اگر آپ وہاٹس ایپ یا فیس بک گروپ کے ایڈمن ہیں ، تو اچھی طرح پڑھ لیں یہ نئی ہدایات ، ورنہ پڑسکتے ہیں مشکل میں

Apr 16, 2017 12:25 PM IST
1 of 14
  • اگر آپ وہاٹس ایپ یا فیس بک پر کسی گروپ کے ایڈمن ہیں ، تو آپ ہوشیار ہوجائیں ۔ گروپ کے ایڈمنس کیلئے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ نئی ہدایات میں گروپ میں ہونے والے میسج، ان پر ہونے والی کارروائی سے لے کر گروپ ایڈمن کیلئے جاری گائیڈلائن تک شامل ہیں ۔

    اگر آپ وہاٹس ایپ یا فیس بک پر کسی گروپ کے ایڈمن ہیں ، تو آپ ہوشیار ہوجائیں ۔ گروپ کے ایڈمنس کیلئے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔ نئی ہدایات میں گروپ میں ہونے والے میسج، ان پر ہونے والی کارروائی سے لے کر گروپ ایڈمن کیلئے جاری گائیڈلائن تک شامل ہیں ۔

  • بہار کے بھاگلپور میں ضلع انتظامیہ نے سوشل میڈیا کو لے کر نئی اور سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات وہاٹس ایپ اور فیس بک گروپ کے لئے جاری کی ہے ۔

    بہار کے بھاگلپور میں ضلع انتظامیہ نے سوشل میڈیا کو لے کر نئی اور سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات وہاٹس ایپ اور فیس بک گروپ کے لئے جاری کی ہے ۔

  • نئے قوانین کے تحت کسی بھی قسم کی وہاٹس یا فیس بک گروپ بنانے سے پہلے اس گروپ کے ایڈمن کو تمام ارکان کے بارے میں پوری معلومات رکھنی ہوگی۔

    نئے قوانین کے تحت کسی بھی قسم کی وہاٹس یا فیس بک گروپ بنانے سے پہلے اس گروپ کے ایڈمن کو تمام ارکان کے بارے میں پوری معلومات رکھنی ہوگی۔

  • سرکلر میں سات مختلف پوائنٹس کے ذریعے گروپ کے لئے بنائے گئے قوانین کو بتایا گیا ہے ، جس میں گروپ میں ہونے والے میسج، ان پر ہونے والی کارروائی سے لے کر گروپ ایڈمن کیلئے جاری گائیڈلائن تک شامل ہیں ۔

    سرکلر میں سات مختلف پوائنٹس کے ذریعے گروپ کے لئے بنائے گئے قوانین کو بتایا گیا ہے ، جس میں گروپ میں ہونے والے میسج، ان پر ہونے والی کارروائی سے لے کر گروپ ایڈمن کیلئے جاری گائیڈلائن تک شامل ہیں ۔

  • ایس ایس پی منوج کمار کے مطابق حالیہ دنوں میں وہاٹس گروپ کو لے کر موصول ہوئی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

    ایس ایس پی منوج کمار کے مطابق حالیہ دنوں میں وہاٹس گروپ کو لے کر موصول ہوئی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

  • خیال رہے کہ ضلع میں گزشتہ اتوار کو ایک پوسٹ کو لے کر کافی کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ، جس کے بعد 3 دن تک انٹرنیٹ سروس بھی ضلع انتظامیہ نے مکمل طور ٹھپ کردی تھی ۔

    خیال رہے کہ ضلع میں گزشتہ اتوار کو ایک پوسٹ کو لے کر کافی کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ، جس کے بعد 3 دن تک انٹرنیٹ سروس بھی ضلع انتظامیہ نے مکمل طور ٹھپ کردی تھی ۔

  • حالات معمول ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات جاری کی ہیں ۔ اس سے پہلے جھارکھنڈ کے دمکا ضلع انتظامیہ نے بھی اسی طرح کی ہدایات جاری کی تھیں۔

    حالات معمول ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات جاری کی ہیں ۔ اس سے پہلے جھارکھنڈ کے دمکا ضلع انتظامیہ نے بھی اسی طرح کی ہدایات جاری کی تھیں۔

  • پہلی ہدایت : سرکلر میں کے مطابق گروپ کا ایڈمن وہی شخص بنے جو اس گروپ کی تمام ذمہ داری اور جوابدہی لینے کے قابل ہو۔

    پہلی ہدایت : سرکلر میں کے مطابق گروپ کا ایڈمن وہی شخص بنے جو اس گروپ کی تمام ذمہ داری اور جوابدہی لینے کے قابل ہو۔

  • دوسری ہدایت :اپنے گروپ کے افراد سے ایڈمن کو پوری طرح سے واقف ہونا چاہئے ۔

    دوسری ہدایت :اپنے گروپ کے افراد سے ایڈمن کو پوری طرح سے واقف ہونا چاہئے ۔

  • تیسری ہدایت :گروپ کے کسی بھی ممبر کے ذریعہ غلط بیانی ، یا بغیر تصدیق کے ایسی خبر جو افواہ بن جائے ، یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کا سبب بنے ، پوسٹ کئے جانے پر ایڈمن کو فوری طور پر اس کی مذمت کرنی ہوگی اور اس ممبر کو گروپ سے نکالنا ہوگا۔

    تیسری ہدایت :گروپ کے کسی بھی ممبر کے ذریعہ غلط بیانی ، یا بغیر تصدیق کے ایسی خبر جو افواہ بن جائے ، یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کا سبب بنے ، پوسٹ کئے جانے پر ایڈمن کو فوری طور پر اس کی مذمت کرنی ہوگی اور اس ممبر کو گروپ سے نکالنا ہوگا۔

  • چوتھی ہدایت :افواہ ، غلط بیانی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خلاف پوسٹ کے فورا بعد گروپ ایڈمن کو اس کی جانکاری تھانہ میں دینی ہوگی۔

    چوتھی ہدایت :افواہ ، غلط بیانی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خلاف پوسٹ کے فورا بعد گروپ ایڈمن کو اس کی جانکاری تھانہ میں دینی ہوگی۔

  • پانچویں  ہدایت :گروپ ایڈمن کے ذریعہ ایسے ممبر کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر اس کو بھی اس کا قصوروار گردانا جائے گا اور اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

    پانچویں ہدایت :گروپ ایڈمن کے ذریعہ ایسے ممبر کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر اس کو بھی اس کا قصوروار گردانا جائے گا اور اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

  • چھٹی ہدایت :قصوروار پائے جانے پر آئی ٹی ایکٹ ، سائبر کرائم اور آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

    چھٹی ہدایت :قصوروار پائے جانے پر آئی ٹی ایکٹ ، سائبر کرائم اور آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

  • ساتویں  ہدایت :کسی کے بھی مذہبی جذبا ت کو ٹھیس پہنچانے والے پوسٹ کسی بھی گروپ میں ڈالے جانے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگڑنے کا خدشتہ رہتا ہے ، اس لئے ایسے پوسٹ کرنے یا کسی دیگر گروپ میں ایسے پوسٹ کو فارورڈ کئے جانے پر آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ گروپ ایڈمن کی بھی پوری طرح ذمہ داری طے کی جائے گی۔

    ساتویں ہدایت :کسی کے بھی مذہبی جذبا ت کو ٹھیس پہنچانے والے پوسٹ کسی بھی گروپ میں ڈالے جانے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگڑنے کا خدشتہ رہتا ہے ، اس لئے ایسے پوسٹ کرنے یا کسی دیگر گروپ میں ایسے پوسٹ کو فارورڈ کئے جانے پر آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ گروپ ایڈمن کی بھی پوری طرح ذمہ داری طے کی جائے گی۔

  • بہار کے بھاگلپور میں ضلع انتظامیہ نے سوشل میڈیا کو لے کر نئی اور سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات وہاٹس ایپ اور فیس بک گروپ کے لئے جاری کی ہے ۔
  • نئے قوانین کے تحت کسی بھی قسم کی وہاٹس یا فیس بک گروپ بنانے سے پہلے اس گروپ کے ایڈمن کو تمام ارکان کے بارے میں پوری معلومات رکھنی ہوگی۔
  • سرکلر میں سات مختلف پوائنٹس کے ذریعے گروپ کے لئے بنائے گئے قوانین کو بتایا گیا ہے ، جس میں گروپ میں ہونے والے میسج، ان پر ہونے والی کارروائی سے لے کر گروپ ایڈمن کیلئے جاری گائیڈلائن تک شامل ہیں ۔
  • ایس ایس پی منوج کمار کے مطابق حالیہ دنوں میں وہاٹس گروپ کو لے کر موصول ہوئی شکایات کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • خیال رہے کہ ضلع میں گزشتہ اتوار کو ایک پوسٹ کو لے کر کافی کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ، جس کے بعد 3 دن تک انٹرنیٹ سروس بھی ضلع انتظامیہ نے مکمل طور ٹھپ کردی تھی ۔
  • حالات معمول ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ نے یہ ہدایات جاری کی ہیں ۔ اس سے پہلے جھارکھنڈ کے دمکا ضلع انتظامیہ نے بھی اسی طرح کی ہدایات جاری کی تھیں۔
  • پہلی ہدایت : سرکلر میں کے مطابق گروپ کا ایڈمن وہی شخص بنے جو اس گروپ کی تمام ذمہ داری اور جوابدہی لینے کے قابل ہو۔
  • دوسری ہدایت :اپنے گروپ کے افراد سے ایڈمن کو پوری طرح سے واقف ہونا چاہئے ۔
  • تیسری ہدایت :گروپ کے کسی بھی ممبر کے ذریعہ غلط بیانی ، یا بغیر تصدیق کے ایسی خبر جو افواہ بن جائے ، یا فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کا سبب بنے ، پوسٹ کئے جانے پر ایڈمن کو فوری طور پر اس کی مذمت کرنی ہوگی اور اس ممبر کو گروپ سے نکالنا ہوگا۔
  • چوتھی ہدایت :افواہ ، غلط بیانی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خلاف پوسٹ کے فورا بعد گروپ ایڈمن کو اس کی جانکاری تھانہ میں دینی ہوگی۔
  • پانچویں  ہدایت :گروپ ایڈمن کے ذریعہ ایسے ممبر کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر اس کو بھی اس کا قصوروار گردانا جائے گا اور اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
  • چھٹی ہدایت :قصوروار پائے جانے پر آئی ٹی ایکٹ ، سائبر کرائم اور آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
  • ساتویں  ہدایت :کسی کے بھی مذہبی جذبا ت کو ٹھیس پہنچانے والے پوسٹ کسی بھی گروپ میں ڈالے جانے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگڑنے کا خدشتہ رہتا ہے ، اس لئے ایسے پوسٹ کرنے یا کسی دیگر گروپ میں ایسے پوسٹ کو فارورڈ کئے جانے پر آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ گروپ ایڈمن کی بھی پوری طرح ذمہ داری طے کی جائے گی۔

تازہ ترین تصاویر