آر جے ڈی کے بہار بند نظر آیا اثر ، سڑک پر اترے تیجسوی اور تیج پرپاپ یادو ، حامیوں کے ساتھ دی گرفتاری

Dec 21, 2017 05:36 PM IST
1 of 15
  • بہار حکومت کی کھنن پالیسی کے خلاف آر جے ڈی نے آج بہار بند کا اعلان کیا ہے ، جس کا ریاست میں ملا جلا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تاہم پٹنہ میں بند کا کافی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ خود لالو یادو کے دونوں بیٹوں تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو نے بند حامیوں کی قیادت کی ۔

    بہار حکومت کی کھنن پالیسی کے خلاف آر جے ڈی نے آج بہار بند کا اعلان کیا ہے ، جس کا ریاست میں ملا جلا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تاہم پٹنہ میں بند کا کافی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ خود لالو یادو کے دونوں بیٹوں تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو نے بند حامیوں کی قیادت کی ۔

  • پارٹی دفتر سے نکل کے دووں الگ الگ حامیوں میں پٹنہ کی سڑکوں پر نکلے ۔ اس دوران پٹنہ کے ہی ڈاک بنگلہ چوراہا پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

    پارٹی دفتر سے نکل کے دووں الگ الگ حامیوں میں پٹنہ کی سڑکوں پر نکلے ۔ اس دوران پٹنہ کے ہی ڈاک بنگلہ چوراہا پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

  • سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ پرانی پالیسی سے بالو کی فروخت کا اعلان آدھا ادھورا ہے ۔ وزیر اعلی نتیش کمار کو معافی مانگنی چاہئے ۔

    سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ پرانی پالیسی سے بالو کی فروخت کا اعلان آدھا ادھورا ہے ۔ وزیر اعلی نتیش کمار کو معافی مانگنی چاہئے ۔

  • تیجسوی نے مزید کہا کہ غلط بالو پالیسی کی وجہ سے بہار کے عوام گزشتہ کئی ماہ سے پریشان ہیں۔

    تیجسوی نے مزید کہا کہ غلط بالو پالیسی کی وجہ سے بہار کے عوام گزشتہ کئی ماہ سے پریشان ہیں۔

  • تاہم اس بند کے دوران آر جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو خود سڑکوں پر نہیں نکلے ۔

    تاہم اس بند کے دوران آر جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو خود سڑکوں پر نہیں نکلے ۔

  • آر جے ڈی کے سینئر لیڈر رگھونش پرساد سنگھ نے بہار بند کے دوران ضروری خدمات ، اسکول بس ،گرو گوبند سنگھ پرکاش اتسو پروگرام اور عقیدت مندوں کے آنے جانے والے علاقوں کو بند سے الگ رکھنے کی  کارکنوں کو ہدایت دی تھی ۔

    آر جے ڈی کے سینئر لیڈر رگھونش پرساد سنگھ نے بہار بند کے دوران ضروری خدمات ، اسکول بس ،گرو گوبند سنگھ پرکاش اتسو پروگرام اور عقیدت مندوں کے آنے جانے والے علاقوں کو بند سے الگ رکھنے کی کارکنوں کو ہدایت دی تھی ۔

  • پٹنہ سمیت ریاست کے الگ الگ علاقوں میں بھی بند کا اثر دیکھا جارہا ہے۔

    پٹنہ سمیت ریاست کے الگ الگ علاقوں میں بھی بند کا اثر دیکھا جارہا ہے۔

  • شیخ پورہ میں آر جے ڈی کارکنوں نے ایک پیسنجر ٹرین کو گھٹنوں تک روکے رکھا ۔

    شیخ پورہ میں آر جے ڈی کارکنوں نے ایک پیسنجر ٹرین کو گھٹنوں تک روکے رکھا ۔

  • سڑک پر آمدو رفت بھی متاثر ہے اور کافی کم لوگ گھروں سے باہر نکل رہےہیں۔

    سڑک پر آمدو رفت بھی متاثر ہے اور کافی کم لوگ گھروں سے باہر نکل رہےہیں۔

  • مظاہرین ریاستی حکومت اور وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے ۔

    مظاہرین ریاستی حکومت اور وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے ۔

  • آرجے ڈی کارکنوں نے پٹنہ -گیا ریل سیکشن پر جہان آباد اسٹیشن کے سامنے ٹریک پر آگ زنی کی اور جن شتابدی کو روکنے کے ساتھ ساتھ این ایچ کو بھی جام کردیا۔

    آرجے ڈی کارکنوں نے پٹنہ -گیا ریل سیکشن پر جہان آباد اسٹیشن کے سامنے ٹریک پر آگ زنی کی اور جن شتابدی کو روکنے کے ساتھ ساتھ این ایچ کو بھی جام کردیا۔

  • بالو کو لے کر آر جے ڈی کے بند کا اثر منیر میں صبح چھ بجے سے ہی نظر آنے لگا ۔

    بالو کو لے کر آر جے ڈی کے بند کا اثر منیر میں صبح چھ بجے سے ہی نظر آنے لگا ۔

  • منیر کے ممبر اسمبلی بھائی ویریندر کی قیادت میں آر جے ڈی حامیوں نے سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا اور این ایچ 30 کو جام کردیا ۔

    منیر کے ممبر اسمبلی بھائی ویریندر کی قیادت میں آر جے ڈی حامیوں نے سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا اور این ایچ 30 کو جام کردیا ۔

  • بہار حکومت کے ذریعہ لائی گئی نئی کھنن پالیسی واپس لینے کے بعد آر جےڈی نے بند کا اعلان کیا تھا۔

    بہار حکومت کے ذریعہ لائی گئی نئی کھنن پالیسی واپس لینے کے بعد آر جےڈی نے بند کا اعلان کیا تھا۔

  • بہار کے مظفر پور اور سیتا مڑھی اضلاع میں بھی بند کا اثر دیکھا گیا اور معمولات زندگی کافی حد تک متاثر نظر آئی ۔

    بہار کے مظفر پور اور سیتا مڑھی اضلاع میں بھی بند کا اثر دیکھا گیا اور معمولات زندگی کافی حد تک متاثر نظر آئی ۔

  • پارٹی دفتر سے نکل کے دووں الگ الگ حامیوں میں پٹنہ کی سڑکوں پر نکلے ۔ اس دوران پٹنہ کے ہی ڈاک بنگلہ چوراہا پر دونوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
  • سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ پرانی پالیسی سے بالو کی فروخت کا اعلان آدھا ادھورا ہے ۔ وزیر اعلی نتیش کمار کو معافی مانگنی چاہئے ۔
  • تیجسوی نے مزید کہا کہ غلط بالو پالیسی کی وجہ سے بہار کے عوام گزشتہ کئی ماہ سے پریشان ہیں۔
  • تاہم اس بند کے دوران آر جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو خود سڑکوں پر نہیں نکلے ۔
  • آر جے ڈی کے سینئر لیڈر رگھونش پرساد سنگھ نے بہار بند کے دوران ضروری خدمات ، اسکول بس ،گرو گوبند سنگھ پرکاش اتسو پروگرام اور عقیدت مندوں کے آنے جانے والے علاقوں کو بند سے الگ رکھنے کی  کارکنوں کو ہدایت دی تھی ۔
  • پٹنہ سمیت ریاست کے الگ الگ علاقوں میں بھی بند کا اثر دیکھا جارہا ہے۔
  • شیخ پورہ میں آر جے ڈی کارکنوں نے ایک پیسنجر ٹرین کو گھٹنوں تک روکے رکھا ۔
  • سڑک پر آمدو رفت بھی متاثر ہے اور کافی کم لوگ گھروں سے باہر نکل رہےہیں۔
  • مظاہرین ریاستی حکومت اور وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے ۔
  • آرجے ڈی کارکنوں نے پٹنہ -گیا ریل سیکشن پر جہان آباد اسٹیشن کے سامنے ٹریک پر آگ زنی کی اور جن شتابدی کو روکنے کے ساتھ ساتھ این ایچ کو بھی جام کردیا۔
  • بالو کو لے کر آر جے ڈی کے بند کا اثر منیر میں صبح چھ بجے سے ہی نظر آنے لگا ۔
  • منیر کے ممبر اسمبلی بھائی ویریندر کی قیادت میں آر جے ڈی حامیوں نے سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا اور این ایچ 30 کو جام کردیا ۔
  • بہار حکومت کے ذریعہ لائی گئی نئی کھنن پالیسی واپس لینے کے بعد آر جےڈی نے بند کا اعلان کیا تھا۔
  • بہار کے مظفر پور اور سیتا مڑھی اضلاع میں بھی بند کا اثر دیکھا گیا اور معمولات زندگی کافی حد تک متاثر نظر آئی ۔

تازہ ترین تصاویر