یہاں بچوں کو بری عادتوں سے بچانے کیلئے کھیلوں کی طرف کیا جا رہا راغب

May 15, 2017 10:09 PM IST
1 of 9
  • اسکول و کالج کے فوری بعد اگر بچے فری بیٹھے ہوں اور اسی دوران انہیں غلط لوگوں کی صحبت مل جائے تو پھر ایسے میں انہیں برائی کی جانب جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ لہذا بہتری اس میں ہے کہ بچوں کو کھیل کود کی جانب راغب کیا جائے ، جس سے ان کی جسمانی فیٹنیس بھی ٹھیک رہے گی اور خود بھی بری عادتوں سے محفوظ رہیں گے ۔

    اسکول و کالج کے فوری بعد اگر بچے فری بیٹھے ہوں اور اسی دوران انہیں غلط لوگوں کی صحبت مل جائے تو پھر ایسے میں انہیں برائی کی جانب جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ لہذا بہتری اس میں ہے کہ بچوں کو کھیل کود کی جانب راغب کیا جائے ، جس سے ان کی جسمانی فیٹنیس بھی ٹھیک رہے گی اور خود بھی بری عادتوں سے محفوظ رہیں گے ۔

  •  اسی مشن کے ساتھ ممبرا میں سلیم خان نے چند برسوں قبل باکسنگ کلاسیس شروع کیں اور آج وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔

    اسی مشن کے ساتھ ممبرا میں سلیم خان نے چند برسوں قبل باکسنگ کلاسیس شروع کیں اور آج وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔

  • ان دنوں ممبرا میں بچوں کو نشہ اور دیگر لت سے دور رکھنے کے لیے کراٹے، باکسنگ، والی بال، کرکٹ اور اس طرح کے کئی کلاسیس و مقابلے چل رہے ہیں۔

    ان دنوں ممبرا میں بچوں کو نشہ اور دیگر لت سے دور رکھنے کے لیے کراٹے، باکسنگ، والی بال، کرکٹ اور اس طرح کے کئی کلاسیس و مقابلے چل رہے ہیں۔

  • نئی دہلی میں ہوئے باکسنگ کے انٹرنیشنل مقابلہ میں ممبرا کی دو لڑکیوں سمیت چار بچوں عمران چودھری ، اسامہ خان ، ہدا اور سمیہ حصہ لےکر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین بیلٹ اور چار گولڈل میڈل حاصل کر کے اپنے شہر کا نام روشن کیا ہے ۔

    نئی دہلی میں ہوئے باکسنگ کے انٹرنیشنل مقابلہ میں ممبرا کی دو لڑکیوں سمیت چار بچوں عمران چودھری ، اسامہ خان ، ہدا اور سمیہ حصہ لےکر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین بیلٹ اور چار گولڈل میڈل حاصل کر کے اپنے شہر کا نام روشن کیا ہے ۔

  • اس کامیابی پر شہر بھر سے انہیں مبارکباد یوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

    اس کامیابی پر شہر بھر سے انہیں مبارکباد یوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

    ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

    ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

    ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

    ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

  •  اسی مشن کے ساتھ ممبرا میں سلیم خان نے چند برسوں قبل باکسنگ کلاسیس شروع کیں اور آج وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔
  • ان دنوں ممبرا میں بچوں کو نشہ اور دیگر لت سے دور رکھنے کے لیے کراٹے، باکسنگ، والی بال، کرکٹ اور اس طرح کے کئی کلاسیس و مقابلے چل رہے ہیں۔
  • نئی دہلی میں ہوئے باکسنگ کے انٹرنیشنل مقابلہ میں ممبرا کی دو لڑکیوں سمیت چار بچوں عمران چودھری ، اسامہ خان ، ہدا اور سمیہ حصہ لےکر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تین بیلٹ اور چار گولڈل میڈل حاصل کر کے اپنے شہر کا نام روشن کیا ہے ۔
  • اس کامیابی پر شہر بھر سے انہیں مبارکباد یوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس
  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس
  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس
  • ممبرا میں سلیم خان کی باکسنگ کلاسیس

تازہ ترین تصاویر