حیدرآباد میں عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم، دیکھیں تصویریں

Jun 23, 2017 03:56 PM IST
1 of 10
  • حیدرآباد میں عید الفطر کی شاپنگ کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم اور گھما گہمی اپنے عروج پر ہے ۔ عید کی خریداری کے لئے نہ صرف شہر بلکہ تلنگانہ اور آندھرا کے اضلا ع سے بھی لوگ یہاں آرہے ہیں۔ تیسرے عشرے میں یہاں دکانیں تقریبا 24 گھنٹے کھلی رہتی ہیں  اور صارفین کا تانتا لگا رہتا ہے۔

    حیدرآباد میں عید الفطر کی شاپنگ کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم اور گھما گہمی اپنے عروج پر ہے ۔ عید کی خریداری کے لئے نہ صرف شہر بلکہ تلنگانہ اور آندھرا کے اضلا ع سے بھی لوگ یہاں آرہے ہیں۔ تیسرے عشرے میں یہاں دکانیں تقریبا 24 گھنٹے کھلی رہتی ہیں اور صارفین کا تانتا لگا رہتا ہے۔

  • جگہ جگہ شوپنگ مالس اور آج کل آن لائن شوپنگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود پرانے شہر حیدرآباد میں چارمینار کے اطراف موجود بازاروں کی اہمیت ختم نہیں ہوئی ہے ۔

    جگہ جگہ شوپنگ مالس اور آج کل آن لائن شوپنگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود پرانے شہر حیدرآباد میں چارمینار کے اطراف موجود بازاروں کی اہمیت ختم نہیں ہوئی ہے ۔

  •  ماہ رمضان کے تیسرے عشرہ  میں یہاں بازار خریداروں کے لئے دن کے چوبیس گھنٹےکھلے رہتے ہیں ۔

    ماہ رمضان کے تیسرے عشرہ میں یہاں بازار خریداروں کے لئے دن کے چوبیس گھنٹےکھلے رہتے ہیں ۔

  • علاقه کے مسلمانوں کے لئے یہاں خریداری کسی روایت سے کم نہیں ، اس روایت کوبرقرار رکھنےمرد و خواتین نہ صرف شہر حیدرآباد سے بلکہ دوسرے اضلاع سے بھی یہاں آتے ہیں۔

    علاقه کے مسلمانوں کے لئے یہاں خریداری کسی روایت سے کم نہیں ، اس روایت کوبرقرار رکھنےمرد و خواتین نہ صرف شہر حیدرآباد سے بلکہ دوسرے اضلاع سے بھی یہاں آتے ہیں۔

  • ماہ رمضان اور عیدالفطر کی مناسبت سےچارمینار سے متصلہ بازاروں کی مقبولیت کی ایک اہم وجہ عید کے موقع پر خاص طور استعمال ہونے والے روایتی ملبوسات اور ساز و سامان ہیں ،  جو یہاں کثرت سے دستیاب ہوتی ہیں۔

    ماہ رمضان اور عیدالفطر کی مناسبت سےچارمینار سے متصلہ بازاروں کی مقبولیت کی ایک اہم وجہ عید کے موقع پر خاص طور استعمال ہونے والے روایتی ملبوسات اور ساز و سامان ہیں ، جو یہاں کثرت سے دستیاب ہوتی ہیں۔

  •  روایتی کرتا پاجامہ ، جوتے اور خواتین کی سنورنے کی مصنوعات کی اس بازار میں کافی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔

    روایتی کرتا پاجامہ ، جوتے اور خواتین کی سنورنے کی مصنوعات کی اس بازار میں کافی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔

  • چار مینار پرماہ رمضان کے بازار رات بھر کھلے رہتے ہیں ۔

    چار مینار پرماہ رمضان کے بازار رات بھر کھلے رہتے ہیں ۔

  • یہاں بازاروں میں مردوخواتین کے لئے نہ صرف افطار بلکہ سحری کھانے کا بھی انتظام ہوتا ہے ۔

    یہاں بازاروں میں مردوخواتین کے لئے نہ صرف افطار بلکہ سحری کھانے کا بھی انتظام ہوتا ہے ۔

  •  عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم

    عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم

  •  عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم

    عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم

  • جگہ جگہ شوپنگ مالس اور آج کل آن لائن شوپنگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باوجود پرانے شہر حیدرآباد میں چارمینار کے اطراف موجود بازاروں کی اہمیت ختم نہیں ہوئی ہے ۔
  •  ماہ رمضان کے تیسرے عشرہ  میں یہاں بازار خریداروں کے لئے دن کے چوبیس گھنٹےکھلے رہتے ہیں ۔
  • علاقه کے مسلمانوں کے لئے یہاں خریداری کسی روایت سے کم نہیں ، اس روایت کوبرقرار رکھنےمرد و خواتین نہ صرف شہر حیدرآباد سے بلکہ دوسرے اضلاع سے بھی یہاں آتے ہیں۔
  • ماہ رمضان اور عیدالفطر کی مناسبت سےچارمینار سے متصلہ بازاروں کی مقبولیت کی ایک اہم وجہ عید کے موقع پر خاص طور استعمال ہونے والے روایتی ملبوسات اور ساز و سامان ہیں ،  جو یہاں کثرت سے دستیاب ہوتی ہیں۔
  •  روایتی کرتا پاجامہ ، جوتے اور خواتین کی سنورنے کی مصنوعات کی اس بازار میں کافی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔
  • چار مینار پرماہ رمضان کے بازار رات بھر کھلے رہتے ہیں ۔
  • یہاں بازاروں میں مردوخواتین کے لئے نہ صرف افطار بلکہ سحری کھانے کا بھی انتظام ہوتا ہے ۔
  •  عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم
  •  عید الفطر کی خریداری کے لئے چارمینار سے متصلہ بازاروں میں خریداروں کا ہجوم

تازہ ترین تصاویر