اردن کی ملکہ رانیا نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کا کیا دورہ

Oct 24, 2017 01:01 PM IST
1 of 16
  • اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی اہلیہ ملکہ رانیا نے پیر کے روز بنگلہ دیش کے ان پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا جہاں میانمار کی حکومت اور وہاں کی فوج کے مظالم سے تنگ آ کر نقل مکانی کرنے والے ستم رسیدہ روہنگیا مسلمان پناہ لئے ہوئے ہیں۔

    اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی اہلیہ ملکہ رانیا نے پیر کے روز بنگلہ دیش کے ان پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا جہاں میانمار کی حکومت اور وہاں کی فوج کے مظالم سے تنگ آ کر نقل مکانی کرنے والے ستم رسیدہ روہنگیا مسلمان پناہ لئے ہوئے ہیں۔

  •  ملکہ رانیا نے کیمپوں میں جا کر وہاں مقیم بچوں، بڑوں، مردوں اور خواتین سے ملاقات کی اور ان کے احوال دریافت کئے۔

    ملکہ رانیا نے کیمپوں میں جا کر وہاں مقیم بچوں، بڑوں، مردوں اور خواتین سے ملاقات کی اور ان کے احوال دریافت کئے۔

  • عمان میں شاہی دیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکہ رانیا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں کوکس بازار علاقہ میں واقع ‘ کوتوبالونگ’ پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا۔

    عمان میں شاہی دیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکہ رانیا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں کوکس بازار علاقہ میں واقع ‘ کوتوبالونگ’ پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا۔

  • یہاں انہوں نے بچوں اور دیگر متاثرین سے ملاقات کی۔

    یہاں انہوں نے بچوں اور دیگر متاثرین سے ملاقات کی۔

  • ملکہ رانیا کو متاثرین نے اپنے اوپر ڈھائے گئے مظالم کی روداد سنائی۔

    ملکہ رانیا کو متاثرین نے اپنے اوپر ڈھائے گئے مظالم کی روداد سنائی۔

  •  بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن برما کی روہنگیا نسل کے مسلمانوں کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن برما کی روہنگیا نسل کے مسلمانوں کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔

  • بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دنیا خاموش تماشائی بنی رہی جس کے نتیجے میں نہتے مسلمانوں کے خلاف مسلسل نسل پرستی اور ظلم کا مظاہرہ کیا گیا۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دنیا خاموش تماشائی بنی رہی جس کے نتیجے میں نہتے مسلمانوں کے خلاف مسلسل نسل پرستی اور ظلم کا مظاہرہ کیا گیا۔

  •  برما کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے عالمی قوانین اور انسانی اصولوں کی پاسداری نہیں کرسکی۔

    برما کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے عالمی قوانین اور انسانی اصولوں کی پاسداری نہیں کرسکی۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • دیکھیں تصویریں۔

    دیکھیں تصویریں۔

  • نوٹ: یہ سبھی تصویریں اے پی کی ہیں۔

    نوٹ: یہ سبھی تصویریں اے پی کی ہیں۔

  •  ملکہ رانیا نے کیمپوں میں جا کر وہاں مقیم بچوں، بڑوں، مردوں اور خواتین سے ملاقات کی اور ان کے احوال دریافت کئے۔
  • عمان میں شاہی دیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملکہ رانیا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں کوکس بازار علاقہ میں واقع ‘ کوتوبالونگ’ پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا۔
  • یہاں انہوں نے بچوں اور دیگر متاثرین سے ملاقات کی۔
  • ملکہ رانیا کو متاثرین نے اپنے اوپر ڈھائے گئے مظالم کی روداد سنائی۔
  •  بیان میں کہا گیا ہے کہ اردن برما کی روہنگیا نسل کے مسلمانوں کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا۔
  • بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دنیا خاموش تماشائی بنی رہی جس کے نتیجے میں نہتے مسلمانوں کے خلاف مسلسل نسل پرستی اور ظلم کا مظاہرہ کیا گیا۔
  •  برما کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے عالمی قوانین اور انسانی اصولوں کی پاسداری نہیں کرسکی۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • دیکھیں تصویریں۔
  • نوٹ: یہ سبھی تصویریں اے پی کی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر