تصویروں میں دیکھیں ، عید کی خریداری کے دوران بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار کا کیا ہے حال

Jun 23, 2017 04:05 PM IST
1 of 7
  •  عید کے قریب آتے ہی بھوپال کے بازارو ں میں الگ ہی رونق نظر آتی ہے چاہے وہ کپڑا کی بات ہو یا دیگر اشیا  ۔ وہی ڈرائی فروٹ کی مانگ بھی رمضان کے آ خری عشرہ میں بڑھ جاتی ہے اور بھوپال کے ڈرائی  فروٹ بازار میں پاؤں رکھنے کی جگہ بھی نہیں ہوتی ہے ۔

    عید کے قریب آتے ہی بھوپال کے بازارو ں میں الگ ہی رونق نظر آتی ہے چاہے وہ کپڑا کی بات ہو یا دیگر اشیا ۔ وہی ڈرائی فروٹ کی مانگ بھی رمضان کے آ خری عشرہ میں بڑھ جاتی ہے اور بھوپال کے ڈرائی فروٹ بازار میں پاؤں رکھنے کی جگہ بھی نہیں ہوتی ہے ۔

  • تاہم اس مرتبہ بھوپال کا ڈرائی فروٹ بازار سونا پڑا ہے ۔

    تاہم اس مرتبہ بھوپال کا ڈرائی فروٹ بازار سونا پڑا ہے ۔

  • یہاں کے دوکانداروں کے مطابق نوٹ بندی کو ساتھ ماہ کا وقت گزر چکا ہے ، مگر  اس کا اثر آج بھی ان کے دھندے پر نظر آ رہا ہے

    یہاں کے دوکانداروں کے مطابق نوٹ بندی کو ساتھ ماہ کا وقت گزر چکا ہے ، مگر اس کا اثر آج بھی ان کے دھندے پر نظر آ رہا ہے

  • ان کے مطابق بازار میں پیسے کی کمی ہے ، جس کی وجہ سے ڈرائی فروٹ کا بازار مندی کا شکار ہے ۔

    ان کے مطابق بازار میں پیسے کی کمی ہے ، جس کی وجہ سے ڈرائی فروٹ کا بازار مندی کا شکار ہے ۔

  • مندی کی وجہ سے تاجرین بھی پریشان ہیں ۔

    مندی کی وجہ سے تاجرین بھی پریشان ہیں ۔

  •  بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار

    بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار

  •  بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار

    بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار

  • تاہم اس مرتبہ بھوپال کا ڈرائی فروٹ بازار سونا پڑا ہے ۔
  • یہاں کے دوکانداروں کے مطابق نوٹ بندی کو ساتھ ماہ کا وقت گزر چکا ہے ، مگر  اس کا اثر آج بھی ان کے دھندے پر نظر آ رہا ہے
  • ان کے مطابق بازار میں پیسے کی کمی ہے ، جس کی وجہ سے ڈرائی فروٹ کا بازار مندی کا شکار ہے ۔
  • مندی کی وجہ سے تاجرین بھی پریشان ہیں ۔
  •  بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار
  •  بھوپال میں ڈرائی فروٹ بازار

تازہ ترین تصاویر