شہید فلسطینی نرس رزان النجارکی ماں بیٹی کے خون آلود کپڑے گلے سے لگاکر صدمے سے نڈھال

Jun 02, 2018 07:24 PM IST
1 of 6
  •  سرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں پیش پیش رہنے والی ایک جواں سال فلسطینی نرس کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

    سرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں پیش پیش رہنے والی ایک جواں سال فلسطینی نرس کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  •  فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

  •  بتادیں کہ 22 سالہ رازان نجار کو جمعہ کی شام مشرقی خان یونس میں اس وقت  گولیاں ماری گئیں جب وہ گریٹ ریٹرن مارچ کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی مرہم پٹی میں مصروف تھیں۔

    بتادیں کہ 22 سالہ رازان نجار کو جمعہ کی شام مشرقی خان یونس میں اس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ گریٹ ریٹرن مارچ کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی مرہم پٹی میں مصروف تھیں۔

  •  فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے  مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس  میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

  • nurse

    nurse

  •  اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کے روز پانچ طبی رضاکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا۔ ان میں رزان النجار بھی شامل تھیں جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

    اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کے روز پانچ طبی رضاکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا۔ ان میں رزان النجار بھی شامل تھیں جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

  •  فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔
  •  بتادیں کہ 22 سالہ رازان نجار کو جمعہ کی شام مشرقی خان یونس میں اس وقت  گولیاں ماری گئیں جب وہ گریٹ ریٹرن مارچ کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی مرہم پٹی میں مصروف تھیں۔
  •  فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں حق واپسی کے لیے نکالے جانے والے  مظاہروں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس  میں ایک لڑکی شہید اور 100 سے زائد مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔
  • nurse
  •  اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کے روز پانچ طبی رضاکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا۔ ان میں رزان النجار بھی شامل تھیں جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

تازہ ترین تصاویر