رانچی : انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار، فرضی ووٹر لسٹ پر الیکشن کرانے کی کوشش کا الزام

Jan 15, 2017 03:49 PM IST
1 of 10
  • رانچی میں انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ ایک فریق کا الزام ہے کہ موجودہ کمیٹی کے ذریعہ فرضی ووٹر لسٹ پر الیکشن کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، جبکہ دوسرے فریق نے اس کی شدید الفاظ میں تردید کی ہے۔

    رانچی میں انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار ہو گیا ہے۔ ایک فریق کا الزام ہے کہ موجودہ کمیٹی کے ذریعہ فرضی ووٹر لسٹ پر الیکشن کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، جبکہ دوسرے فریق نے اس کی شدید الفاظ میں تردید کی ہے۔

  • عظیم مجاہد آزادی مولانا آزاد کے ذریعہ قائم کردہ انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار کو گیا ہے۔ 22 جنوری کو نئی کمیٹی کے لئے انتخابات کرایا جانا ہے۔

    عظیم مجاہد آزادی مولانا آزاد کے ذریعہ قائم کردہ انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار کو گیا ہے۔ 22 جنوری کو نئی کمیٹی کے لئے انتخابات کرایا جانا ہے۔

  •  انجمن کے تحت تقریباً ایک درجن ذیلی ادارے قائم ہیں۔

    انجمن کے تحت تقریباً ایک درجن ذیلی ادارے قائم ہیں۔

  • فریقین کے درمیان تنازع سے انتخابات متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    فریقین کے درمیان تنازع سے انتخابات متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • طے شدہ پروگرام کے تحت کاغذات نامزدگی کی تاریخ کے آخری دن کمیٹی کے مختلف عہدوں کے لئے مجموعی طور پر 98 لوگوں نے کاغذات داخل کئے۔

    طے شدہ پروگرام کے تحت کاغذات نامزدگی کی تاریخ کے آخری دن کمیٹی کے مختلف عہدوں کے لئے مجموعی طور پر 98 لوگوں نے کاغذات داخل کئے۔

  • ضلع انتظامیہ کے ذریعہ پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

    ضلع انتظامیہ کے ذریعہ پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

  • ادھر مختلف سماجی تنظیموں کا الزام ہے فرضی ووٹر لسٹ کے ذریعہ انتخابات کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    ادھر مختلف سماجی تنظیموں کا الزام ہے فرضی ووٹر لسٹ کے ذریعہ انتخابات کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • واضح رہے کہ انجمن کے انتخابات  انجمن کے قانون کے مطابق تین سالہ میعاد کے لئے کرائے جاتےہیں ۔

    واضح رہے کہ انجمن کے انتخابات انجمن کے قانون کے مطابق تین سالہ میعاد کے لئے کرائے جاتےہیں ۔

  •  انتخابات کولے کر نوجوانوں میں کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے۔

    انتخابات کولے کر نوجوانوں میں کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے۔

  • واضح رہے کہ مولانا آزاد نے 1917 میں رانچی قیام کے دوران مسلم معاشرہ کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لئے اس ادارہ کی داغ بیل ڈالی تھی ۔

    واضح رہے کہ مولانا آزاد نے 1917 میں رانچی قیام کے دوران مسلم معاشرہ کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لئے اس ادارہ کی داغ بیل ڈالی تھی ۔

  • عظیم مجاہد آزادی مولانا آزاد کے ذریعہ قائم کردہ انجمن اسلامیہ کا انتخابات تنازع کا شکار کو گیا ہے۔ 22 جنوری کو نئی کمیٹی کے لئے انتخابات کرایا جانا ہے۔
  •  انجمن کے تحت تقریباً ایک درجن ذیلی ادارے قائم ہیں۔
  • فریقین کے درمیان تنازع سے انتخابات متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
  • طے شدہ پروگرام کے تحت کاغذات نامزدگی کی تاریخ کے آخری دن کمیٹی کے مختلف عہدوں کے لئے مجموعی طور پر 98 لوگوں نے کاغذات داخل کئے۔
  • ضلع انتظامیہ کے ذریعہ پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
  • ادھر مختلف سماجی تنظیموں کا الزام ہے فرضی ووٹر لسٹ کے ذریعہ انتخابات کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
  • واضح رہے کہ انجمن کے انتخابات  انجمن کے قانون کے مطابق تین سالہ میعاد کے لئے کرائے جاتےہیں ۔
  •  انتخابات کولے کر نوجوانوں میں کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے۔
  • واضح رہے کہ مولانا آزاد نے 1917 میں رانچی قیام کے دوران مسلم معاشرہ کی تعلیمی و معاشی ترقی کے لئے اس ادارہ کی داغ بیل ڈالی تھی ۔

تازہ ترین تصاویر