ناندیڑ : کھانے کی ضروری اشیا نہ ہونے کی وجہ سے تقریبا 35 ہزار کنبے روزہ رکھنے سے ہیں قاصر

Jun 01, 2017 10:51 PM IST
1 of 9
  • رمضان کے دوران غریب روزے داروں میں راشن کی تقسیم کا رجحان بڑھ گیا ہے ۔ مختلف سماجی اور سیاسی لیڈروں نے بھی اب اس جانب توجہ دی ہے۔ پاپولر فرنٹ آف انڈیا بھی ہر سال غریبوں میں راشن کٹس تقسیم کرتی آئی ہے ۔

    رمضان کے دوران غریب روزے داروں میں راشن کی تقسیم کا رجحان بڑھ گیا ہے ۔ مختلف سماجی اور سیاسی لیڈروں نے بھی اب اس جانب توجہ دی ہے۔ پاپولر فرنٹ آف انڈیا بھی ہر سال غریبوں میں راشن کٹس تقسیم کرتی آئی ہے ۔

  • سال رواں بھی فرنٹ کے دفتر پرغریبوں میں رمضان راشن کٹ کی تقسیم کی گئی ۔ ان کٹوں میں مہینے بھر کا راشن مہیا کیا جا رہا ہے۔

    سال رواں بھی فرنٹ کے دفتر پرغریبوں میں رمضان راشن کٹ کی تقسیم کی گئی ۔ ان کٹوں میں مہینے بھر کا راشن مہیا کیا جا رہا ہے۔

  • پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کٹس کے لئے رقمی تعاون اہل خیر حضرات کی جانب سے مہیا کرا جاتا ہے ۔

    پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کٹس کے لئے رقمی تعاون اہل خیر حضرات کی جانب سے مہیا کرا جاتا ہے ۔

  • بتایا جاتا ہے کہ مہاراشٹر کے ناندیڑ میںتقریبا  35ہزار ایسے کنبے ہیں جو رمضان میں صرف اس وجہ سے روزہ نہیں رکھ پاتے ہیں کیوںکہ ان کے پاس کھانے کے لئے اناج نہیں ہوتا ہے۔

    بتایا جاتا ہے کہ مہاراشٹر کے ناندیڑ میںتقریبا 35ہزار ایسے کنبے ہیں جو رمضان میں صرف اس وجہ سے روزہ نہیں رکھ پاتے ہیں کیوںکہ ان کے پاس کھانے کے لئے اناج نہیں ہوتا ہے۔

  • روز مرہ کی محنت اور مزدوری کرتے ہوئے روزے رکھنا دشوار ہوجاتا ہے ۔

    روز مرہ کی محنت اور مزدوری کرتے ہوئے روزے رکھنا دشوار ہوجاتا ہے ۔

  •  وہیں دوسری جانب اس مرتبہ بھی برکت اللہ سوسائٹی نے شہر کے غریبوں میں فڈ کیٹ تقسیم کی ۔ رمـضان کا ماہ عبادت اور برکتوں کا ہوتا ہے ۔

    وہیں دوسری جانب اس مرتبہ بھی برکت اللہ سوسائٹی نے شہر کے غریبوں میں فڈ کیٹ تقسیم کی ۔ رمـضان کا ماہ عبادت اور برکتوں کا ہوتا ہے ۔

  • اس مہینے میں مسلم طبقہ اپنی عبادت کے ساتھ زکوۃ بھی ادا کرتا ہے، جس میں مدھیہ پردیش بھوپال کی برکت اللہ سوسائٹی ہر سال غریبوں اور ضرورت مندوں میں فڈ کیٹ تقسیم کر تی ہے ۔

    اس مہینے میں مسلم طبقہ اپنی عبادت کے ساتھ زکوۃ بھی ادا کرتا ہے، جس میں مدھیہ پردیش بھوپال کی برکت اللہ سوسائٹی ہر سال غریبوں اور ضرورت مندوں میں فڈ کیٹ تقسیم کر تی ہے ۔

  • اتنی بڑی تعداد کیلئے راشن کٹس تیا ر کرنا کسی ایک جماعت یا تنظیم کیلئے مشکل ہے ۔

    اتنی بڑی تعداد کیلئے راشن کٹس تیا ر کرنا کسی ایک جماعت یا تنظیم کیلئے مشکل ہے ۔

  • تاہم اگر اہل خیر حضرات تعاون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے تو رمضان میں ان کی مدد سے کئی لوگ روزہ رکھ سکتے ہیں۔

    تاہم اگر اہل خیر حضرات تعاون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے تو رمضان میں ان کی مدد سے کئی لوگ روزہ رکھ سکتے ہیں۔

  • سال رواں بھی فرنٹ کے دفتر پرغریبوں میں رمضان راشن کٹ کی تقسیم کی گئی ۔ ان کٹوں میں مہینے بھر کا راشن مہیا کیا جا رہا ہے۔
  • پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے کٹس کے لئے رقمی تعاون اہل خیر حضرات کی جانب سے مہیا کرا جاتا ہے ۔
  • بتایا جاتا ہے کہ مہاراشٹر کے ناندیڑ میںتقریبا  35ہزار ایسے کنبے ہیں جو رمضان میں صرف اس وجہ سے روزہ نہیں رکھ پاتے ہیں کیوںکہ ان کے پاس کھانے کے لئے اناج نہیں ہوتا ہے۔
  • روز مرہ کی محنت اور مزدوری کرتے ہوئے روزے رکھنا دشوار ہوجاتا ہے ۔
  •  وہیں دوسری جانب اس مرتبہ بھی برکت اللہ سوسائٹی نے شہر کے غریبوں میں فڈ کیٹ تقسیم کی ۔ رمـضان کا ماہ عبادت اور برکتوں کا ہوتا ہے ۔
  • اس مہینے میں مسلم طبقہ اپنی عبادت کے ساتھ زکوۃ بھی ادا کرتا ہے، جس میں مدھیہ پردیش بھوپال کی برکت اللہ سوسائٹی ہر سال غریبوں اور ضرورت مندوں میں فڈ کیٹ تقسیم کر تی ہے ۔
  • اتنی بڑی تعداد کیلئے راشن کٹس تیا ر کرنا کسی ایک جماعت یا تنظیم کیلئے مشکل ہے ۔
  • تاہم اگر اہل خیر حضرات تعاون میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے تو رمضان میں ان کی مدد سے کئی لوگ روزہ رکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر