ممبرا کے عید بازار میں فلمی لباسوں کی دھوم، رئیس کی پٹھانی تو مستانی کے شرارے کا جلوہ

Jun 23, 2017 04:20 PM IST
1 of 13
  • عید کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے ، ویسے ویسے بازاروں میں خریداروں کی بھیڑ بڑھتی جارہی ہے ۔ مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں گلاب پارک مارکیٹ عید بازار کے لئے کافی مشہور ہے ۔یہاں صرف ممبرا کوسہ کے ہی نہیں ،بلکہ کلیان، تھانے، تلوجہ ، پنویل و مضافات کے لوگ بھی خریداری کے لئے آتے ہیں ۔ یہاں مردانہ و زنانہ لباس ، ٹوپیاں اور بچوں کی پسند کے کپڑے معقول داموں میں مل جاتے ہیں ۔

    عید کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے ، ویسے ویسے بازاروں میں خریداروں کی بھیڑ بڑھتی جارہی ہے ۔ مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں گلاب پارک مارکیٹ عید بازار کے لئے کافی مشہور ہے ۔یہاں صرف ممبرا کوسہ کے ہی نہیں ،بلکہ کلیان، تھانے، تلوجہ ، پنویل و مضافات کے لوگ بھی خریداری کے لئے آتے ہیں ۔ یہاں مردانہ و زنانہ لباس ، ٹوپیاں اور بچوں کی پسند کے کپڑے معقول داموں میں مل جاتے ہیں ۔

  • سال رواں بازار میں عید اسپیشل میں مردوں میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے پٹھانی سوٹ نے دھوم مچا رکھی ہے ۔

    سال رواں بازار میں عید اسپیشل میں مردوں میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے پٹھانی سوٹ نے دھوم مچا رکھی ہے ۔

  • ہر نوجوان کی پہلی پسند رئیس پٹھانی سوٹ ہے ۔

    ہر نوجوان کی پہلی پسند رئیس پٹھانی سوٹ ہے ۔

  • وہیں خواتین بھی پیچھے نہیں ہیں ۔

    وہیں خواتین بھی پیچھے نہیں ہیں ۔

  • اگرچہ مردوں میں رئیس نے دھوم مچائی ہے تو خواتین میں باجی راؤ مستانی کے شرارے کا جلوہ ہے ۔

    اگرچہ مردوں میں رئیس نے دھوم مچائی ہے تو خواتین میں باجی راؤ مستانی کے شرارے کا جلوہ ہے ۔

  • خوب گھیروالے یہ شرارے خواتین کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں ۔

    خوب گھیروالے یہ شرارے خواتین کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں ۔

  • بازار میں مردوں کی بہ نسبت خواتین صارفین زیادہ ہیں ۔

    بازار میں مردوں کی بہ نسبت خواتین صارفین زیادہ ہیں ۔

  • کہتے ہیں عید بچوں اور عورتوں کی زیادہ ہے ۔

    کہتے ہیں عید بچوں اور عورتوں کی زیادہ ہے ۔

  • مرد حضرات تو پٹھانی ، ٹوپی اور جوتے لے کر فارغ ہوجاتے ہیں ، لیکن خواتین مہندی او ر چوڑیاں جب تک نہ خریدیں ، گویا ان کی شاپنگ ادھوری رہتی ہے ۔

    مرد حضرات تو پٹھانی ، ٹوپی اور جوتے لے کر فارغ ہوجاتے ہیں ، لیکن خواتین مہندی او ر چوڑیاں جب تک نہ خریدیں ، گویا ان کی شاپنگ ادھوری رہتی ہے ۔

  • عید بازار میں اس مرتبہ جئے پور کےکنگن کی فروخت زیادہ ہے ۔

    عید بازار میں اس مرتبہ جئے پور کےکنگن کی فروخت زیادہ ہے ۔

  • اس کے علاوہ میٹل کی چوڑیاں بھی خواتین کی پسند بنتی جارہی ہیں ۔

    اس کے علاوہ میٹل کی چوڑیاں بھی خواتین کی پسند بنتی جارہی ہیں ۔

  • اس طرح کل ملا کر ایک طرف نوٹ بندی تو دوسری جانب مہنگائی کا رونا ہر کوئی رو رہا ہے ، لیکن عید بازار کی رونق میں کمی نہیں ہے ۔

    اس طرح کل ملا کر ایک طرف نوٹ بندی تو دوسری جانب مہنگائی کا رونا ہر کوئی رو رہا ہے ، لیکن عید بازار کی رونق میں کمی نہیں ہے ۔

  • صارفین کی بھیڑہر سال کی طرح سال رواں بھی بازاروں میں خریداری میں مصروف ہے ۔

    صارفین کی بھیڑہر سال کی طرح سال رواں بھی بازاروں میں خریداری میں مصروف ہے ۔

  • سال رواں بازار میں عید اسپیشل میں مردوں میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے پٹھانی سوٹ نے دھوم مچا رکھی ہے ۔
  • ہر نوجوان کی پہلی پسند رئیس پٹھانی سوٹ ہے ۔
  • وہیں خواتین بھی پیچھے نہیں ہیں ۔
  • اگرچہ مردوں میں رئیس نے دھوم مچائی ہے تو خواتین میں باجی راؤ مستانی کے شرارے کا جلوہ ہے ۔
  • خوب گھیروالے یہ شرارے خواتین کی پہلی پسند بنے ہوئے ہیں ۔
  • بازار میں مردوں کی بہ نسبت خواتین صارفین زیادہ ہیں ۔
  • کہتے ہیں عید بچوں اور عورتوں کی زیادہ ہے ۔
  • مرد حضرات تو پٹھانی ، ٹوپی اور جوتے لے کر فارغ ہوجاتے ہیں ، لیکن خواتین مہندی او ر چوڑیاں جب تک نہ خریدیں ، گویا ان کی شاپنگ ادھوری رہتی ہے ۔
  • عید بازار میں اس مرتبہ جئے پور کےکنگن کی فروخت زیادہ ہے ۔
  • اس کے علاوہ میٹل کی چوڑیاں بھی خواتین کی پسند بنتی جارہی ہیں ۔
  • اس طرح کل ملا کر ایک طرف نوٹ بندی تو دوسری جانب مہنگائی کا رونا ہر کوئی رو رہا ہے ، لیکن عید بازار کی رونق میں کمی نہیں ہے ۔
  • صارفین کی بھیڑہر سال کی طرح سال رواں بھی بازاروں میں خریداری میں مصروف ہے ۔

تازہ ترین تصاویر