تصاویر میں دیکھیں : بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار ، کھلے آسمان تلے جینے پر مجبور

Sep 19, 2017 12:08 AM IST
1 of 9
  • میانمار کی ریاست راکھین میں قتل عام کے بعد نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں پناہ گزیں ہیں ۔ تاہم ان کی حالات یہاں بھی کچھ اچھی نہیں ہے ۔ کوکس بازار اور تکناف سرحد کے قریب روہنگیائی شہریوں کو پناہ دیا گیا ہے ۔مگر یہاں کھانے کی اشیاء، دوائیوں اور دیگر ضروریاتی اشیائی کی شدید قلت ہے ۔

    میانمار کی ریاست راکھین میں قتل عام کے بعد نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں پناہ گزیں ہیں ۔ تاہم ان کی حالات یہاں بھی کچھ اچھی نہیں ہے ۔ کوکس بازار اور تکناف سرحد کے قریب روہنگیائی شہریوں کو پناہ دیا گیا ہے ۔مگر یہاں کھانے کی اشیاء، دوائیوں اور دیگر ضروریاتی اشیائی کی شدید قلت ہے ۔

  • اقوام متحدہ کی رفیوجی ایجنسی کے یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست راکھین کے تشدد زدہ علاقے سے فرار ہوکر اب تک کل4,00,000رفیوجی بنگلہ دیش میں آچکے ہیں۔

    اقوام متحدہ کی رفیوجی ایجنسی کے یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست راکھین کے تشدد زدہ علاقے سے فرار ہوکر اب تک کل4,00,000رفیوجی بنگلہ دیش میں آچکے ہیں۔

  •  مگر انہیں پناہ دینے کی بہت ہی محدود جگہ ہے اور یہ پہلے سے ہی بھر چکا ہے ۔

    مگر انہیں پناہ دینے کی بہت ہی محدود جگہ ہے اور یہ پہلے سے ہی بھر چکا ہے ۔

  • تقریبا 350,000رفیوجی کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں ۔

    تقریبا 350,000رفیوجی کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں ۔

  • ڈائریاسمیت دیگر موسمی بیماریوں سے یہ لوگ متاثر ہیں ۔

    ڈائریاسمیت دیگر موسمی بیماریوں سے یہ لوگ متاثر ہیں ۔

  • نہ انہیں صاف پینے کا پانی مل رہا ہے اور نہ ہی برابر دوائیاں مل رہی ہیں ۔

    نہ انہیں صاف پینے کا پانی مل رہا ہے اور نہ ہی برابر دوائیاں مل رہی ہیں ۔

  • بنگلہ دیش حکومت نے انسانی بنیاد پر روہنگیائی رفیوجی کیلئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں اورہ م نے روہنگیائی شہریوں کا رجسٹریشن شروع کردیا ہے ۔

    بنگلہ دیش حکومت نے انسانی بنیاد پر روہنگیائی رفیوجی کیلئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں اورہ م نے روہنگیائی شہریوں کا رجسٹریشن شروع کردیا ہے ۔

  • مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ روہنگیائی شہریوں کیلئے مختص کیے گئے کوکس بازارضلع سے باہر کوئی بھی روہنگیائی نہ جائیں ،اس کو یقینی بنایا جائے۔

    مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ روہنگیائی شہریوں کیلئے مختص کیے گئے کوکس بازارضلع سے باہر کوئی بھی روہنگیائی نہ جائیں ،اس کو یقینی بنایا جائے۔

  • خیال رہے کہبنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی 72ویں سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوچکی ہیں ، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ میں روہنگیا  کے بحران کے ایشو کو اٹھانے کا منصوبہ بنارکھا ہے ۔

    خیال رہے کہبنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی 72ویں سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوچکی ہیں ، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ میں روہنگیا کے بحران کے ایشو کو اٹھانے کا منصوبہ بنارکھا ہے ۔

  • اقوام متحدہ کی رفیوجی ایجنسی کے یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست راکھین کے تشدد زدہ علاقے سے فرار ہوکر اب تک کل4,00,000رفیوجی بنگلہ دیش میں آچکے ہیں۔
  •  مگر انہیں پناہ دینے کی بہت ہی محدود جگہ ہے اور یہ پہلے سے ہی بھر چکا ہے ۔
  • تقریبا 350,000رفیوجی کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں ۔
  • ڈائریاسمیت دیگر موسمی بیماریوں سے یہ لوگ متاثر ہیں ۔
  • نہ انہیں صاف پینے کا پانی مل رہا ہے اور نہ ہی برابر دوائیاں مل رہی ہیں ۔
  • بنگلہ دیش حکومت نے انسانی بنیاد پر روہنگیائی رفیوجی کیلئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں اورہ م نے روہنگیائی شہریوں کا رجسٹریشن شروع کردیا ہے ۔
  • مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ روہنگیائی شہریوں کیلئے مختص کیے گئے کوکس بازارضلع سے باہر کوئی بھی روہنگیائی نہ جائیں ،اس کو یقینی بنایا جائے۔
  • خیال رہے کہبنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی 72ویں سیشن میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوچکی ہیں ، جہاں انہوں نے اقوام متحدہ میں روہنگیا  کے بحران کے ایشو کو اٹھانے کا منصوبہ بنارکھا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر