کولکاتہ : رمضان المبارک میں بڑھ جاتی ہے مذہبی کتابوں کی خریداری، دوکانوں پر نظر آتی ہیں لمبی لمبی قطاریں 

Jun 07, 2017 10:34 PM IST
1 of 9
  • رمضان کا مہینہ آتے ہی ملک بھر میں روحانی ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ مسلمانوں کے اس مقدس ماہ میں جہاں عبادت کو اہمیت دی جاتی ہے ، وہیں بازاروں میں بھی بھیڑ دیکھی جاتی ہے لیکن بازاروں کی یہ بھیڑ صرف عید کی تیاریوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ عبادت کے لیے مذہبی کتابوں کی خریداری میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔

    رمضان کا مہینہ آتے ہی ملک بھر میں روحانی ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ مسلمانوں کے اس مقدس ماہ میں جہاں عبادت کو اہمیت دی جاتی ہے ، وہیں بازاروں میں بھی بھیڑ دیکھی جاتی ہے لیکن بازاروں کی یہ بھیڑ صرف عید کی تیاریوں کے لیے نہیں ہوتی بلکہ عبادت کے لیے مذہبی کتابوں کی خریداری میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔

  •  کولکاتا میں اس سال بھی مذہبی کتابوں کی خریداری زوروں پر ہے۔

    کولکاتا میں اس سال بھی مذہبی کتابوں کی خریداری زوروں پر ہے۔

  • دوپہر کے وقت جہاں سناٹا ہوتا ہے ، وہیں شام کے وقت ان دکانوں میں لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں ۔

    دوپہر کے وقت جہاں سناٹا ہوتا ہے ، وہیں شام کے وقت ان دکانوں میں لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں ۔

  •  کولکاتا کے زکریا اسٹریٹ میں ان دنوں کتابوں کی خریداری کے لئے لوگوں کی بھیڑ دیکھی جارہی ہے ۔

    کولکاتا کے زکریا اسٹریٹ میں ان دنوں کتابوں کی خریداری کے لئے لوگوں کی بھیڑ دیکھی جارہی ہے ۔

  •  دکانداروں کے مطابق لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے رمضـان سے قبل ہی مذہبی کتابوں کا اسٹاک جمع کیا جاتا ہے ۔

    دکانداروں کے مطابق لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے رمضـان سے قبل ہی مذہبی کتابوں کا اسٹاک جمع کیا جاتا ہے ۔

  • دیگر کاروبار کی طرح مذہبی کتابوں کا کاروبار بھی رمضان میں زوروں پر ہوتا ہے ۔

    دیگر کاروبار کی طرح مذہبی کتابوں کا کاروبار بھی رمضان میں زوروں پر ہوتا ہے ۔

  •   مذہبی کتابوں کے ساتھ عطر کی خریداری میں بھی رمضان میں اضافہ ہوجاتا ہے ـ۔

    مذہبی کتابوں کے ساتھ عطر کی خریداری میں بھی رمضان میں اضافہ ہوجاتا ہے ـ۔

  • رمضان عبادت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عبادت کو تمام مہینوں کی عبادت سے افضل مانا گیا ہے ۔

    رمضان عبادت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عبادت کو تمام مہینوں کی عبادت سے افضل مانا گیا ہے ۔

  • یہی وجہ ہے رمضان میں روزہ کے ساتھ مسلمانوں کا ہر لمحہ عبادت میں گزرتا ہے اور عبادت کے لئے دینی کتابوں کی خریداری بھی بڑھ جاتی ہے ۔

    یہی وجہ ہے رمضان میں روزہ کے ساتھ مسلمانوں کا ہر لمحہ عبادت میں گزرتا ہے اور عبادت کے لئے دینی کتابوں کی خریداری بھی بڑھ جاتی ہے ۔

  •  کولکاتا میں اس سال بھی مذہبی کتابوں کی خریداری زوروں پر ہے۔
  • دوپہر کے وقت جہاں سناٹا ہوتا ہے ، وہیں شام کے وقت ان دکانوں میں لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں ۔
  •  کولکاتا کے زکریا اسٹریٹ میں ان دنوں کتابوں کی خریداری کے لئے لوگوں کی بھیڑ دیکھی جارہی ہے ۔
  •  دکانداروں کے مطابق لوگوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے رمضـان سے قبل ہی مذہبی کتابوں کا اسٹاک جمع کیا جاتا ہے ۔
  • دیگر کاروبار کی طرح مذہبی کتابوں کا کاروبار بھی رمضان میں زوروں پر ہوتا ہے ۔
  •   مذہبی کتابوں کے ساتھ عطر کی خریداری میں بھی رمضان میں اضافہ ہوجاتا ہے ـ۔
  • رمضان عبادت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عبادت کو تمام مہینوں کی عبادت سے افضل مانا گیا ہے ۔
  • یہی وجہ ہے رمضان میں روزہ کے ساتھ مسلمانوں کا ہر لمحہ عبادت میں گزرتا ہے اور عبادت کے لئے دینی کتابوں کی خریداری بھی بڑھ جاتی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر