روہت شرما نے شادی کی سالگرہ پر بیوی کو دیا یہ خاص تحفہ تو کچھ اس طرح چھلک پڑے آنسو

Dec 13, 2017 08:11 PM IST
1 of 6
  • سری لنکا کے خلاف پہلا یک روزہ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں کپتان روہت شرما نے شاندار 208 رنوں کی اننگز کھیلی اور ٹیم انڈیا کا اسکور 392 رن تک پہنچایا ۔ میچ روہت شرما کیلئے کافی خاص تھا کیونکہ آج ہی کے دن روہت شرما کی شادی ریتیکا سے ہوئی تھی ۔

    سری لنکا کے خلاف پہلا یک روزہ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں کپتان روہت شرما نے شاندار 208 رنوں کی اننگز کھیلی اور ٹیم انڈیا کا اسکور 392 رن تک پہنچایا ۔ میچ روہت شرما کیلئے کافی خاص تھا کیونکہ آج ہی کے دن روہت شرما کی شادی ریتیکا سے ہوئی تھی ۔

  • میچ دیکھنے کیلئے ریتیکا بھی آئی تھیں ، جیسے ہی انہوں نے دوہری سنچری بنائی تو ریتیکا کے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔

    میچ دیکھنے کیلئے ریتیکا بھی آئی تھیں ، جیسے ہی انہوں نے دوہری سنچری بنائی تو ریتیکا کے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔

  • اس کے بعد روہت نے ریتیکا کو فلائنگ کس بھی دیا ، جس کو دیکھ کر سبھی مداح بھی پرجوش ہوگئے ۔

    اس کے بعد روہت نے ریتیکا کو فلائنگ کس بھی دیا ، جس کو دیکھ کر سبھی مداح بھی پرجوش ہوگئے ۔

  • خیال رہے کہ روہت نے ریتیکا سے 2015 میں شادی کی تھی ۔ وہ سلیبریٹی منیجر رہی ہیں ۔ 2015 ورلڈ کپ کے بعد روہت نے ریتیکا سے شادی کی تھی۔

    خیال رہے کہ روہت نے ریتیکا سے 2015 میں شادی کی تھی ۔ وہ سلیبریٹی منیجر رہی ہیں ۔ 2015 ورلڈ کپ کے بعد روہت نے ریتیکا سے شادی کی تھی۔

  • روہت کی حوصلہ افزائی کیلئے ریتیکا اکثر میدان پر آتی رہتی ہیں۔

    روہت کی حوصلہ افزائی کیلئے ریتیکا اکثر میدان پر آتی رہتی ہیں۔

  • روہت شرما نے 208 رن بنانے کیلئے محض 153 گیندیں لیں  ، جس میں 13 چوکے اور 12 چھکے جڑے۔

    روہت شرما نے 208 رن بنانے کیلئے محض 153 گیندیں لیں ، جس میں 13 چوکے اور 12 چھکے جڑے۔

  • میچ دیکھنے کیلئے ریتیکا بھی آئی تھیں ، جیسے ہی انہوں نے دوہری سنچری بنائی تو ریتیکا کے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔
  • اس کے بعد روہت نے ریتیکا کو فلائنگ کس بھی دیا ، جس کو دیکھ کر سبھی مداح بھی پرجوش ہوگئے ۔
  • خیال رہے کہ روہت نے ریتیکا سے 2015 میں شادی کی تھی ۔ وہ سلیبریٹی منیجر رہی ہیں ۔ 2015 ورلڈ کپ کے بعد روہت نے ریتیکا سے شادی کی تھی۔
  • روہت کی حوصلہ افزائی کیلئے ریتیکا اکثر میدان پر آتی رہتی ہیں۔
  • روہت شرما نے 208 رن بنانے کیلئے محض 153 گیندیں لیں  ، جس میں 13 چوکے اور 12 چھکے جڑے۔

تازہ ترین تصاویر