جیو کا ڈبل دھماکہ ، اب ہر ریچارج پر روز ملے گا اضافی 1.5 جی بی ڈیٹا

Jun 13, 2018 06:10 PM IST
1 of 6
  • ریلائنس جیو نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کیلئے زبردست آفر پیش کیا ہے۔ اس آفر کا نام جیو ڈبل دھماکہ ہے ، جس میں کمپنی اپنے صارفین کو سبھی ریجارج پر یومیہ 1.5 جی بی ڈیٹا دے رہی ہے۔ صارفین 149 سے799 روپے کے سبھی ریچارج پر اس آفر کا فائڈہ اٹھاسکتےہیں۔

    ریلائنس جیو نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کیلئے زبردست آفر پیش کیا ہے۔ اس آفر کا نام جیو ڈبل دھماکہ ہے ، جس میں کمپنی اپنے صارفین کو سبھی ریجارج پر یومیہ 1.5 جی بی ڈیٹا دے رہی ہے۔ صارفین 149 سے799 روپے کے سبھی ریچارج پر اس آفر کا فائڈہ اٹھاسکتےہیں۔

  • اس آفر سے جیو یوزرس جون مہینے میں کروائے جانے والے سبھی ریچارج پر یومیہ اضافی ڈیٹا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر کے تحت یوزرس کو ان کے پلان کے مطابق یومیہ 1.5 جی بی اضافی ڈیٹا ملے گا۔

    اس آفر سے جیو یوزرس جون مہینے میں کروائے جانے والے سبھی ریچارج پر یومیہ اضافی ڈیٹا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر کے تحت یوزرس کو ان کے پلان کے مطابق یومیہ 1.5 جی بی اضافی ڈیٹا ملے گا۔

  • اگر آپ کیلئے یہ پلان بھی کم ہے تو آپ ریلائنس جیو کیش ڈسکاونٹ آفر کا بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس میں اگر آپ 300 یا اس سے زیادہ کا ریچارج کراتے ہیں تو آپ کو 100 روپے کی رعایت ملے گی ۔

    اگر آپ کیلئے یہ پلان بھی کم ہے تو آپ ریلائنس جیو کیش ڈسکاونٹ آفر کا بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس میں اگر آپ 300 یا اس سے زیادہ کا ریچارج کراتے ہیں تو آپ کو 100 روپے کی رعایت ملے گی ۔

  •  وہیں 300 روپے سے کم کے ریچارج پر آپ کو 20 فیصد کی چھوٹ مل سکتی ہے۔ ان دونوں ہی رعایتوں کا فائدہ آپ مائی جیو ایپ پر فون پے والیٹ کے ذریعہ اٹھا سکتے ہیں۔

    وہیں 300 روپے سے کم کے ریچارج پر آپ کو 20 فیصد کی چھوٹ مل سکتی ہے۔ ان دونوں ہی رعایتوں کا فائدہ آپ مائی جیو ایپ پر فون پے والیٹ کے ذریعہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • اگر سبسکرائبرس مائی جیو ایپ اور فون پے والیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو جیو دو اور خصوصی آفر دے رہا ہے، جس میں 149 روپے کا پلان آپ کو صرف 120 روپے میں ملے گا۔

    اگر سبسکرائبرس مائی جیو ایپ اور فون پے والیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو جیو دو اور خصوصی آفر دے رہا ہے، جس میں 149 روپے کا پلان آپ کو صرف 120 روپے میں ملے گا۔

  • اس کے علاوہ 84 دنوں والا پلان آپ کو 399 کی جگہ صرف 299 روپے میں ملے گا۔ اس میں آپ یومیہ تین جی بی ڈیٹا ، انلمیٹیڈ کالس اور ایس ایم ایس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ 84 دنوں والا پلان آپ کو 399 کی جگہ صرف 299 روپے میں ملے گا۔ اس میں آپ یومیہ تین جی بی ڈیٹا ، انلمیٹیڈ کالس اور ایس ایم ایس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • اس آفر سے جیو یوزرس جون مہینے میں کروائے جانے والے سبھی ریچارج پر یومیہ اضافی ڈیٹا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر کے تحت یوزرس کو ان کے پلان کے مطابق یومیہ 1.5 جی بی اضافی ڈیٹا ملے گا۔
  • اگر آپ کیلئے یہ پلان بھی کم ہے تو آپ ریلائنس جیو کیش ڈسکاونٹ آفر کا بھی فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس میں اگر آپ 300 یا اس سے زیادہ کا ریچارج کراتے ہیں تو آپ کو 100 روپے کی رعایت ملے گی ۔
  •  وہیں 300 روپے سے کم کے ریچارج پر آپ کو 20 فیصد کی چھوٹ مل سکتی ہے۔ ان دونوں ہی رعایتوں کا فائدہ آپ مائی جیو ایپ پر فون پے والیٹ کے ذریعہ اٹھا سکتے ہیں۔
  • اگر سبسکرائبرس مائی جیو ایپ اور فون پے والیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو جیو دو اور خصوصی آفر دے رہا ہے، جس میں 149 روپے کا پلان آپ کو صرف 120 روپے میں ملے گا۔
  • اس کے علاوہ 84 دنوں والا پلان آپ کو 399 کی جگہ صرف 299 روپے میں ملے گا۔ اس میں آپ یومیہ تین جی بی ڈیٹا ، انلمیٹیڈ کالس اور ایس ایم ایس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر