یوم جمہوریہ تقریب : را ج پتھ پر خواتین موٹر سائیکل سوار دستہ نے دکھایا شاندار کرتب ، لوگ رہ گئے حیران

Jan 26, 2018 04:56 PM IST
1 of 7
  •  دارالحکومت دہلی میں آج انہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر بی ایس ایف کی خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے شاندار کرتب دکھاکر لوگوں کو دانتوں تلے انگلیاں دبانے پر مجبور کردیا۔

    دارالحکومت دہلی میں آج انہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر بی ایس ایف کی خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے شاندار کرتب دکھاکر لوگوں کو دانتوں تلے انگلیاں دبانے پر مجبور کردیا۔

  • بی ایس ایف کی خواتین اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار ٹیم ’سیما بھوانی‘ کی 26موٹر سائیکلوں پر 106جانباز خواتین نے ایسے غضب کے کرتب دکھائے جس نے وہاں موجود لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔

    بی ایس ایف کی خواتین اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار ٹیم ’سیما بھوانی‘ کی 26موٹر سائیکلوں پر 106جانباز خواتین نے ایسے غضب کے کرتب دکھائے جس نے وہاں موجود لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔

  • بی ایس ایف کی اس موٹر سائیکل سوار دستے کی قیادت سب انسپکٹر سینٹزین نوریانگ نے کیا ۔

    بی ایس ایف کی اس موٹر سائیکل سوار دستے کی قیادت سب انسپکٹر سینٹزین نوریانگ نے کیا ۔

  •  انہوں نے توازن، بہادری اور حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر خود اعتمادی کے ساتھ کھڑ ے ہوکر صدر جمہوریہ کو سلامی دی۔

    انہوں نے توازن، بہادری اور حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر خود اعتمادی کے ساتھ کھڑ ے ہوکر صدر جمہوریہ کو سلامی دی۔

  • اس کے بعد خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے فش رائڈنگ اور سائڈ رائڈنگ جیسے کرتب دکھائی ۔

    اس کے بعد خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے فش رائڈنگ اور سائڈ رائڈنگ جیسے کرتب دکھائی ۔

  •  ’فولاد بھرا ہے سینے میں،ہے ہتھیلیوں پر جان، ناری کومل ہردئی ہے لیکن ہے شکتی کی پہچان‘ کے نعرے کے ساتھ ’سیما بھوانی‘ ٹیم نے خواتین کی بے مثال طاقت کا مظاہرہ کیا۔

    ’فولاد بھرا ہے سینے میں،ہے ہتھیلیوں پر جان، ناری کومل ہردئی ہے لیکن ہے شکتی کی پہچان‘ کے نعرے کے ساتھ ’سیما بھوانی‘ ٹیم نے خواتین کی بے مثال طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • وہاں موجود لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ خواتین کسی بھی شعبے میں کسی سے کم نہیں ہیں۔

    وہاں موجود لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ خواتین کسی بھی شعبے میں کسی سے کم نہیں ہیں۔

  • بی ایس ایف کی خواتین اہلکاروں کی موٹر سائیکل سوار ٹیم ’سیما بھوانی‘ کی 26موٹر سائیکلوں پر 106جانباز خواتین نے ایسے غضب کے کرتب دکھائے جس نے وہاں موجود لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔
  • بی ایس ایف کی اس موٹر سائیکل سوار دستے کی قیادت سب انسپکٹر سینٹزین نوریانگ نے کیا ۔
  •  انہوں نے توازن، بہادری اور حیرت انگیز کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر خود اعتمادی کے ساتھ کھڑ ے ہوکر صدر جمہوریہ کو سلامی دی۔
  • اس کے بعد خواتین موٹر سائیکل سوار دستے نے فش رائڈنگ اور سائڈ رائڈنگ جیسے کرتب دکھائی ۔
  •  ’فولاد بھرا ہے سینے میں،ہے ہتھیلیوں پر جان، ناری کومل ہردئی ہے لیکن ہے شکتی کی پہچان‘ کے نعرے کے ساتھ ’سیما بھوانی‘ ٹیم نے خواتین کی بے مثال طاقت کا مظاہرہ کیا۔
  • وہاں موجود لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ خواتین کسی بھی شعبے میں کسی سے کم نہیں ہیں۔

تازہ ترین تصاویر