تصاویر: انٹرنیشنل ماڈلنگ فیم بنی چھتیس گڑھ کی یہ لڑکی ، ریحانہ جیسی آتی ہے نظر

Jul 12, 2018 06:42 PM IST
1 of 11
  • دہلی میں پرورش پائی ماڈل رینے کجور کا آبائی گاوں  چھتیس گڑہ کے قبائلی ضلع جشپور ، بغیچہ بلاک کا پرائی گاوں  ہے۔ رینے کے والدین آج بھی جشپور میں ہی رہتے ہیں۔

    دہلی میں پرورش پائی ماڈل رینے کجور کا آبائی گاوں  چھتیس گڑہ کے قبائلی ضلع جشپور ، بغیچہ بلاک کا پرائی گاوں  ہے۔ رینے کے والدین آج بھی جشپور میں ہی رہتے ہیں۔

  • رینے کجور ماڈلنگ کی دنیا میں آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ رینے سلور ویئر سمیت تمام آن لائن بین الاقوامی برانڈ کے لئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔

    رینے کجور ماڈلنگ کی دنیا میں آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ رینے سلور ویئر سمیت تمام آن لائن بین الاقوامی برانڈ کے لئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔

  • تیئس سالہ رینے نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس ہندوستان سے زیادہ بین الاقوامی ماڈلنگ اسائمنٹ ہیں۔

    تیئس سالہ رینے نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس ہندوستان سے زیادہ بین الاقوامی ماڈلنگ اسائمنٹ ہیں۔

  • ایک گفتگو میں رینے نے نیوز 18 کو بتایا کہ اسکول کے دنوں میں ہی انہیں ماڈلنگ کا شوق تھا۔ پھر وہ دہلی میں منعقدہ انڈیا رنوے ویک سمیت دیگر فیشن شو میں حصہ لے چکی ہیں۔

    ایک گفتگو میں رینے نے نیوز 18 کو بتایا کہ اسکول کے دنوں میں ہی انہیں ماڈلنگ کا شوق تھا۔ پھر وہ دہلی میں منعقدہ انڈیا رنوے ویک سمیت دیگر فیشن شو میں حصہ لے چکی ہیں۔

  • رینے نے بتایا کہ اسکول میں منعقدہ ایک فیشن شو میں انہوں نے حصہ لیا۔ ریمپ پر پہنچتے ہی کچھ لوگوں نے انہیں ان کے کالے رنگ کی وجہ سے طعنہ دیا اور کالی پری بلانے لگے۔ یہیں سے انہیں کالی پری کا نام مل گیا۔

    رینے نے بتایا کہ اسکول میں منعقدہ ایک فیشن شو میں انہوں نے حصہ لیا۔ ریمپ پر پہنچتے ہی کچھ لوگوں نے انہیں ان کے کالے رنگ کی وجہ سے طعنہ دیا اور کالی پری بلانے لگے۔ یہیں سے انہیں کالی پری کا نام مل گیا۔

  • ماڈلنگ انڈسٹری میں رینے کا موازنہ مشہور ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ سے کیا جاتا ہے۔ رینے اپنی  پر کشش شخصیت کی وجہ سے ماڈلنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہیں۔

    ماڈلنگ انڈسٹری میں رینے کا موازنہ مشہور ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ سے کیا جاتا ہے۔ رینے اپنی  پر کشش شخصیت کی وجہ سے ماڈلنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہیں۔

  • رینے نے اپنی فیملی تصویر بھی شیئر کی۔ اس میں ان کے والدین کے ساتھ وہ اور ایک دیگر شخص نظر آرہا ہے۔

    رینے نے اپنی فیملی تصویر بھی شیئر کی۔ اس میں ان کے والدین کے ساتھ وہ اور ایک دیگر شخص نظر آرہا ہے۔

  • رینے نے بتایا کہ ابتدائی دنوں میں میک اپ آرٹسٹ مذاق اڑاتے تھے۔ آرٹسٹ کہتے تھے کہ تم تھوڑی گوری ہو جاو۔ پھر اس فیلڈ میں کامیابی مل سکتی ہے۔

    رینے نے بتایا کہ ابتدائی دنوں میں میک اپ آرٹسٹ مذاق اڑاتے تھے۔ آرٹسٹ کہتے تھے کہ تم تھوڑی گوری ہو جاو۔ پھر اس فیلڈ میں کامیابی مل سکتی ہے۔

  • ایک دن رینے کے دوستوں نے اس کی اصل تصویر کو بنا ایڈٹ کئے انہیں احساس دلایا کہ وہ تو بالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ کی طرح دکھتی ہیں۔ ریحانہ کی اسکن ٹون بھی بلیک ہے۔ بس یہیں  سی رینے نے خود سے کہنا شروع کیا کہ کچھ پریاں کالی بھی ہوتیں ہیں۔

    ایک دن رینے کے دوستوں نے اس کی اصل تصویر کو بنا ایڈٹ کئے انہیں احساس دلایا کہ وہ تو بالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ کی طرح دکھتی ہیں۔ ریحانہ کی اسکن ٹون بھی بلیک ہے۔ بس یہیں  سی رینے نے خود سے کہنا شروع کیا کہ کچھ پریاں کالی بھی ہوتیں ہیں۔

  • چتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی آج بین الاقوامی فیم بن چکی ہے۔ رینے کے والد دہلی میں سرکاری نوکری میں تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد والدین  جشپور ہی شفٹ ہو گئے ہیں۔

    چتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی آج بین الاقوامی فیم بن چکی ہے۔ رینے کے والد دہلی میں سرکاری نوکری میں تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد والدین  جشپور ہی شفٹ ہو گئے ہیں۔

  • رینے نے بتایا کہ انہیں چھتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ غیر ملکی انٹرویو یا مشہور لوگوں سے گفتگو میں بھی بتاتی ہیں کہ ان کا آبائی وطن ہندوستان ہے اور ان کا تعلق چھتیس گڑھ سے ہے۔

    رینے نے بتایا کہ انہیں چھتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ غیر ملکی انٹرویو یا مشہور لوگوں سے گفتگو میں بھی بتاتی ہیں کہ ان کا آبائی وطن ہندوستان ہے اور ان کا تعلق چھتیس گڑھ سے ہے۔

  • رینے کجور ماڈلنگ کی دنیا میں آج کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں۔ رینے سلور ویئر سمیت تمام آن لائن بین الاقوامی برانڈ کے لئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔
  • تیئس سالہ رینے نے بتایا کہ اس وقت ان کے پاس ہندوستان سے زیادہ بین الاقوامی ماڈلنگ اسائمنٹ ہیں۔
  • ایک گفتگو میں رینے نے نیوز 18 کو بتایا کہ اسکول کے دنوں میں ہی انہیں ماڈلنگ کا شوق تھا۔ پھر وہ دہلی میں منعقدہ انڈیا رنوے ویک سمیت دیگر فیشن شو میں حصہ لے چکی ہیں۔
  • رینے نے بتایا کہ اسکول میں منعقدہ ایک فیشن شو میں انہوں نے حصہ لیا۔ ریمپ پر پہنچتے ہی کچھ لوگوں نے انہیں ان کے کالے رنگ کی وجہ سے طعنہ دیا اور کالی پری بلانے لگے۔ یہیں سے انہیں کالی پری کا نام مل گیا۔
  • ماڈلنگ انڈسٹری میں رینے کا موازنہ مشہور ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ سے کیا جاتا ہے۔ رینے اپنی  پر کشش شخصیت کی وجہ سے ماڈلنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہیں۔
  • رینے نے اپنی فیملی تصویر بھی شیئر کی۔ اس میں ان کے والدین کے ساتھ وہ اور ایک دیگر شخص نظر آرہا ہے۔
  • رینے نے بتایا کہ ابتدائی دنوں میں میک اپ آرٹسٹ مذاق اڑاتے تھے۔ آرٹسٹ کہتے تھے کہ تم تھوڑی گوری ہو جاو۔ پھر اس فیلڈ میں کامیابی مل سکتی ہے۔
  • ایک دن رینے کے دوستوں نے اس کی اصل تصویر کو بنا ایڈٹ کئے انہیں احساس دلایا کہ وہ تو بالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ کی طرح دکھتی ہیں۔ ریحانہ کی اسکن ٹون بھی بلیک ہے۔ بس یہیں  سی رینے نے خود سے کہنا شروع کیا کہ کچھ پریاں کالی بھی ہوتیں ہیں۔
  • چتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی آج بین الاقوامی فیم بن چکی ہے۔ رینے کے والد دہلی میں سرکاری نوکری میں تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد والدین  جشپور ہی شفٹ ہو گئے ہیں۔
  • رینے نے بتایا کہ انہیں چھتیس گڑھ کی قبائلی بیٹی ہونے پر فخر ہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ غیر ملکی انٹرویو یا مشہور لوگوں سے گفتگو میں بھی بتاتی ہیں کہ ان کا آبائی وطن ہندوستان ہے اور ان کا تعلق چھتیس گڑھ سے ہے۔

تازہ ترین تصاویر