یوم جمہوریہ تقریب : مختلف ریاستوں اور محکموں کی جھانکیاں بھی رہیں توجہ کا مرکز ، دیکھیں تصاویر

Jan 26, 2018 05:20 PM IST
1 of 10
  • ملک کی بڑھتی فوجی طاقت، ثقافتی ورثے اور کثرت میں وحدت کی رنگا رنگی کے منظر کے ساتھ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں دس آسیان ممالک کی تہذیب و ثقافت کی جھلک نظر آئی ۔ آل انڈیا ریڈیو، وزارت خارجہ کی جانب سے بنائی گئی آسیان کی جھانکی، کرناٹک، مدھیہ پردیش، تریپورہ، اتراکھنڈ، جموں کشمیر، مہاراشٹر، لکشدیپ، چھتیس گڑھ، کیرالا، آسام، پنجاب، ہماچل پردیش، منی پور اور گجرات کی جھانکیوں نے راج پتھ پر ملک کی ثقافتی ورثے کا منظر پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی ٹی بی پی، قبائلی امور، نوجوان اور کھیل کود کے امور ، آئی سی اے آر، محکمہ انکم ٹیکس نیز مرکزی تعمیرات عامہ کے محکمہ کی جھانکی بھی پریڈ میں شامل تھی۔

    ملک کی بڑھتی فوجی طاقت، ثقافتی ورثے اور کثرت میں وحدت کی رنگا رنگی کے منظر کے ساتھ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں دس آسیان ممالک کی تہذیب و ثقافت کی جھلک نظر آئی ۔ آل انڈیا ریڈیو، وزارت خارجہ کی جانب سے بنائی گئی آسیان کی جھانکی، کرناٹک، مدھیہ پردیش، تریپورہ، اتراکھنڈ، جموں کشمیر، مہاراشٹر، لکشدیپ، چھتیس گڑھ، کیرالا، آسام، پنجاب، ہماچل پردیش، منی پور اور گجرات کی جھانکیوں نے راج پتھ پر ملک کی ثقافتی ورثے کا منظر پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی ٹی بی پی، قبائلی امور، نوجوان اور کھیل کود کے امور ، آئی سی اے آر، محکمہ انکم ٹیکس نیز مرکزی تعمیرات عامہ کے محکمہ کی جھانکی بھی پریڈ میں شامل تھی۔

  • آسیان ممالک کی جھانکی

    آسیان ممالک کی جھانکی

  • ہندوستانی فضائیہ کی شاندار جھانکی

    ہندوستانی فضائیہ کی شاندار جھانکی

  • مہاراشٹر کی جھانکی

    مہاراشٹر کی جھانکی

  • کیرالہ کی جھانکی

    کیرالہ کی جھانکی

  • ہندوستانی تبتی سرحدی فورسیز کی جھانکی

    ہندوستانی تبتی سرحدی فورسیز کی جھانکی

  • پنجاب کی جھانکی

    پنجاب کی جھانکی

  • چھتیس گڑھ کی جھانکی

    چھتیس گڑھ کی جھانکی

  • آسام کی جھانکی

    آسام کی جھانکی

  • ہماچل پردیش کی جھانکی۔

    ہماچل پردیش کی جھانکی۔

  • آسیان ممالک کی جھانکی
  • ہندوستانی فضائیہ کی شاندار جھانکی
  • مہاراشٹر کی جھانکی
  • کیرالہ کی جھانکی
  • ہندوستانی تبتی سرحدی فورسیز کی جھانکی
  • پنجاب کی جھانکی
  • چھتیس گڑھ کی جھانکی
  • آسام کی جھانکی
  • ہماچل پردیش کی جھانکی۔

تازہ ترین تصاویر