نوبل انعام کے ہر زمرے کے حقدار ہیں سلمان خان ، جانیں کیسے

Jun 14, 2018 12:39 PM IST
1 of 6
  • نوبل انعام کا نام تو سنا ہوگا۔ ہر سال چھ زمرے میں یہ انعام دئے جاتے ہیں ۔ یہ چھ زمرے ہیں کیمیا، تاریخ، فزیکس ، طب، امن اور معاشیات۔ دنیا بھر سے الگ الگ لوگوں کو ہر سال یہ انعام  ملتا ہے۔ مدر ٹریسا سے لے کر ملالہ يوسف زئی تک کئی نام نوبل انعام کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں، جو آپ کو یاد ہوں گے۔ مگر ہمیں لگتا ہے کہ کئی مامعنوں میں نوبل انعام کے ان چھ زمرے میں بالی ووڈ کے دبنگ خان یانی سلمان خان بھی فٹ بیٹھتے ہیں۔ آپ کنفیوز نہ ہوں۔ آگے پڑھئے کہ ایسا ہم نے کیسے سوچا۔

    نوبل انعام کا نام تو سنا ہوگا۔ ہر سال چھ زمرے میں یہ انعام دئے جاتے ہیں ۔ یہ چھ زمرے ہیں کیمیا، تاریخ، فزیکس ، طب، امن اور معاشیات۔ دنیا بھر سے الگ الگ لوگوں کو ہر سال یہ انعام  ملتا ہے۔ مدر ٹریسا سے لے کر ملالہ يوسف زئی تک کئی نام نوبل انعام کی فہرست میں شامل ہو چکے ہیں، جو آپ کو یاد ہوں گے۔ مگر ہمیں لگتا ہے کہ کئی مامعنوں میں نوبل انعام کے ان چھ زمرے میں بالی ووڈ کے دبنگ خان یانی سلمان خان بھی فٹ بیٹھتے ہیں۔ آپ کنفیوز نہ ہوں۔ آگے پڑھئے کہ ایسا ہم نے کیسے سوچا۔

  • سلمان خان نے 1998 میں بیوی ہو تو ایسی سے ڈبیو کیا تھا۔اس طویل عرصہ میں سلمان خان 80 سے زیادہ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ہر عمر اور ہر دور میں ان کی کمیسٹری دیکھنے والی رہی ہے۔

    سلمان خان نے 1998 میں بیوی ہو تو ایسی سے ڈبیو کیا تھا۔اس طویل عرصہ میں سلمان خان 80 سے زیادہ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ہر عمر اور ہر دور میں ان کی کمیسٹری دیکھنے والی رہی ہے۔

  • سلمان خان کو طب کےلئے نوبل انعام اسلئے ملناچاہئے کیوں کہ بھائی جان اپنی دوا خود ہی ہیں۔اتنی ورزش کرتے ہیں کہ انہیں اس عمر میں دوا کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہے۔

    سلمان خان کو طب کےلئے نوبل انعام اسلئے ملناچاہئے کیوں کہ بھائی جان اپنی دوا خود ہی ہیں۔اتنی ورزش کرتے ہیں کہ انہیں اس عمر میں دوا کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہے۔

  • معاشیات میں نوبل کے حق دار ہیں بھائی جان اسلئے کیوں کہ وہ باکس آفس کے معاشیات کو بہت اچھے سے سمجھتے ہیں ۔ ان کی فلموں نے ہی پوری انڈسٹری کو 300 کروڑ کلب کا ٹارگیٹ دیا ہوا ہے۔

    معاشیات میں نوبل کے حق دار ہیں بھائی جان اسلئے کیوں کہ وہ باکس آفس کے معاشیات کو بہت اچھے سے سمجھتے ہیں ۔ ان کی فلموں نے ہی پوری انڈسٹری کو 300 کروڑ کلب کا ٹارگیٹ دیا ہوا ہے۔

  • فیزکس میں نوبل۔ بھائی جان کے ایک مککہ اور تھپڑ کے بعد ویلن کا حلیہ بگڑ جاتا ہے

    فیزکس میں نوبل۔ بھائی جان کے ایک مککہ اور تھپڑ کے بعد ویلن کا حلیہ بگڑ جاتا ہے

  • تاریخ کے لئے نوبل۔ پیار اور دوستی سے لے کر کمٹنینٹ تک والے مکالمہ بھائی کے بغیر ادھورے ہیں۔

    تاریخ کے لئے نوبل۔ پیار اور دوستی سے لے کر کمٹنینٹ تک والے مکالمہ بھائی کے بغیر ادھورے ہیں۔

  • سلمان خان نے 1998 میں بیوی ہو تو ایسی سے ڈبیو کیا تھا۔اس طویل عرصہ میں سلمان خان 80 سے زیادہ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ ہر عمر اور ہر دور میں ان کی کمیسٹری دیکھنے والی رہی ہے۔
  • سلمان خان کو طب کےلئے نوبل انعام اسلئے ملناچاہئے کیوں کہ بھائی جان اپنی دوا خود ہی ہیں۔اتنی ورزش کرتے ہیں کہ انہیں اس عمر میں دوا کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہے۔
  • معاشیات میں نوبل کے حق دار ہیں بھائی جان اسلئے کیوں کہ وہ باکس آفس کے معاشیات کو بہت اچھے سے سمجھتے ہیں ۔ ان کی فلموں نے ہی پوری انڈسٹری کو 300 کروڑ کلب کا ٹارگیٹ دیا ہوا ہے۔
  • فیزکس میں نوبل۔ بھائی جان کے ایک مککہ اور تھپڑ کے بعد ویلن کا حلیہ بگڑ جاتا ہے
  • تاریخ کے لئے نوبل۔ پیار اور دوستی سے لے کر کمٹنینٹ تک والے مکالمہ بھائی کے بغیر ادھورے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر