مالیگاوں : رمضان کے پیش نظر بازاروں کی رونق میں اضافہ ، ہزاروں اقسام کی کھجوریں ہیں یہاں دستیاب

May 16, 2018 06:46 PM IST
1 of 7
  • رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔  روزہ دار افطاری اور سحری کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔مہاراشٹر کا مالیگائوں شہر میں دکانیں سج گئی ہیں ۔ افطار و سحری کی مختلف اشیا کےساتھ ساتھ ہزاروں قسم کی کھجوریں یہاں کی دکانوں پر موجود ہیں۔

    رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ روزہ دار افطاری اور سحری کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں۔مہاراشٹر کا مالیگائوں شہر میں دکانیں سج گئی ہیں ۔ افطار و سحری کی مختلف اشیا کےساتھ ساتھ ہزاروں قسم کی کھجوریں یہاں کی دکانوں پر موجود ہیں۔

  • مالیگاوں شہر ہی نہیں اطراف کے اضلاع کے لوگ اس شہر میں کھجوریں خریدنے کے لیے آرہے ہیں۔اس سال جی  ایس  ٹی   کی وجہ سے کھجوروں کے داموں میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے ، مگر خریداری میں کوئی فرق نہیں نظر آرہا۔

    مالیگاوں شہر ہی نہیں اطراف کے اضلاع کے لوگ اس شہر میں کھجوریں خریدنے کے لیے آرہے ہیں۔اس سال جی ایس ٹی کی وجہ سے کھجوروں کے داموں میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے ، مگر خریداری میں کوئی فرق نہیں نظر آرہا۔

  • مالیگاوں شہر جسے مسلم اکثریت والا شہر کہا جاتا ہے ، مسجدوں اور میناروں کے اس شہر میں رمضان المبارک سے قبل ہی بازاروں میں بھیڑ خریداری کے لیے امڈ پڑی ہے۔ لوگ پہلے دن کھجوروں کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ۔

    مالیگاوں شہر جسے مسلم اکثریت والا شہر کہا جاتا ہے ، مسجدوں اور میناروں کے اس شہر میں رمضان المبارک سے قبل ہی بازاروں میں بھیڑ خریداری کے لیے امڈ پڑی ہے۔ لوگ پہلے دن کھجوروں کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ۔

  • ممبئی کے بعد سب سے بڑا کھجوروں کا بازار مالیگاوں شہر میں موجود ہے ۔یہاں پر دھولیہ ، جلگاوں ، نگر اور نندور بار ان اضلاع سے لوگ کھجوروں کی خریداری کے لیے آتے ہیں۔ مناسب دام اور ایمانداری کے لیے مالیگاوں مشہور ہے ۔

    ممبئی کے بعد سب سے بڑا کھجوروں کا بازار مالیگاوں شہر میں موجود ہے ۔یہاں پر دھولیہ ، جلگاوں ، نگر اور نندور بار ان اضلاع سے لوگ کھجوروں کی خریداری کے لیے آتے ہیں۔ مناسب دام اور ایمانداری کے لیے مالیگاوں مشہور ہے ۔

  • مالیگاوں شہر کے کاروباری سیدھے مکہ، مدینہ اور مسقط کے کھجور کے باغوں سے کھجور کی خریدی کرتے ہیں ۔ یہاں پر ہول سیل کا بھی ایک بڑا مارکیٹ بن چکا ہے ۔اس سال ساری کھجوروں کے دام مناسب ہونے کی وجہ سے سبھی کھجوروں کی خریدی زیادہ ہورہی ہے ۔

    مالیگاوں شہر کے کاروباری سیدھے مکہ، مدینہ اور مسقط کے کھجور کے باغوں سے کھجور کی خریدی کرتے ہیں ۔ یہاں پر ہول سیل کا بھی ایک بڑا مارکیٹ بن چکا ہے ۔اس سال ساری کھجوروں کے دام مناسب ہونے کی وجہ سے سبھی کھجوروں کی خریدی زیادہ ہورہی ہے ۔

  •  عوام رمضان کے ایک دن قبل ہی کھجور کی خریدی کرلیتے ہیں۔ بھیڑ اور گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کی حالت میں بازار میں نکلنا پسند نہیں کرتے ۔

    عوام رمضان کے ایک دن قبل ہی کھجور کی خریدی کرلیتے ہیں۔ بھیڑ اور گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کی حالت میں بازار میں نکلنا پسند نہیں کرتے ۔

  • مالیگاوں میں کھجوروں کی قسمیں اور مناسب دام کی وجہ سے سیکڑوں میل کا سفر کرکےدوسرے کے لوگ یہاں پہنچ رہے ہیں ۔

    مالیگاوں میں کھجوروں کی قسمیں اور مناسب دام کی وجہ سے سیکڑوں میل کا سفر کرکےدوسرے کے لوگ یہاں پہنچ رہے ہیں ۔

  • مالیگاوں شہر ہی نہیں اطراف کے اضلاع کے لوگ اس شہر میں کھجوریں خریدنے کے لیے آرہے ہیں۔اس سال جی  ایس  ٹی   کی وجہ سے کھجوروں کے داموں میں تھوڑا اضافہ ہوا ہے ، مگر خریداری میں کوئی فرق نہیں نظر آرہا۔
  • مالیگاوں شہر جسے مسلم اکثریت والا شہر کہا جاتا ہے ، مسجدوں اور میناروں کے اس شہر میں رمضان المبارک سے قبل ہی بازاروں میں بھیڑ خریداری کے لیے امڈ پڑی ہے۔ لوگ پہلے دن کھجوروں کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ۔
  • ممبئی کے بعد سب سے بڑا کھجوروں کا بازار مالیگاوں شہر میں موجود ہے ۔یہاں پر دھولیہ ، جلگاوں ، نگر اور نندور بار ان اضلاع سے لوگ کھجوروں کی خریداری کے لیے آتے ہیں۔ مناسب دام اور ایمانداری کے لیے مالیگاوں مشہور ہے ۔
  • مالیگاوں شہر کے کاروباری سیدھے مکہ، مدینہ اور مسقط کے کھجور کے باغوں سے کھجور کی خریدی کرتے ہیں ۔ یہاں پر ہول سیل کا بھی ایک بڑا مارکیٹ بن چکا ہے ۔اس سال ساری کھجوروں کے دام مناسب ہونے کی وجہ سے سبھی کھجوروں کی خریدی زیادہ ہورہی ہے ۔
  •  عوام رمضان کے ایک دن قبل ہی کھجور کی خریدی کرلیتے ہیں۔ بھیڑ اور گرمی کی شدت کی وجہ سے روزے کی حالت میں بازار میں نکلنا پسند نہیں کرتے ۔
  • مالیگاوں میں کھجوروں کی قسمیں اور مناسب دام کی وجہ سے سیکڑوں میل کا سفر کرکےدوسرے کے لوگ یہاں پہنچ رہے ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر