Live Results Assembly Elections 2018

فوٹوز:اس بکنی تصویر سے سوشل میڈیا پر چھا گئی سنجے دت کی بیٹی ترشلا

May 16, 2018 06:35 PM IST
1 of 6
  • سنجے دت اب دنوں اپنی بایو پک 'سنجو'کو لیکر چرچا میں ہیں ۔اس فلم میں سنجے دت کی زندگی سے جڑے کئی راز کھلیں گے۔سنجے دت کے علاوہ حال ہی میں ان کی بیٹی ترشلا کی ایک بکنی میں فوٹو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

    سنجے دت اب دنوں اپنی بایو پک 'سنجو'کو لیکر چرچا میں ہیں ۔اس فلم میں سنجے دت کی زندگی سے جڑے کئی راز کھلیں گے۔سنجے دت کے علاوہ حال ہی میں ان کی بیٹی ترشلا کی ایک بکنی میں فوٹو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

  • سنجے دت کی بیٹی ترشلا دت انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کرکے چھائی ہوئی ہیں۔وہائٹ بکنی میں سفید قافتان پہنے ترشلا کے دلکش پوز نے انٹرنیٹ پردھمال مچا دیا ہے۔

    سنجے دت کی بیٹی ترشلا دت انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کرکے چھائی ہوئی ہیں۔وہائٹ بکنی میں سفید قافتان پہنے ترشلا کے دلکش پوز نے انٹرنیٹ پردھمال مچا دیا ہے۔

  •  ترشلا کی جس تصویر پر ان کے مداح دل ہا ر بیٹھے ہیں وہ یہ ہے ۔اس ہوٹ فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے ترشلا نے لکھا۔'میں گرمیوں کا انتظار نہیں کر سکتی 'ترشلا کی اس تصویر پر ان کے فالورس انہیں بالی وووڈ میں اینٹری لینے کو کہہ رہے ہیں۔

    ترشلا کی جس تصویر پر ان کے مداح دل ہا ر بیٹھے ہیں وہ یہ ہے ۔اس ہوٹ فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے ترشلا نے لکھا۔'میں گرمیوں کا انتظار نہیں کر سکتی 'ترشلا کی اس تصویر پر ان کے فالورس انہیں بالی وووڈ میں اینٹری لینے کو کہہ رہے ہیں۔

  • ترششلا بالی ووڈ سے بھلے ہی دور ہوں لیکن سرخیوں میں اکثر ہی رہتی ہیں۔وہ اکثر ہی اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اس وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی اچھی خاصی فینس فالوئنگ ہو گئی ہے۔

    ترششلا بالی ووڈ سے بھلے ہی دور ہوں لیکن سرخیوں میں اکثر ہی رہتی ہیں۔وہ اکثر ہی اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اس وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی اچھی خاصی فینس فالوئنگ ہو گئی ہے۔

  • بتادیں کہ ترشلا سنجے دت کی دوسری اہلیہ رچا شرما کی بیٹی ہیں۔ترشلا کی مانیتا دت دت کے ساتھ بھی اچھی باؤنڈنگ ہے۔

    بتادیں کہ ترشلا سنجے دت کی دوسری اہلیہ رچا شرما کی بیٹی ہیں۔ترشلا کی مانیتا دت دت کے ساتھ بھی اچھی باؤنڈنگ ہے۔

  • ترشلا کی فلموں میں اینٹری کو لیکر کہا جاتا ہے کہ سنجے دت نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی فلموں میں اینٹری لے۔شائد اسی وجہ سے ترشلا سلور اسکرین سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔

    ترشلا کی فلموں میں اینٹری کو لیکر کہا جاتا ہے کہ سنجے دت نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی فلموں میں اینٹری لے۔شائد اسی وجہ سے ترشلا سلور اسکرین سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔

  • سنجے دت کی بیٹی ترشلا دت انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کرکے چھائی ہوئی ہیں۔وہائٹ بکنی میں سفید قافتان پہنے ترشلا کے دلکش پوز نے انٹرنیٹ پردھمال مچا دیا ہے۔
  •  ترشلا کی جس تصویر پر ان کے مداح دل ہا ر بیٹھے ہیں وہ یہ ہے ۔اس ہوٹ فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے ترشلا نے لکھا۔'میں گرمیوں کا انتظار نہیں کر سکتی 'ترشلا کی اس تصویر پر ان کے فالورس انہیں بالی وووڈ میں اینٹری لینے کو کہہ رہے ہیں۔
  • ترششلا بالی ووڈ سے بھلے ہی دور ہوں لیکن سرخیوں میں اکثر ہی رہتی ہیں۔وہ اکثر ہی اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اس وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کی اچھی خاصی فینس فالوئنگ ہو گئی ہے۔
  • بتادیں کہ ترشلا سنجے دت کی دوسری اہلیہ رچا شرما کی بیٹی ہیں۔ترشلا کی مانیتا دت دت کے ساتھ بھی اچھی باؤنڈنگ ہے۔
  • ترشلا کی فلموں میں اینٹری کو لیکر کہا جاتا ہے کہ سنجے دت نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی فلموں میں اینٹری لے۔شائد اسی وجہ سے ترشلا سلور اسکرین سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر