قبرستان، شمشان اور برقع کو لے کر دئیے گئے بیانات پر جانیں لوگوں کا یہ سخت ردعمل

Mar 04, 2017 03:30 PM IST
1 of 6
  • کبھی تین طلاق تو کبھی شمشان اور قبرستان ۔ اس کے بعد اب الیکشن کے دوران  برقعہ اورحجاب پراعتراض بحث کا موضوع بن گیا ہے ۔ فرضی ووٹنگ کو لیکر بی جے پی لیڈران کا  برقع اور حجاب پر اعتراض کرنا نہ صرف ایک مخصوص فرقے پر نشانہ ہے بلکہ الیکشن کمیشن کے انتظامات اور ڈیوٹی افسران کی کارکردگی پر بھی سوال کھڑے کرنا ہے ۔

    کبھی تین طلاق تو کبھی شمشان اور قبرستان ۔ اس کے بعد اب الیکشن کے دوران برقعہ اورحجاب پراعتراض بحث کا موضوع بن گیا ہے ۔ فرضی ووٹنگ کو لیکر بی جے پی لیڈران کا برقع اور حجاب پر اعتراض کرنا نہ صرف ایک مخصوص فرقے پر نشانہ ہے بلکہ الیکشن کمیشن کے انتظامات اور ڈیوٹی افسران کی کارکردگی پر بھی سوال کھڑے کرنا ہے ۔

  • یو پی الیکشن میں ووٹنگ کے پانچ مرحلوں کے مکمل ہو جانے کے بعد فرضی ووٹنگ کو لیکر اٹھائے جا رہے سوالات پر نہ صرف  مسلم طبقے کے افراد حیرت کا اظہار کر رہے ہیں بلکہ پولنگ کے دوران بوتھ  اسٹاف کی ڈیوٹی انجام دے رہے کچھ افراد بھی ان الزامات کو محض ایک انتخابی شوشہ قرار دے رہے ہیں ۔

    یو پی الیکشن میں ووٹنگ کے پانچ مرحلوں کے مکمل ہو جانے کے بعد فرضی ووٹنگ کو لیکر اٹھائے جا رہے سوالات پر نہ صرف مسلم طبقے کے افراد حیرت کا اظہار کر رہے ہیں بلکہ پولنگ کے دوران بوتھ اسٹاف کی ڈیوٹی انجام دے رہے کچھ افراد بھی ان الزامات کو محض ایک انتخابی شوشہ قرار دے رہے ہیں ۔

  •  ان سب کا کہنا ہے کہ اب صرف دو مرحلے باقی رہ گئے ہیں۔  لگتا ہے بی جے پی لیڈران کو اپنی ہار کا اتنا خوف ستا رہا ہے کہ وہ اب بوکھلا کر اس طرح کے الزامات لگا کر کٹر ہندو ووٹ کو اپنی جانب راغب کرنے کی آخری کوشش کر رہے ہیں۔

    ان سب کا کہنا ہے کہ اب صرف دو مرحلے باقی رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے بی جے پی لیڈران کو اپنی ہار کا اتنا خوف ستا رہا ہے کہ وہ اب بوکھلا کر اس طرح کے الزامات لگا کر کٹر ہندو ووٹ کو اپنی جانب راغب کرنے کی آخری کوشش کر رہے ہیں۔

  • ان کا کہنا ہے کہ قبرستان اور شمسان کی بات اٹھا کر وزیر اعظم مودی نے بھی فرقہ پرستی کا کارڈ کھیلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ قبرستان اور شمسان کی بات اٹھا کر وزیر اعظم مودی نے بھی فرقہ پرستی کا کارڈ کھیلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔

  • انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم اپنے عہدہ کا خیال نہ کر کے اس طرح کی باتیں کر کے اپنی فرقہ وارانہ شبیہ کو لوگوں پر اجاگر کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم اپنے عہدہ کا خیال نہ کر کے اس طرح کی باتیں کر کے اپنی فرقہ وارانہ شبیہ کو لوگوں پر اجاگر کر رہے ہیں۔

  • ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم بھی ایسی زبان بول رہا ہے۔

    ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم بھی ایسی زبان بول رہا ہے۔

  • یو پی الیکشن میں ووٹنگ کے پانچ مرحلوں کے مکمل ہو جانے کے بعد فرضی ووٹنگ کو لیکر اٹھائے جا رہے سوالات پر نہ صرف  مسلم طبقے کے افراد حیرت کا اظہار کر رہے ہیں بلکہ پولنگ کے دوران بوتھ  اسٹاف کی ڈیوٹی انجام دے رہے کچھ افراد بھی ان الزامات کو محض ایک انتخابی شوشہ قرار دے رہے ہیں ۔
  •  ان سب کا کہنا ہے کہ اب صرف دو مرحلے باقی رہ گئے ہیں۔  لگتا ہے بی جے پی لیڈران کو اپنی ہار کا اتنا خوف ستا رہا ہے کہ وہ اب بوکھلا کر اس طرح کے الزامات لگا کر کٹر ہندو ووٹ کو اپنی جانب راغب کرنے کی آخری کوشش کر رہے ہیں۔
  • ان کا کہنا ہے کہ قبرستان اور شمسان کی بات اٹھا کر وزیر اعظم مودی نے بھی فرقہ پرستی کا کارڈ کھیلنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم اپنے عہدہ کا خیال نہ کر کے اس طرح کی باتیں کر کے اپنی فرقہ وارانہ شبیہ کو لوگوں پر اجاگر کر رہے ہیں۔
  • ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ ہمارے ملک کا وزیر اعظم بھی ایسی زبان بول رہا ہے۔

تازہ ترین تصاویر