ناسک میں مشہور ہے مالیگاؤں کا انجمن چوک چوڑی مارکیٹ، بڑھ رہی ہے یہاں کی رونق

Jun 13, 2017 01:24 PM IST
1 of 9
  • مالیگاؤں شہرمیں جیسے جیسے رمضان المبارک کے عشرے گذر رہے ہیں ' بازار کی رونقیں بڑھتی جارہی ہیں ۔ شہر کا انجمن چوک جسے چوڑی مارکیٹ کہا جاتا ہے، یہ ان دنوں خواتین کی بھیڑ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ یہ مارکیٹ ناسک ضلع کا سب سے بڑا چوڑی مارکیٹ مانا جاتا ہے ۔

    مالیگاؤں شہرمیں جیسے جیسے رمضان المبارک کے عشرے گذر رہے ہیں ' بازار کی رونقیں بڑھتی جارہی ہیں ۔ شہر کا انجمن چوک جسے چوڑی مارکیٹ کہا جاتا ہے، یہ ان دنوں خواتین کی بھیڑ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ یہ مارکیٹ ناسک ضلع کا سب سے بڑا چوڑی مارکیٹ مانا جاتا ہے ۔

  •  یہاں پر ناسک، دھولیہ ،احمد نگر اور جلگائوں ضلعوں سے بڑی تعداد میں خواتین چوڑیاں اور دوسرے لوازمات خریدنے کے لئے آتی ہیں ۔ اچھے دام اور خوبصورت چیزوں کی وجہ سے اس مارکیٹ میں خواتین کی بھیڑ نظر آرہی ہے ۔

    یہاں پر ناسک، دھولیہ ،احمد نگر اور جلگائوں ضلعوں سے بڑی تعداد میں خواتین چوڑیاں اور دوسرے لوازمات خریدنے کے لئے آتی ہیں ۔ اچھے دام اور خوبصورت چیزوں کی وجہ سے اس مارکیٹ میں خواتین کی بھیڑ نظر آرہی ہے ۔

  • شہرکا انجمن چوک برسوں پرانا ایسا مقام ہے جہاں پر دوسو سے زائد چوڑیوں اور زیورات کی دکانیں ہیں۔

    شہرکا انجمن چوک برسوں پرانا ایسا مقام ہے جہاں پر دوسو سے زائد چوڑیوں اور زیورات کی دکانیں ہیں۔

  •  اس مارکیٹ میں مالیگاوں شہر ہی نہیں بلکہ آس پاس کے 5 اضلاع سے خواتین خریداری کے لئے پہنچتی ہیں۔

    اس مارکیٹ میں مالیگاوں شہر ہی نہیں بلکہ آس پاس کے 5 اضلاع سے خواتین خریداری کے لئے پہنچتی ہیں۔

  •  دیر رات تک چلنے والے اس مارکیٹ میں خواتین بے خوف ہو کر خریداری کرتی ہیں۔ خواتین کے اس مارکیٹ میں خواتین کے علاوہ دکاندار نظر آتے ہیں مگر دوسرے مرد اس مارکیٹ میں جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔

    دیر رات تک چلنے والے اس مارکیٹ میں خواتین بے خوف ہو کر خریداری کرتی ہیں۔ خواتین کے اس مارکیٹ میں خواتین کے علاوہ دکاندار نظر آتے ہیں مگر دوسرے مرد اس مارکیٹ میں جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔

  • رمضان کے علاوہ شادی بیاہ کے مواقع پر بھی اس بازار سے خریداری ہوتی ہے مگر رمضان کی رونق کی بات ہی کچھ الگ ہے۔

    رمضان کے علاوہ شادی بیاہ کے مواقع پر بھی اس بازار سے خریداری ہوتی ہے مگر رمضان کی رونق کی بات ہی کچھ الگ ہے۔

  •  دن بھر روزہ رکھ کر رات میں افطار یا عشا کی نماز کے بعد خواتین سبھی مصروفیات سے فراغت پا کر اس مارکیٹ میں پہنچتی ہیں۔

    دن بھر روزہ رکھ کر رات میں افطار یا عشا کی نماز کے بعد خواتین سبھی مصروفیات سے فراغت پا کر اس مارکیٹ میں پہنچتی ہیں۔

  •  چوڑیاں ،حیدرآبادی کنگن ، آئرنگ، ہار ،ڈائمنڈ ہار جیسی ہزارہا چیزیں جنہیں خواتین پسند کرتی ہیں اس بازار میں آسانی سے سستے داموں میں مل جاتی ہیں۔

    چوڑیاں ،حیدرآبادی کنگن ، آئرنگ، ہار ،ڈائمنڈ ہار جیسی ہزارہا چیزیں جنہیں خواتین پسند کرتی ہیں اس بازار میں آسانی سے سستے داموں میں مل جاتی ہیں۔

  •  اسی وجہ سے مالیگاؤں ہی نہیں بلکہ آؔس پاس کے شہروں سے بھی خواتین اس مارکیٹ میں خریداری کے لئے آتی ہیں ۔

    اسی وجہ سے مالیگاؤں ہی نہیں بلکہ آؔس پاس کے شہروں سے بھی خواتین اس مارکیٹ میں خریداری کے لئے آتی ہیں ۔

  •  یہاں پر ناسک، دھولیہ ،احمد نگر اور جلگائوں ضلعوں سے بڑی تعداد میں خواتین چوڑیاں اور دوسرے لوازمات خریدنے کے لئے آتی ہیں ۔ اچھے دام اور خوبصورت چیزوں کی وجہ سے اس مارکیٹ میں خواتین کی بھیڑ نظر آرہی ہے ۔
  • شہرکا انجمن چوک برسوں پرانا ایسا مقام ہے جہاں پر دوسو سے زائد چوڑیوں اور زیورات کی دکانیں ہیں۔
  •  اس مارکیٹ میں مالیگاوں شہر ہی نہیں بلکہ آس پاس کے 5 اضلاع سے خواتین خریداری کے لئے پہنچتی ہیں۔
  •  دیر رات تک چلنے والے اس مارکیٹ میں خواتین بے خوف ہو کر خریداری کرتی ہیں۔ خواتین کے اس مارکیٹ میں خواتین کے علاوہ دکاندار نظر آتے ہیں مگر دوسرے مرد اس مارکیٹ میں جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔
  • رمضان کے علاوہ شادی بیاہ کے مواقع پر بھی اس بازار سے خریداری ہوتی ہے مگر رمضان کی رونق کی بات ہی کچھ الگ ہے۔
  •  دن بھر روزہ رکھ کر رات میں افطار یا عشا کی نماز کے بعد خواتین سبھی مصروفیات سے فراغت پا کر اس مارکیٹ میں پہنچتی ہیں۔
  •  چوڑیاں ،حیدرآبادی کنگن ، آئرنگ، ہار ،ڈائمنڈ ہار جیسی ہزارہا چیزیں جنہیں خواتین پسند کرتی ہیں اس بازار میں آسانی سے سستے داموں میں مل جاتی ہیں۔
  •  اسی وجہ سے مالیگاؤں ہی نہیں بلکہ آؔس پاس کے شہروں سے بھی خواتین اس مارکیٹ میں خریداری کے لئے آتی ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر