جانئے ، آخر بالی ووڈ کے نشانے پر کیوں ہیں کوئین کنگنا رناوت ؟

Mar 12, 2017 04:23 PM IST
1 of 8
  • بالی وڈ کی كوئين کنگنا رناوت آج کل سب کے نشانے پر آ گئی ہیں۔ 'کافی ود کرن میں کرن جوہر کو اپنے تیکھے تیور دکھانے والی کنگنا اب ان سب کے نشانے پر ہیں جن پر انہوں نے کبھی نشانہ سادھا تھا۔ رتیک روشن، کرن جوہر، ادھین سمن، شیکھر سمن، یہ وہ نام ہیں جن پر کنگنا نے بیان دیا تھا۔ فلم 'رنگون کی ریلیز سے پہلے کنگنا نے اپنے حملوں کو مزید تیز کر دیا تھا۔ مگر جیسے ہی 'رنگون فلاپ ہوئی بالی ووڈ نے کنگنا کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا۔ کنگنا نے آپ تيكھے بیانات کی وجہ سے جتنے دوست نہیں بنائے ، اتنے دشمن بن گئے ہیں۔

    بالی وڈ کی كوئين کنگنا رناوت آج کل سب کے نشانے پر آ گئی ہیں۔ 'کافی ود کرن میں کرن جوہر کو اپنے تیکھے تیور دکھانے والی کنگنا اب ان سب کے نشانے پر ہیں جن پر انہوں نے کبھی نشانہ سادھا تھا۔ رتیک روشن، کرن جوہر، ادھین سمن، شیکھر سمن، یہ وہ نام ہیں جن پر کنگنا نے بیان دیا تھا۔ فلم 'رنگون کی ریلیز سے پہلے کنگنا نے اپنے حملوں کو مزید تیز کر دیا تھا۔ مگر جیسے ہی 'رنگون فلاپ ہوئی بالی ووڈ نے کنگنا کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا۔ کنگنا نے آپ تيكھے بیانات کی وجہ سے جتنے دوست نہیں بنائے ، اتنے دشمن بن گئے ہیں۔

  • کنگنا اور ریتک روشن کا تنازع عیاں ہے۔ گزشتہ سال دونوں فنکاروں کے درمیان یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا ، جب کنگنا نے ایک انٹرویو میں رتیک کو 'سلی  ایکس ' کہا تھا۔ معاملہ اس وقت مزید گرما گیا جب دونوں نے ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیجا ۔

    کنگنا اور ریتک روشن کا تنازع عیاں ہے۔ گزشتہ سال دونوں فنکاروں کے درمیان یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا ، جب کنگنا نے ایک انٹرویو میں رتیک کو 'سلی ایکس ' کہا تھا۔ معاملہ اس وقت مزید گرما گیا جب دونوں نے ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیجا ۔

  • كرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کرن پر کئی الزامات لگائے ، جس کے جواب میں کرن نے کہا 'میرے شو پر کنگنا نے خاتون کارڈ کھیلا اور خود کو متاثرہ بتایا۔ کنگنا کو ایسے ہمدردی لینے کی عادت چھوڑ دینی چاہئے۔

    كرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کرن پر کئی الزامات لگائے ، جس کے جواب میں کرن نے کہا 'میرے شو پر کنگنا نے خاتون کارڈ کھیلا اور خود کو متاثرہ بتایا۔ کنگنا کو ایسے ہمدردی لینے کی عادت چھوڑ دینی چاہئے۔

  • کنگنا نے پرینکا کو نقلی ہنسی کی ملکہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ نقلی ہنسی کا ایوارڈ اگر دیا جائے گا، تو وہ پرینکا کے نام ہو جائے گا ، کیونکہ بالی ووڈ میں پرینکا کی ہنسی سب سے نقلی لگتی ہے۔

    کنگنا نے پرینکا کو نقلی ہنسی کی ملکہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ نقلی ہنسی کا ایوارڈ اگر دیا جائے گا، تو وہ پرینکا کے نام ہو جائے گا ، کیونکہ بالی ووڈ میں پرینکا کی ہنسی سب سے نقلی لگتی ہے۔

  • کرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کہا کہ میں کسی بھی خان کے ساتھ کام نہیں کروں گی ، کیونکہ میں ایسی کسی بھی فلم میں کام نہیں کر سکتی، جس میرا رول ہیرو سے کم ہو۔ کنگنا کا یہ جواب سن کر کرن بھی خاموش ہو گئے۔ اس بیان کے بعد ہی کنگنا کے ہاتھوں سے شاہ رخ خان کے اپوزٹ پیشکش کی گئی فلم نکل گئی۔

    کرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کہا کہ میں کسی بھی خان کے ساتھ کام نہیں کروں گی ، کیونکہ میں ایسی کسی بھی فلم میں کام نہیں کر سکتی، جس میرا رول ہیرو سے کم ہو۔ کنگنا کا یہ جواب سن کر کرن بھی خاموش ہو گئے۔ اس بیان کے بعد ہی کنگنا کے ہاتھوں سے شاہ رخ خان کے اپوزٹ پیشکش کی گئی فلم نکل گئی۔

  • ادھین سمن اور کنگنا کی محبت کی کہانی سے تو سب واقف ہیں، مگر  یہ رشتہ توٹتے ہی کنگنا نے ادھین پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کردیا ۔ جو اب یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ شیکھر سمن نے کنگنا کو 'کوکین ہیروئن تک کہہ دیا ہے۔

    ادھین سمن اور کنگنا کی محبت کی کہانی سے تو سب واقف ہیں، مگر یہ رشتہ توٹتے ہی کنگنا نے ادھین پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کردیا ۔ جو اب یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ شیکھر سمن نے کنگنا کو 'کوکین ہیروئن تک کہہ دیا ہے۔

  • کنگنا کے مزاج کا عالم یہ ہے کہ ٹیلنٹ شو 'دی وائس انڈیا سیزن 2' میں رنگون کے پروموشن کے لئے پهنچي کنگنا شو کی اینکر پر بھڑک گئیں۔ دراصل اینکر نے کنگنا کی نقل کر دی تھی ، تو جواب میں کنگنا نے کہا کہ دل کیا کہ تھپڑ مار دوں۔

    کنگنا کے مزاج کا عالم یہ ہے کہ ٹیلنٹ شو 'دی وائس انڈیا سیزن 2' میں رنگون کے پروموشن کے لئے پهنچي کنگنا شو کی اینکر پر بھڑک گئیں۔ دراصل اینکر نے کنگنا کی نقل کر دی تھی ، تو جواب میں کنگنا نے کہا کہ دل کیا کہ تھپڑ مار دوں۔

  • کرن کے ہی شو پر کنگنا نے عالیہ بھٹ پر 'لکی اسٹار کڈس کہہ کر طنز کیا ، جو بات عالیہ کو پسند نہیں۔ عالیہ نے کنگنا کو پلٹ کر کے کرارا جواب دیا تھا۔

    کرن کے ہی شو پر کنگنا نے عالیہ بھٹ پر 'لکی اسٹار کڈس کہہ کر طنز کیا ، جو بات عالیہ کو پسند نہیں۔ عالیہ نے کنگنا کو پلٹ کر کے کرارا جواب دیا تھا۔

  • کنگنا اور ریتک روشن کا تنازع عیاں ہے۔ گزشتہ سال دونوں فنکاروں کے درمیان یہ تنازع اس وقت شروع ہوا تھا ، جب کنگنا نے ایک انٹرویو میں رتیک کو 'سلی  ایکس ' کہا تھا۔ معاملہ اس وقت مزید گرما گیا جب دونوں نے ایک دوسرے کو قانونی نوٹس بھیجا ۔
  • كرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کرن پر کئی الزامات لگائے ، جس کے جواب میں کرن نے کہا 'میرے شو پر کنگنا نے خاتون کارڈ کھیلا اور خود کو متاثرہ بتایا۔ کنگنا کو ایسے ہمدردی لینے کی عادت چھوڑ دینی چاہئے۔
  • کنگنا نے پرینکا کو نقلی ہنسی کی ملکہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ نقلی ہنسی کا ایوارڈ اگر دیا جائے گا، تو وہ پرینکا کے نام ہو جائے گا ، کیونکہ بالی ووڈ میں پرینکا کی ہنسی سب سے نقلی لگتی ہے۔
  • کرن جوہر کے شو پر کنگنا نے کہا کہ میں کسی بھی خان کے ساتھ کام نہیں کروں گی ، کیونکہ میں ایسی کسی بھی فلم میں کام نہیں کر سکتی، جس میرا رول ہیرو سے کم ہو۔ کنگنا کا یہ جواب سن کر کرن بھی خاموش ہو گئے۔ اس بیان کے بعد ہی کنگنا کے ہاتھوں سے شاہ رخ خان کے اپوزٹ پیشکش کی گئی فلم نکل گئی۔
  • ادھین سمن اور کنگنا کی محبت کی کہانی سے تو سب واقف ہیں، مگر  یہ رشتہ توٹتے ہی کنگنا نے ادھین پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کردیا ۔ جو اب یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ شیکھر سمن نے کنگنا کو 'کوکین ہیروئن تک کہہ دیا ہے۔
  • کنگنا کے مزاج کا عالم یہ ہے کہ ٹیلنٹ شو 'دی وائس انڈیا سیزن 2' میں رنگون کے پروموشن کے لئے پهنچي کنگنا شو کی اینکر پر بھڑک گئیں۔ دراصل اینکر نے کنگنا کی نقل کر دی تھی ، تو جواب میں کنگنا نے کہا کہ دل کیا کہ تھپڑ مار دوں۔
  • کرن کے ہی شو پر کنگنا نے عالیہ بھٹ پر 'لکی اسٹار کڈس کہہ کر طنز کیا ، جو بات عالیہ کو پسند نہیں۔ عالیہ نے کنگنا کو پلٹ کر کے کرارا جواب دیا تھا۔

تازہ ترین تصاویر