ماہ رمضان:پورے ملک میں کل 17 مئی کو پہلا روزہ،ہلال رمضان کی تصدیق پرسبھی نے کیا اتفاق

May 16, 2018 10:42 PM IST
1 of 8
  •  نئی دہلی: پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا. ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

     نئی دہلی: پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا. ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

  •  امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ نے سب سے پہلے چاند دیکھے جانے کی تصدیق کی.

    امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ نے سب سے پہلے چاند دیکھے جانے کی تصدیق کی.

  • ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے بعد دہلی مولاناخالد رشید فرنگی محلی صدر مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محلی کیجانب سے بھی یہ اعلا کیا گیا ہے۔کہ 17 مئی کا پہلا روزہ ہوگا۔

    ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے بعد دہلی مولاناخالد رشید فرنگی محلی صدر مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محلی کیجانب سے بھی یہ اعلا کیا گیا ہے۔کہ 17 مئی کا پہلا روزہ ہوگا۔

  • وہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث نے بھی جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کی تصدیق کی ہے اور یہاں پر نماز تراویح بھی شروع ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہی ہندوستان میں بھی پہلا روزہ ہوگا۔

    وہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث نے بھی جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کی تصدیق کی ہے اور یہاں پر نماز تراویح بھی شروع ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہی ہندوستان میں بھی پہلا روزہ ہوگا۔

  • آج رمضان کا چاند نظر آگیا ہے ۔حضرت مولانا عبد الجلیل قاسمی صاحب قاضی شیعت مرکزی دار القضاع امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ پھلواری پٹنہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ کل 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔

    آج رمضان کا چاند نظر آگیا ہے ۔حضرت مولانا عبد الجلیل قاسمی صاحب قاضی شیعت مرکزی دار القضاع امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ پھلواری پٹنہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ کل 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔

  • ۔جمیعتہ علمائے ہند رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بتاریخ17مئی 2018 بروزجمعرات رمضان المبارک 1439ھ کو رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی اور آج رات سے تراویح کا اہتمام ہو گا ۔جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج ابھی بعد نماز مغرب رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا نیاز احمد فاروقی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

    ۔جمیعتہ علمائے ہند رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بتاریخ17مئی 2018 بروزجمعرات رمضان المبارک 1439ھ کو رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی اور آج رات سے تراویح کا اہتمام ہو گا ۔جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج ابھی بعد نماز مغرب رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا نیاز احمد فاروقی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

  • کرناٹک میں جمیعۃ علماءچترادرگہ نے  بھی کل پہلے روزے کا اعلان کیا ۔

    کرناٹک میں جمیعۃ علماءچترادرگہ نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کیا ۔

  •  پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا۔ ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

    پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا۔ ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

  •  امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ نے سب سے پہلے چاند دیکھے جانے کی تصدیق کی.
  • ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے بعد دہلی مولاناخالد رشید فرنگی محلی صدر مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محلی کیجانب سے بھی یہ اعلا کیا گیا ہے۔کہ 17 مئی کا پہلا روزہ ہوگا۔
  • وہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث نے بھی جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کی تصدیق کی ہے اور یہاں پر نماز تراویح بھی شروع ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ پہلا موقع ہوگا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہی ہندوستان میں بھی پہلا روزہ ہوگا۔
  • آج رمضان کا چاند نظر آگیا ہے ۔حضرت مولانا عبد الجلیل قاسمی صاحب قاضی شیعت مرکزی دار القضاع امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ پھلواری پٹنہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ کل 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔
  • ۔جمیعتہ علمائے ہند رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بتاریخ17مئی 2018 بروزجمعرات رمضان المبارک 1439ھ کو رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی اور آج رات سے تراویح کا اہتمام ہو گا ۔جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آج ابھی بعد نماز مغرب رؤیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا نیاز احمد فاروقی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
  • کرناٹک میں جمیعۃ علماءچترادرگہ نے  بھی کل پہلے روزے کا اعلان کیا ۔
  •  پہلا موقع ہے کہ جب سعودی عرب اور ہندوستان میں ایک ساتھ روزہ رکھا جائے گا۔ ہندوستان میں چاند دیکھے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ہندوستان میں چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔

تازہ ترین تصاویر