹیم نے بات چیت کی۔
  • فالودہ بنانے کا اپنا ایک انداز ہے۔  سینکڑوں لیٹر دودھ  اس کے لیے درکار ہوتا ہے ۔
  •  اس کے علاوہ آئس کریم  گوند اور دیگر کئی لوازمات اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ جب کہیں جاکر فالودہ  کے اجزائے ترکیبی تیار ہوتے ہیں۔
  •   خشک میوہ جات فالودے کا نہ صرف ذائقہ بڑھاتے ہیں بلکہ  یہ گاہکوں کی  اولین پسند کہلاتے ہیں ۔
  • بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ مغرب کی نماز کی  ادائیگی کے بعد  فالودہ کی  دکانوں پر  گاہکوں کا ایک ہجوم امنڈ پڑتا ہے۔
  •  روزہ داروں کے علاوہ باقی برادران وطن بھی کثیر تعداد میں بڑی لین کا رخ کرتے ہیں تاکہ فالودے کا مزہ  لے سکیں۔
  • فالودے کے علاوہ اورنگ آباد شہر میں  شاورمہ بھی متعارف  کروایا گیا ہے لیکن  بڑے کے گوشت پر پابندی سے چکن پر ہی اکتفا کرنا پڑ رہا ہے۔
  • تاہم جو مقبولیت فالودے کے حصے میں آئی ہے  اس کا کوئی جواب نہیں۔
  • 12

تازہ ترین تصاویر