رمضان کے مقدس مہینہ میں بنگلورو کے بازاروں میں رونق، ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

May 29, 2017 02:48 PM IST
1 of 14
  • ماہ رمضان کے پیش نظر بنگلورو کے بازاروں میں گہما گہمی دیکھنےکو مل رہی ہے اور رونق میں اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ سال کے مقابلے یہاں میوہ جات اور  ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیں یہ تصویریں۔

    ماہ رمضان کے پیش نظر بنگلورو کے بازاروں میں گہما گہمی دیکھنےکو مل رہی ہے اور رونق میں اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ سال کے مقابلے یہاں میوہ جات اور ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ دیکھیں یہ تصویریں۔

  • ماہ رمضان شروع ہوتے ہی بنگلورو کے بازاروں میں خاص رونق دیکھنےکومل رہی ہے۔ چھوٹے بڑے ہوٹلوں میں رمضان کے خصوصی پکوان بنائے جا رہے ہیں ۔

    ماہ رمضان شروع ہوتے ہی بنگلورو کے بازاروں میں خاص رونق دیکھنےکومل رہی ہے۔ چھوٹے بڑے ہوٹلوں میں رمضان کے خصوصی پکوان بنائے جا رہے ہیں ۔

  • سموسے،حلیم، چٹ پٹے کباب کے خصوصی اسٹال بازاروں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔

    سموسے،حلیم، چٹ پٹے کباب کے خصوصی اسٹال بازاروں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔

  •  حلیم تیارکرنے کے لئے حیدرآباد سے کئی کاریگربنگلورو آئے ہوئے ہیں ۔

    حلیم تیارکرنے کے لئے حیدرآباد سے کئی کاریگربنگلورو آئے ہوئے ہیں ۔

  •  دوسری جانب رمضان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا میوہ کھجور بازار کی زینت بنا ہوا ہے۔

    دوسری جانب رمضان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا میوہ کھجور بازار کی زینت بنا ہوا ہے۔

  • ملک اور بیرون ممالک کی کئی اقسام کی کھجوریں شیواجی نگر کے رسل مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔

    ملک اور بیرون ممالک کی کئی اقسام کی کھجوریں شیواجی نگر کے رسل مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔

  • بنگلورو کے بازاروں میں بھلے ہی مہنگائی بڑھی ہو لیکن سحری اور افطارکی تیاری کے لیے گاہک جوش وخروش کےساتھ خریداری میں مصروف ہیں۔

    بنگلورو کے بازاروں میں بھلے ہی مہنگائی بڑھی ہو لیکن سحری اور افطارکی تیاری کے لیے گاہک جوش وخروش کےساتھ خریداری میں مصروف ہیں۔

  •  شیواجی نگر کے علاوہ سٹی مارکیٹ، ٹینری روڈ، بسم اللہ نگر، آرٹی نگراور بنگلورو کے دیگرمسلم اکثریتی علاقوں میں رمضان کی رونقیں ہیں۔

    شیواجی نگر کے علاوہ سٹی مارکیٹ، ٹینری روڈ، بسم اللہ نگر، آرٹی نگراور بنگلورو کے دیگرمسلم اکثریتی علاقوں میں رمضان کی رونقیں ہیں۔

  • علمائے کرام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ  اس مبارک مہینہ کا مکمل ادب واحترام کریں۔

    علمائے کرام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مبارک مہینہ کا مکمل ادب واحترام کریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • ماہ رمضان شروع ہوتے ہی بنگلورو کے بازاروں میں خاص رونق دیکھنےکومل رہی ہے۔ چھوٹے بڑے ہوٹلوں میں رمضان کے خصوصی پکوان بنائے جا رہے ہیں ۔
  • سموسے،حلیم، چٹ پٹے کباب کے خصوصی اسٹال بازاروں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔
  •  حلیم تیارکرنے کے لئے حیدرآباد سے کئی کاریگربنگلورو آئے ہوئے ہیں ۔
  •  دوسری جانب رمضان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا میوہ کھجور بازار کی زینت بنا ہوا ہے۔
  • ملک اور بیرون ممالک کی کئی اقسام کی کھجوریں شیواجی نگر کے رسل مارکیٹ میں فروخت ہو رہی ہیں۔
  • بنگلورو کے بازاروں میں بھلے ہی مہنگائی بڑھی ہو لیکن سحری اور افطارکی تیاری کے لیے گاہک جوش وخروش کےساتھ خریداری میں مصروف ہیں۔
  •  شیواجی نگر کے علاوہ سٹی مارکیٹ، ٹینری روڈ، بسم اللہ نگر، آرٹی نگراور بنگلورو کے دیگرمسلم اکثریتی علاقوں میں رمضان کی رونقیں ہیں۔
  • علمائے کرام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ  اس مبارک مہینہ کا مکمل ادب واحترام کریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔

تازہ ترین تصاویر