یہاں  36 سال بعد سب سے زیادہ گرمی میں بچوں نے رکھا پہلا روزہ ، 44 ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت

May 29, 2017 11:20 PM IST
1 of 6
  •  راجستھان کی راجدھانی جے پور سمیت ریاست بھر میں مسلم معاشرے کا معمول بدل گیا ہے۔ رمضان کے پہلے دن معاشرے کے لوگوں نے صبح تین بجے اٹھ کر پہلے رمضان المبارک کی سحری کی اور 44 سے زیادہ درجہ حرارت کے باوجود 15 گھنٹے 23 منٹ کا  پہلا روزہ رکھا ۔

    راجستھان کی راجدھانی جے پور سمیت ریاست بھر میں مسلم معاشرے کا معمول بدل گیا ہے۔ رمضان کے پہلے دن معاشرے کے لوگوں نے صبح تین بجے اٹھ کر پہلے رمضان المبارک کی سحری کی اور 44 سے زیادہ درجہ حرارت کے باوجود 15 گھنٹے 23 منٹ کا پہلا روزہ رکھا ۔

  •  دن بھر کی تپا دینے والی دھوپ، شدت کی پیاس اور بھوك کے ساتھ تمام مسلمان اللہ کو را ضی کرنے کے لیے اگلے ایک ماہ تک روزے رکھیں گے۔ شام کو افطار کے وقت بازاروں میں رونق اور کافی بھیڑ نظرآ ئی  ہے ۔

    دن بھر کی تپا دینے والی دھوپ، شدت کی پیاس اور بھوك کے ساتھ تمام مسلمان اللہ کو را ضی کرنے کے لیے اگلے ایک ماہ تک روزے رکھیں گے۔ شام کو افطار کے وقت بازاروں میں رونق اور کافی بھیڑ نظرآ ئی ہے ۔

  • یہاں کے مسلمان لوگ طلوع صبح سے قبل شیرمال، پھینی ، بریڈ  جیسے ہلکے پکوانوں سے سحری کرتے ہیں۔ سحری کے بعد مساجد میں نمازيوں کی لمبی لمبی قطاریں بھی نظرآئی شروع ہوگئی ہیں۔

    یہاں کے مسلمان لوگ طلوع صبح سے قبل شیرمال، پھینی ، بریڈ جیسے ہلکے پکوانوں سے سحری کرتے ہیں۔ سحری کے بعد مساجد میں نمازيوں کی لمبی لمبی قطاریں بھی نظرآئی شروع ہوگئی ہیں۔

  • رمضان کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہونے کے ساتھ ہی عبادتوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے ۔ گھروں میں بھی خواتین زیادہ تر وقت عبادتوں میں ہی گزار رہی ہیں۔

    رمضان کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہونے کے ساتھ ہی عبادتوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے ۔ گھروں میں بھی خواتین زیادہ تر وقت عبادتوں میں ہی گزار رہی ہیں۔

  • خاندان کے ساتھ افطار کا اپنا الگ ہی ایک مزہ ہے ۔ رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز 2 جون کو ہوگی ، جس کی خاص تیاری تمام مساجد میں کی جائے گی ۔ اس دن بہت بڑی تعداد میں مسلمان بھائی روزے رکھ کر مساجد میں خدا کی عبادت کریں گے ۔

    خاندان کے ساتھ افطار کا اپنا الگ ہی ایک مزہ ہے ۔ رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز 2 جون کو ہوگی ، جس کی خاص تیاری تمام مساجد میں کی جائے گی ۔ اس دن بہت بڑی تعداد میں مسلمان بھائی روزے رکھ کر مساجد میں خدا کی عبادت کریں گے ۔

  •  شہر قاضی کے مطابق اس ماہ میں خدا کی عبادت کرنے سے اللہ کی رحمت برستی ہے ۔ کیونکہ رمضان کھانے اور پانی کو ترک کرکے اللہ کی عبادت کرنے کا مہینہ ہے ۔

    شہر قاضی کے مطابق اس ماہ میں خدا کی عبادت کرنے سے اللہ کی رحمت برستی ہے ۔ کیونکہ رمضان کھانے اور پانی کو ترک کرکے اللہ کی عبادت کرنے کا مہینہ ہے ۔

  •  دن بھر کی تپا دینے والی دھوپ، شدت کی پیاس اور بھوك کے ساتھ تمام مسلمان اللہ کو را ضی کرنے کے لیے اگلے ایک ماہ تک روزے رکھیں گے۔ شام کو افطار کے وقت بازاروں میں رونق اور کافی بھیڑ نظرآ ئی  ہے ۔
  • یہاں کے مسلمان لوگ طلوع صبح سے قبل شیرمال، پھینی ، بریڈ  جیسے ہلکے پکوانوں سے سحری کرتے ہیں۔ سحری کے بعد مساجد میں نمازيوں کی لمبی لمبی قطاریں بھی نظرآئی شروع ہوگئی ہیں۔
  • رمضان کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہونے کے ساتھ ہی عبادتوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے ۔ گھروں میں بھی خواتین زیادہ تر وقت عبادتوں میں ہی گزار رہی ہیں۔
  • خاندان کے ساتھ افطار کا اپنا الگ ہی ایک مزہ ہے ۔ رمضان کے پہلے جمعہ کی نماز 2 جون کو ہوگی ، جس کی خاص تیاری تمام مساجد میں کی جائے گی ۔ اس دن بہت بڑی تعداد میں مسلمان بھائی روزے رکھ کر مساجد میں خدا کی عبادت کریں گے ۔
  •  شہر قاضی کے مطابق اس ماہ میں خدا کی عبادت کرنے سے اللہ کی رحمت برستی ہے ۔ کیونکہ رمضان کھانے اور پانی کو ترک کرکے اللہ کی عبادت کرنے کا مہینہ ہے ۔

تازہ ترین تصاویر