رمضان المبارک : میرٹھ میں سحر اور افطار کی اشیا کیلئے سج گئے بازار، عبادات کیلئے مساجد میں بھی تیاریاں مکمل

May 16, 2018 06:35 PM IST
1 of 5
  • رمضان کا چاند فلک پر نمودار ہوتے ہی گھروں کے ساتھ مساجد میں بھی خصوصی عبادتوں کے اہتمام کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔  روزے داروں اور عبادت گزاروں کے لئے مساجد میں بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے اور اسکے لئے ماہ رمضان کی شروعات سے قبل ہی شہر کی مساجد میں تمام تیاریاں مکمّل کر لی جاتی ہیں ۔

    رمضان کا چاند فلک پر نمودار ہوتے ہی گھروں کے ساتھ مساجد میں بھی خصوصی عبادتوں کے اہتمام کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔ روزے داروں اور عبادت گزاروں کے لئے مساجد میں بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے اور اسکے لئے ماہ رمضان کی شروعات سے قبل ہی شہر کی مساجد میں تمام تیاریاں مکمّل کر لی جاتی ہیں ۔

  • میرٹھ کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے علاوہ شہر کی دیگر مساجد میں بھی پانچ وقت کی نماز کے علاوہ کثیر تعداد میں نمازی تراویح پڑھتے ہیں ۔ نمازیوں کی سہولیت کے لئے شہر کی تمام مساجد میں خاص انتظامات کیے جاتے ہیں ۔

    میرٹھ کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے علاوہ شہر کی دیگر مساجد میں بھی پانچ وقت کی نماز کے علاوہ کثیر تعداد میں نمازی تراویح پڑھتے ہیں ۔ نمازیوں کی سہولیت کے لئے شہر کی تمام مساجد میں خاص انتظامات کیے جاتے ہیں ۔

  •  ماہ رمضان کی اہمیت محض روزے کے اہتمام سے نہیں ہے ، بلکہ اس مہینے میں کی جانے والی عبادتوں کا اجر دوسرے مہینوں کی عبادتوں سے زیادہ سمجھا جاتا ہے ۔

    ماہ رمضان کی اہمیت محض روزے کے اہتمام سے نہیں ہے ، بلکہ اس مہینے میں کی جانے والی عبادتوں کا اجر دوسرے مہینوں کی عبادتوں سے زیادہ سمجھا جاتا ہے ۔

  • خصوصی عبادتوں کے لئے شہر کی مساجد کے علاوہ سحر و افطار کے لئے بھی دکاندار اور خریدار خصوصی اہتمام کرتے ہیں ۔ میرٹھ شہر میں بھی ماہ رمضان کی شروعات سے قبل اشیا ضروریات کے لئے بازار کے سجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پھلوں کے علاوہ مختلف قسم کی کھجور اور کھجلا اور فینی کی دکانیں بھی سج گئی ہیں

    خصوصی عبادتوں کے لئے شہر کی مساجد کے علاوہ سحر و افطار کے لئے بھی دکاندار اور خریدار خصوصی اہتمام کرتے ہیں ۔ میرٹھ شہر میں بھی ماہ رمضان کی شروعات سے قبل اشیا ضروریات کے لئے بازار کے سجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پھلوں کے علاوہ مختلف قسم کی کھجور اور کھجلا اور فینی کی دکانیں بھی سج گئی ہیں

  •  ماہ رمضان محض سحر و افطار نہیں بلکہ ماہ صیام کی فضیلت اس خصوصی عبادتوں سے ہیں ۔اس لئے عبادت گزاروں اور روزہ داروں کو ماہ رمضان کا انتظار رہتا ہے اور عبادتوں کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے ۔

    ماہ رمضان محض سحر و افطار نہیں بلکہ ماہ صیام کی فضیلت اس خصوصی عبادتوں سے ہیں ۔اس لئے عبادت گزاروں اور روزہ داروں کو ماہ رمضان کا انتظار رہتا ہے اور عبادتوں کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے ۔

  • میرٹھ کی تاریخی شاہی جامع مسجد کے علاوہ شہر کی دیگر مساجد میں بھی پانچ وقت کی نماز کے علاوہ کثیر تعداد میں نمازی تراویح پڑھتے ہیں ۔ نمازیوں کی سہولیت کے لئے شہر کی تمام مساجد میں خاص انتظامات کیے جاتے ہیں ۔
  •  ماہ رمضان کی اہمیت محض روزے کے اہتمام سے نہیں ہے ، بلکہ اس مہینے میں کی جانے والی عبادتوں کا اجر دوسرے مہینوں کی عبادتوں سے زیادہ سمجھا جاتا ہے ۔
  • خصوصی عبادتوں کے لئے شہر کی مساجد کے علاوہ سحر و افطار کے لئے بھی دکاندار اور خریدار خصوصی اہتمام کرتے ہیں ۔ میرٹھ شہر میں بھی ماہ رمضان کی شروعات سے قبل اشیا ضروریات کے لئے بازار کے سجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ پھلوں کے علاوہ مختلف قسم کی کھجور اور کھجلا اور فینی کی دکانیں بھی سج گئی ہیں
  •  ماہ رمضان محض سحر و افطار نہیں بلکہ ماہ صیام کی فضیلت اس خصوصی عبادتوں سے ہیں ۔اس لئے عبادت گزاروں اور روزہ داروں کو ماہ رمضان کا انتظار رہتا ہے اور عبادتوں کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر