انسٹاگرام پرملا رنبیرسنگھ اور دیپکا پاڈوکون کی شادی کا ایک اور اشارہ،اس سال ہو سکتی ہے شادی

May 26, 2018 09:32 PM IST
1 of 7
  • دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کو لیکر کافی وقت سے چرچا چل رہی ہے۔گزرے دنوں ایک میڈیا رپورٹ میں سامنے آیا کہ اسی سال دونوں شادی کرنے والے ہیں۔ان قیاسوں پر یقین کرنے کی ایک اور وجہ سامنے آئی ہے انسٹاگرام کی وجہ۔

    دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کو لیکر کافی وقت سے چرچا چل رہی ہے۔گزرے دنوں ایک میڈیا رپورٹ میں سامنے آیا کہ اسی سال دونوں شادی کرنے والے ہیں۔ان قیاسوں پر یقین کرنے کی ایک اور وجہ سامنے آئی ہے انسٹاگرام کی وجہ۔

  • گزرے دنوں رنویر اور دیپکا کی فیملی آپس میں ملے تھے ۔اب دیپکا پاڈوکون کی بہن نے رنویر سنگھ کو انسٹا گرام پر فالو کرنا شروع کر دیا ہے اور رنویر نے بھی انہیں فالو بیک کیا ہے۔اس سے پھر ایک بار دونوں کی شادی کی افواہوں پر یقین کرنے کی وجہ سامنے آئی ہے۔

    گزرے دنوں رنویر اور دیپکا کی فیملی آپس میں ملے تھے ۔اب دیپکا پاڈوکون کی بہن نے رنویر سنگھ کو انسٹا گرام پر فالو کرنا شروع کر دیا ہے اور رنویر نے بھی انہیں فالو بیک کیا ہے۔اس سے پھر ایک بار دونوں کی شادی کی افواہوں پر یقین کرنے کی وجہ سامنے آئی ہے۔

  • جہاں تک شادی کی بات ہے ،تو اسپاٹ بائی کی رپورٹ کے مطابق دونوں اس سال 19 نومبر کو شادی کر سکتے ہیں۔یہ شادی ممبئی میں ہوگی۔پہلے یہ شادی جولائی میں ہونے والی تھی لیکن پھر ان کا ورک شیڈیول دیکھتے ہوئے نومبر تک ملتوی کر دیا گیا۔

    جہاں تک شادی کی بات ہے ،تو اسپاٹ بائی کی رپورٹ کے مطابق دونوں اس سال 19 نومبر کو شادی کر سکتے ہیں۔یہ شادی ممبئی میں ہوگی۔پہلے یہ شادی جولائی میں ہونے والی تھی لیکن پھر ان کا ورک شیڈیول دیکھتے ہوئے نومبر تک ملتوی کر دیا گیا۔

  • جب رنویر سنگھ سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ جبتک ہم اس بارے میں مکمل طور پر اعلان نہیں کرتے کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جانا چاہئے۔

    جب رنویر سنگھ سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ جبتک ہم اس بارے میں مکمل طور پر اعلان نہیں کرتے کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جانا چاہئے۔

  • اسی سال شادی کرنے کی بات پر رنویر نے کہا تھا ۔ہم سونوں ہی اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مستقبل میں آپ کو ضرور بتایا جائے گا۔میں خود کھڑا ہوکر اس بارے میں چلاؤںگا۔

    اسی سال شادی کرنے کی بات پر رنویر نے کہا تھا ۔ہم سونوں ہی اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مستقبل میں آپ کو ضرور بتایا جائے گا۔میں خود کھڑا ہوکر اس بارے میں چلاؤںگا۔

  • وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔

    وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔

  • وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔

    وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔

  • گزرے دنوں رنویر اور دیپکا کی فیملی آپس میں ملے تھے ۔اب دیپکا پاڈوکون کی بہن نے رنویر سنگھ کو انسٹا گرام پر فالو کرنا شروع کر دیا ہے اور رنویر نے بھی انہیں فالو بیک کیا ہے۔اس سے پھر ایک بار دونوں کی شادی کی افواہوں پر یقین کرنے کی وجہ سامنے آئی ہے۔
  • جہاں تک شادی کی بات ہے ،تو اسپاٹ بائی کی رپورٹ کے مطابق دونوں اس سال 19 نومبر کو شادی کر سکتے ہیں۔یہ شادی ممبئی میں ہوگی۔پہلے یہ شادی جولائی میں ہونے والی تھی لیکن پھر ان کا ورک شیڈیول دیکھتے ہوئے نومبر تک ملتوی کر دیا گیا۔
  • جب رنویر سنگھ سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ جبتک ہم اس بارے میں مکمل طور پر اعلان نہیں کرتے کسی بھی بات پر یقین نہیں کیا جانا چاہئے۔
  • اسی سال شادی کرنے کی بات پر رنویر نے کہا تھا ۔ہم سونوں ہی اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مستقبل میں آپ کو ضرور بتایا جائے گا۔میں خود کھڑا ہوکر اس بارے میں چلاؤںگا۔
  • وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔
  • وہیں جب دیپکا سے رنویر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ جب تک ہم ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں نہ تو کسی اور چیز کی ضرورت ہوتی ہے اہ ہی کسی شخص کی ۔کبھی کبھی ہم بہت ساری باتیں کرتے ہیں۔،کبھی خاموش رہتے ہیں لیکن ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ بہت پسند ہے۔

تازہ ترین تصاویر