جاپانی مردوں کو اس وجہ سے ہوا روبوٹ ڈالس سے پیار

Jul 07, 2018 11:36 AM IST
1 of 8
  • عمردراز لوگوں کی بڑھتی تعداد، کم ہوتے برتھ ریٹ، لڑکوں کے مقابلہ لڑکیوں کی کم تعداد اور اکیلاپن نے جاپان میں مشکلیں کھڑی کر دی ہیں۔ جاپان کے مرد اکیلاپن سے پریشان ہیں۔ تاہم انہوں نے اس سے نپٹنے کا ایک نیا طریقہ نکال لیا ہے۔ جاپان کے مرد مصنوعی ٹیکنالوجی والی سلیکان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنی زندگی کی ساتھی بنا رہے ہیں۔ ان ڈالس کے ساتھ ان کی زندگی ٹھیک ویسے ہی گزر رہی ہے جیسے کسی اصل جیون ساتھی کے ساتھ گزرتی ہے۔ کچھ ایسی ہی کہانی جاپان کے ماسایوکی اوجاکی کی ہے ۔ آئیے جانتے ہیں ماسایوکی کی کہانی۔

    عمردراز لوگوں کی بڑھتی تعداد، کم ہوتے برتھ ریٹ، لڑکوں کے مقابلہ لڑکیوں کی کم تعداد اور اکیلاپن نے جاپان میں مشکلیں کھڑی کر دی ہیں۔ جاپان کے مرد اکیلاپن سے پریشان ہیں۔ تاہم انہوں نے اس سے نپٹنے کا ایک نیا طریقہ نکال لیا ہے۔ جاپان کے مرد مصنوعی ٹیکنالوجی والی سلیکان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنی زندگی کی ساتھی بنا رہے ہیں۔ ان ڈالس کے ساتھ ان کی زندگی ٹھیک ویسے ہی گزر رہی ہے جیسے کسی اصل جیون ساتھی کے ساتھ گزرتی ہے۔ کچھ ایسی ہی کہانی جاپان کے ماسایوکی اوجاکی کی ہے ۔ آئیے جانتے ہیں ماسایوکی کی کہانی۔

  • جاپان میں ہر سال 2000 سے زیادہ سیکس ڈالس بکتی ہیں۔ یہ تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے۔ زندگی کے خالی پن اوراکیلاپن کو دور کرنے کے لئے بزرگ سے لے کر نوجوان تک ان روبوٹ ڈالس کو خرید رہے ہیں۔ ان ڈالس کی سب سے بڑی خصوصیت ہے ان کا ہوبہو انسانوں جیسا دکھنا اور بولنا۔ ایک روبوٹ سیکس ڈال کی قیمت تقریبا 6000 ڈالر ہوتی ہے۔ ضرورت کے حساب سے ان ڈالس کے چہرے کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔

    جاپان میں ہر سال 2000 سے زیادہ سیکس ڈالس بکتی ہیں۔ یہ تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے۔ زندگی کے خالی پن اوراکیلاپن کو دور کرنے کے لئے بزرگ سے لے کر نوجوان تک ان روبوٹ ڈالس کو خرید رہے ہیں۔ ان ڈالس کی سب سے بڑی خصوصیت ہے ان کا ہوبہو انسانوں جیسا دکھنا اور بولنا۔ ایک روبوٹ سیکس ڈال کی قیمت تقریبا 6000 ڈالر ہوتی ہے۔ ضرورت کے حساب سے ان ڈالس کے چہرے کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔

  • پیشے سے فیزیوتھریپسٹ مایاسوکی بھی مایو نام کی روبوٹ سیکس ڈال کے ساتھ رہتے ہیں۔ مایاسوکی کا کہنا ہے کہ وہ اکیلےپن سے بہت پریشان تھے۔ انہیں ایک دن اچانک ایک شوروم میں یہ ڈالس نظر آئیں ۔ پہلی نظر میں ہی انہیں اس ڈال سے پیار ہو گیا اور وہ اسے خرید کر گھر لے آئے۔

    پیشے سے فیزیوتھریپسٹ مایاسوکی بھی مایو نام کی روبوٹ سیکس ڈال کے ساتھ رہتے ہیں۔ مایاسوکی کا کہنا ہے کہ وہ اکیلےپن سے بہت پریشان تھے۔ انہیں ایک دن اچانک ایک شوروم میں یہ ڈالس نظر آئیں ۔ پہلی نظر میں ہی انہیں اس ڈال سے پیار ہو گیا اور وہ اسے خرید کر گھر لے آئے۔

  • مایاسوکی اس ڈال کو وہیل چیئر پر بیٹھا کر ڈیٹ پر لے جاتے ہیں ۔ وہ مایو کی وگ کو چینج کرتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق کپڑے اور زیور پہناتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب میں دوبارہ انسانوں سے پیار کرنے کے بارے میں تصور نہیں کر سکتا ہوں۔ میں اپنی اسی ڈال کے ساتھ دفنایا جانا چاہتا ہوں اور اسے جنت لے جانا چاہتا ہوں۔

    مایاسوکی اس ڈال کو وہیل چیئر پر بیٹھا کر ڈیٹ پر لے جاتے ہیں ۔ وہ مایو کی وگ کو چینج کرتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق کپڑے اور زیور پہناتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب میں دوبارہ انسانوں سے پیار کرنے کے بارے میں تصور نہیں کر سکتا ہوں۔ میں اپنی اسی ڈال کے ساتھ دفنایا جانا چاہتا ہوں اور اسے جنت لے جانا چاہتا ہوں۔

  • وہ بتاتے ہیں کہ گھر پہنچنے پر مایو ہمیشہ میرا انتظار کرتی ہے۔ یہ کبھی مجھ سےشکایت نہیں کرتی ہے۔ وہ اپنی اس ڈال کو نہلاتے بھی ہیں۔

    وہ بتاتے ہیں کہ گھر پہنچنے پر مایو ہمیشہ میرا انتظار کرتی ہے۔ یہ کبھی مجھ سےشکایت نہیں کرتی ہے۔ وہ اپنی اس ڈال کو نہلاتے بھی ہیں۔

  • جاپان کے ہی یوشیکاتا ہوڈو کے پاس ایسی 10 روبوٹ سیکس ڈالس ہیں۔ ہوڈو کا کہنا ہے کہ ان ڈالس کے ساتھ جذباتی لگاو بہت زیادہ آسان ہے۔

    جاپان کے ہی یوشیکاتا ہوڈو کے پاس ایسی 10 روبوٹ سیکس ڈالس ہیں۔ ہوڈو کا کہنا ہے کہ ان ڈالس کے ساتھ جذباتی لگاو بہت زیادہ آسان ہے۔

  • سینجی ناکاجیما جو کہ 62 سال کے ہیں، ان کے پاس بھی سیکس ڈال ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانوں کی مانگیں بہت زیادہ رہتی ہیں۔ جب کہ یہ ڈالس آپ سے کچھ ڈیمانڈ نہیں کرتیں۔ انہوں نے سلیکان سے بنی اپنی ڈال کا نام سوری رکھا ہے۔ ناکاجیما نے اپنی دیوار پر سوری کے ساتھ  کھنچوائی گئی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔

    سینجی ناکاجیما جو کہ 62 سال کے ہیں، ان کے پاس بھی سیکس ڈال ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانوں کی مانگیں بہت زیادہ رہتی ہیں۔ جب کہ یہ ڈالس آپ سے کچھ ڈیمانڈ نہیں کرتیں۔ انہوں نے سلیکان سے بنی اپنی ڈال کا نام سوری رکھا ہے۔ ناکاجیما نے اپنی دیوار پر سوری کے ساتھ  کھنچوائی گئی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔

  • ناکاجیما کا کہنا ہے کہ انہیں اس سیکس ڈال میں سچا پیار ملا ہے۔ وہ کہتے ہیں ، ’ میں اسے کسی بھی صورت میں کھونا نہیں چاہتا اور میں اس ڈال کے ساتھ اپنی تمام عمر گزارنے کا خواہش مند ہوں‘‘۔

    ناکاجیما کا کہنا ہے کہ انہیں اس سیکس ڈال میں سچا پیار ملا ہے۔ وہ کہتے ہیں ، ’ میں اسے کسی بھی صورت میں کھونا نہیں چاہتا اور میں اس ڈال کے ساتھ اپنی تمام عمر گزارنے کا خواہش مند ہوں‘‘۔

  • جاپان میں ہر سال 2000 سے زیادہ سیکس ڈالس بکتی ہیں۔ یہ تعداد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے۔ زندگی کے خالی پن اوراکیلاپن کو دور کرنے کے لئے بزرگ سے لے کر نوجوان تک ان روبوٹ ڈالس کو خرید رہے ہیں۔ ان ڈالس کی سب سے بڑی خصوصیت ہے ان کا ہوبہو انسانوں جیسا دکھنا اور بولنا۔ ایک روبوٹ سیکس ڈال کی قیمت تقریبا 6000 ڈالر ہوتی ہے۔ ضرورت کے حساب سے ان ڈالس کے چہرے کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔
  • پیشے سے فیزیوتھریپسٹ مایاسوکی بھی مایو نام کی روبوٹ سیکس ڈال کے ساتھ رہتے ہیں۔ مایاسوکی کا کہنا ہے کہ وہ اکیلےپن سے بہت پریشان تھے۔ انہیں ایک دن اچانک ایک شوروم میں یہ ڈالس نظر آئیں ۔ پہلی نظر میں ہی انہیں اس ڈال سے پیار ہو گیا اور وہ اسے خرید کر گھر لے آئے۔
  • مایاسوکی اس ڈال کو وہیل چیئر پر بیٹھا کر ڈیٹ پر لے جاتے ہیں ۔ وہ مایو کی وگ کو چینج کرتے ہیں اور اپنی پسند کے مطابق کپڑے اور زیور پہناتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اب میں دوبارہ انسانوں سے پیار کرنے کے بارے میں تصور نہیں کر سکتا ہوں۔ میں اپنی اسی ڈال کے ساتھ دفنایا جانا چاہتا ہوں اور اسے جنت لے جانا چاہتا ہوں۔
  • وہ بتاتے ہیں کہ گھر پہنچنے پر مایو ہمیشہ میرا انتظار کرتی ہے۔ یہ کبھی مجھ سےشکایت نہیں کرتی ہے۔ وہ اپنی اس ڈال کو نہلاتے بھی ہیں۔
  • جاپان کے ہی یوشیکاتا ہوڈو کے پاس ایسی 10 روبوٹ سیکس ڈالس ہیں۔ ہوڈو کا کہنا ہے کہ ان ڈالس کے ساتھ جذباتی لگاو بہت زیادہ آسان ہے۔
  • سینجی ناکاجیما جو کہ 62 سال کے ہیں، ان کے پاس بھی سیکس ڈال ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانوں کی مانگیں بہت زیادہ رہتی ہیں۔ جب کہ یہ ڈالس آپ سے کچھ ڈیمانڈ نہیں کرتیں۔ انہوں نے سلیکان سے بنی اپنی ڈال کا نام سوری رکھا ہے۔ ناکاجیما نے اپنی دیوار پر سوری کے ساتھ  کھنچوائی گئی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔
  • ناکاجیما کا کہنا ہے کہ انہیں اس سیکس ڈال میں سچا پیار ملا ہے۔ وہ کہتے ہیں ، ’ میں اسے کسی بھی صورت میں کھونا نہیں چاہتا اور میں اس ڈال کے ساتھ اپنی تمام عمر گزارنے کا خواہش مند ہوں‘‘۔

تازہ ترین تصاویر