شوٹنگ کے دوران سامنے آئیں سلمان کی ایسی تصویریں ، حیران رہ گئے فینس

May 15, 2018 11:17 AM IST
1 of 5
  • بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی آئندہ فلم ریس 3 کی شوٹنگ کے سلسلہ میں آج کل راجستھان میں ہیں ۔ اس درمیان ان کی کچھ تصویریں سامنے آئیں ہیں ۔ جنہیں دیکھ کر آپ حیران ہو جائیں گے۔ اپنے سکس پیک ایبس اور فٹ باڈی کے لئے مشہور سلمان خان کی یہ تصویرکچھ الگ ہی افسانہ بیان کر رہی ہے ۔ اسی تصویر میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ سلمان خان ایک چارپائی پر لیٹے ہوئے ہیں ۔ لیکن یہ کیا،  اس میں تو ان کا ناف نقطہ بھی نظر آرہا ہے۔

    بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی آئندہ فلم ریس 3 کی شوٹنگ کے سلسلہ میں آج کل راجستھان میں ہیں ۔ اس درمیان ان کی کچھ تصویریں سامنے آئیں ہیں ۔ جنہیں دیکھ کر آپ حیران ہو جائیں گے۔ اپنے سکس پیک ایبس اور فٹ باڈی کے لئے مشہور سلمان خان کی یہ تصویرکچھ الگ ہی افسانہ بیان کر رہی ہے ۔ اسی تصویر میں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ سلمان خان ایک چارپائی پر لیٹے ہوئے ہیں ۔ لیکن یہ کیا، اس میں تو ان کا ناف نقطہ بھی نظر آرہا ہے۔

  • اطمینان کے کچھ پل گز ارتے سلمان خان ان تصاویر میں بلکل فٹ نہیں دکھ رہے ہیں۔

    اطمینان کے کچھ پل گز ارتے سلمان خان ان تصاویر میں بلکل فٹ نہیں دکھ رہے ہیں۔

  • آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ڈھابےمیں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ان کے باڈی گارڈ شیرا بھی موجود ہیں۔

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ڈھابےمیں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ان کے باڈی گارڈ شیرا بھی موجود ہیں۔

  • دوسری جانب راجستھان میں چل رہی ریس 3 کی شوٹنگ کے درمیان اتوار کے روز سلمان نے اطمینان کے پلوں میں سائکل چلانے کا لطف اٹھایا۔

    دوسری جانب راجستھان میں چل رہی ریس 3 کی شوٹنگ کے درمیان اتوار کے روز سلمان نے اطمینان کے پلوں میں سائکل چلانے کا لطف اٹھایا۔

  • سلمان نے ریت پر چلنے والی کوڈ بائک چلائی ۔ سلمان نے سائکلنگ بھی کی۔ قابل ذکر ہےکہ راجستھان میں سلمان خان کی شوٹنگ میں ان کے فینس کی بھیڑ بھی جمع رہی۔

    سلمان نے ریت پر چلنے والی کوڈ بائک چلائی ۔ سلمان نے سائکلنگ بھی کی۔ قابل ذکر ہےکہ راجستھان میں سلمان خان کی شوٹنگ میں ان کے فینس کی بھیڑ بھی جمع رہی۔

  • اطمینان کے کچھ پل گز ارتے سلمان خان ان تصاویر میں بلکل فٹ نہیں دکھ رہے ہیں۔
  • آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ڈھابےمیں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ان کے باڈی گارڈ شیرا بھی موجود ہیں۔
  • دوسری جانب راجستھان میں چل رہی ریس 3 کی شوٹنگ کے درمیان اتوار کے روز سلمان نے اطمینان کے پلوں میں سائکل چلانے کا لطف اٹھایا۔
  • سلمان نے ریت پر چلنے والی کوڈ بائک چلائی ۔ سلمان نے سائکلنگ بھی کی۔ قابل ذکر ہےکہ راجستھان میں سلمان خان کی شوٹنگ میں ان کے فینس کی بھیڑ بھی جمع رہی۔

تازہ ترین تصاویر