مغربی بنگال حکومت کا مختلف مذاہب اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر مبنی کتابوں کو لائبریروں میں رکھنے کا فیصلہ

Apr 28, 2017 07:18 PM IST
1 of 7
  • مغربی بنگال حکومت نے مختلف مذاہب کی مذہبی کتابوں کے علاوہ فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابوں کو لائبریروں میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تعلق سے محکمہ لائبریری نے نیشنل بک ٹرسٹ اف انڈیا سے بنگلہ، اردو اور نیپالی زبان میں فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابیں شائع کرنے کی اپیل کی ہے ۔

    مغربی بنگال حکومت نے مختلف مذاہب کی مذہبی کتابوں کے علاوہ فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابوں کو لائبریروں میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تعلق سے محکمہ لائبریری نے نیشنل بک ٹرسٹ اف انڈیا سے بنگلہ، اردو اور نیپالی زبان میں فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابیں شائع کرنے کی اپیل کی ہے ۔

  • مغربی بنگال کی سرکاری لائبریریوں میں پہلی بار دیگرمذاہب کے ساتھ قران کریم رکھے جانے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ حکومت نے فرقہ وارانہ ہم اہنگی کی کتابوں کو بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مغربی بنگال کی سرکاری لائبریریوں میں پہلی بار دیگرمذاہب کے ساتھ قران کریم رکھے جانے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ حکومت نے فرقہ وارانہ ہم اہنگی کی کتابوں کو بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • وزیر برائے لائبریر و ماس ایجوکیشن صدیق اللّہ چودھری نے موجودہ حالات میں ایک دوسرے مذاہب کی کتابوں و روایت کو جاننے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے آپسی بھائی چارہ کے فروغ کے لیے لائبریری کو اہم قرار دیا ۔

    وزیر برائے لائبریر و ماس ایجوکیشن صدیق اللّہ چودھری نے موجودہ حالات میں ایک دوسرے مذاہب کی کتابوں و روایت کو جاننے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے آپسی بھائی چارہ کے فروغ کے لیے لائبریری کو اہم قرار دیا ۔

  • بنگال میں لوگ پڑھنے کے شوقین ہوتے ہیں ، یہاں تہواروں کے موقع پربھی کتابوں کی خریداری زوروں پرہوتی ہے، جبکہ کولکاتہ و دیگراضلاع میں مقامی لوگ لائبریریوں میں جاکر کتابوں کے درمیان وقت گزارتے ہیں۔

    بنگال میں لوگ پڑھنے کے شوقین ہوتے ہیں ، یہاں تہواروں کے موقع پربھی کتابوں کی خریداری زوروں پرہوتی ہے، جبکہ کولکاتہ و دیگراضلاع میں مقامی لوگ لائبریریوں میں جاکر کتابوں کے درمیان وقت گزارتے ہیں۔

  •  اسی کلچرکے پیش نظر محکمہ نے لائبریریوں میں اس طرح کی کتابوں کی موجودگی لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا اہم ذریعہ بتاتے ہوئے نیشنل بیک ٹرسٹ اف انڈیا سے فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابوں کی فراہمی پر زور دیا ہے۔

    اسی کلچرکے پیش نظر محکمہ نے لائبریریوں میں اس طرح کی کتابوں کی موجودگی لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا اہم ذریعہ بتاتے ہوئے نیشنل بیک ٹرسٹ اف انڈیا سے فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابوں کی فراہمی پر زور دیا ہے۔

  • محکمہ لائبریری کی جانب سے پہلی مرتبہ مدارس کی لائبریروں کو بھی سرکاری فنڈ و کتابیں فراہم کی گئی ہیں۔ صدیق اللّہ چودھری نے مدارس میں لائبریری کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے مدرسہ لائبریروں کو بہتر بنانے کے ارادہ کا اظہار کیا ۔

    محکمہ لائبریری کی جانب سے پہلی مرتبہ مدارس کی لائبریروں کو بھی سرکاری فنڈ و کتابیں فراہم کی گئی ہیں۔ صدیق اللّہ چودھری نے مدارس میں لائبریری کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے مدرسہ لائبریروں کو بہتر بنانے کے ارادہ کا اظہار کیا ۔

  • مغربی بنگال کی فرقہ وارانہ ہم اہنگی ہمیشہ ہی مثالی رہی ہے ۔ تاہم حالیہ برسوں میں بڑھتی کشیدگی نے ریاست کی ہم اہنگی کو نقصان پہنچایا۔ سماجی سطح پر بھی فرقہ وارانہ ہم اہنگی کو مضبوط بنانے کے لئے تحریک چلائی جارہی ہے۔ ایسے میں حکومتی سطح پر یہ کوشش کتنی کارآمد ہوگی ، یہ دیکھنا اہم ہے ۔

    مغربی بنگال کی فرقہ وارانہ ہم اہنگی ہمیشہ ہی مثالی رہی ہے ۔ تاہم حالیہ برسوں میں بڑھتی کشیدگی نے ریاست کی ہم اہنگی کو نقصان پہنچایا۔ سماجی سطح پر بھی فرقہ وارانہ ہم اہنگی کو مضبوط بنانے کے لئے تحریک چلائی جارہی ہے۔ ایسے میں حکومتی سطح پر یہ کوشش کتنی کارآمد ہوگی ، یہ دیکھنا اہم ہے ۔

  • مغربی بنگال کی سرکاری لائبریریوں میں پہلی بار دیگرمذاہب کے ساتھ قران کریم رکھے جانے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ حکومت نے فرقہ وارانہ ہم اہنگی کی کتابوں کو بھی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  • وزیر برائے لائبریر و ماس ایجوکیشن صدیق اللّہ چودھری نے موجودہ حالات میں ایک دوسرے مذاہب کی کتابوں و روایت کو جاننے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے آپسی بھائی چارہ کے فروغ کے لیے لائبریری کو اہم قرار دیا ۔
  • بنگال میں لوگ پڑھنے کے شوقین ہوتے ہیں ، یہاں تہواروں کے موقع پربھی کتابوں کی خریداری زوروں پرہوتی ہے، جبکہ کولکاتہ و دیگراضلاع میں مقامی لوگ لائبریریوں میں جاکر کتابوں کے درمیان وقت گزارتے ہیں۔
  •  اسی کلچرکے پیش نظر محکمہ نے لائبریریوں میں اس طرح کی کتابوں کی موجودگی لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا اہم ذریعہ بتاتے ہوئے نیشنل بیک ٹرسٹ اف انڈیا سے فرقہ وارانہ ہم اہنگی پر مبنی کتابوں کی فراہمی پر زور دیا ہے۔
  • محکمہ لائبریری کی جانب سے پہلی مرتبہ مدارس کی لائبریروں کو بھی سرکاری فنڈ و کتابیں فراہم کی گئی ہیں۔ صدیق اللّہ چودھری نے مدارس میں لائبریری کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے مدرسہ لائبریروں کو بہتر بنانے کے ارادہ کا اظہار کیا ۔
  • مغربی بنگال کی فرقہ وارانہ ہم اہنگی ہمیشہ ہی مثالی رہی ہے ۔ تاہم حالیہ برسوں میں بڑھتی کشیدگی نے ریاست کی ہم اہنگی کو نقصان پہنچایا۔ سماجی سطح پر بھی فرقہ وارانہ ہم اہنگی کو مضبوط بنانے کے لئے تحریک چلائی جارہی ہے۔ ایسے میں حکومتی سطح پر یہ کوشش کتنی کارآمد ہوگی ، یہ دیکھنا اہم ہے ۔

تازہ ترین تصاویر