!دا گریٹ کھلی کا اعلان:ڈبلیو ڈبلیو ای کی رنگ میں اتریں گی راکھی ساونت ارو سپنا چودھری

May 31, 2018 09:35 AM IST
1 of 6
  • دا گریٹ کھلی نے کہا کہ وہ سیاست میں آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بات نہیں سمجھتے ہیں۔کھیل ان کیلئے بہترین ہے۔اس لئے وہ مقابلہ کروا رہے ہیں۔تاکہ ہماچل ،جو خوبصورتی کیلئے مشہور ہے ،کھیلوں میں بھی نمبر ون بن سکے۔

    دا گریٹ کھلی نے کہا کہ وہ سیاست میں آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بات نہیں سمجھتے ہیں۔کھیل ان کیلئے بہترین ہے۔اس لئے وہ مقابلہ کروا رہے ہیں۔تاکہ ہماچل ،جو خوبصورتی کیلئے مشہور ہے ،کھیلوں میں بھی نمبر ون بن سکے۔

  • ہماچل پردیش کے منڈی اور سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے تحت ریسلنگ مقابلے ہوں گے۔ان میں جہاں رنگ میں بالی ووڈ کی آئیٹم گرل راکھی ساونت بھی اتریں گی۔وہیں ان کےساتھ ۔ساتھ صرف 15 میل۔فیمیل ریسلرس دھمال مچائیں گے۔

    ہماچل پردیش کے منڈی اور سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے تحت ریسلنگ مقابلے ہوں گے۔ان میں جہاں رنگ میں بالی ووڈ کی آئیٹم گرل راکھی ساونت بھی اتریں گی۔وہیں ان کےساتھ ۔ساتھ صرف 15 میل۔فیمیل ریسلرس دھمال مچائیں گے۔

  • دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے سولن میں ہوئی پریس کانفرنس میں بتایا کہ 7 جولائی کو سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ وہ ہماچل پردیش میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل لیول کا مقابلی کروانے جا رہے ہیں۔اس میں 10 میل ریسلر اور 5 فیمیل غیر ممالک ریسلر ہیں۔

    دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے سولن میں ہوئی پریس کانفرنس میں بتایا کہ 7 جولائی کو سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ وہ ہماچل پردیش میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل لیول کا مقابلی کروانے جا رہے ہیں۔اس میں 10 میل ریسلر اور 5 فیمیل غیر ممالک ریسلر ہیں۔

  • کھلی نے کہا کہ وہ سیاست  مین آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بار وہ سیاست میں آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بات نہیں سمجھتے ہیں۔کھیل ان کیلئے بہترین ہے۔اس لئے وہ مقابلہ کروا رہے ہیں۔تاکہ ہماچل ،جو خوبصورتی کیلئے مشہور ہے کھیلوں میں بھی نمبر ون بن سکے۔

    کھلی نے کہا کہ وہ سیاست مین آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بار وہ سیاست میں آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بات نہیں سمجھتے ہیں۔کھیل ان کیلئے بہترین ہے۔اس لئے وہ مقابلہ کروا رہے ہیں۔تاکہ ہماچل ،جو خوبصورتی کیلئے مشہور ہے کھیلوں میں بھی نمبر ون بن سکے۔

  • دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے بتایا کہ جہاں ایک طرف رنگ میں غیر ملکی ریسلر کے ساتھ راکھی ساونت بھی رنگ میں اتریں گی وہیں وہاں موجود ناظرین کی تفریح کیلئے بگ باس فیم سپنا چودھری بھی موجود رہیں گی۔

    دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے بتایا کہ جہاں ایک طرف رنگ میں غیر ملکی ریسلر کے ساتھ راکھی ساونت بھی رنگ میں اتریں گی وہیں وہاں موجود ناظرین کی تفریح کیلئے بگ باس فیم سپنا چودھری بھی موجود رہیں گی۔

  • وہیں دا گریٹ کھلی نے یہ بھی بتایا کہ راکھی ساونت اور سپنا چودھری کے ساتھ بھوجپوری سنگر منوج تیواری بھی اس پروگرام میں موجود رہیں گے۔

    وہیں دا گریٹ کھلی نے یہ بھی بتایا کہ راکھی ساونت اور سپنا چودھری کے ساتھ بھوجپوری سنگر منوج تیواری بھی اس پروگرام میں موجود رہیں گے۔

  • ہماچل پردیش کے منڈی اور سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے تحت ریسلنگ مقابلے ہوں گے۔ان میں جہاں رنگ میں بالی ووڈ کی آئیٹم گرل راکھی ساونت بھی اتریں گی۔وہیں ان کےساتھ ۔ساتھ صرف 15 میل۔فیمیل ریسلرس دھمال مچائیں گے۔
  • دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے سولن میں ہوئی پریس کانفرنس میں بتایا کہ 7 جولائی کو سولن میں ڈبلیو ڈبلیو ای مقابلے ہوں گے۔انہوںنے کہا کہ وہ ہماچل پردیش میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل لیول کا مقابلی کروانے جا رہے ہیں۔اس میں 10 میل ریسلر اور 5 فیمیل غیر ممالک ریسلر ہیں۔
  • کھلی نے کہا کہ وہ سیاست  مین آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بار وہ سیاست میں آنا اور انتخابات جیتنا بڑی بات نہیں سمجھتے ہیں۔کھیل ان کیلئے بہترین ہے۔اس لئے وہ مقابلہ کروا رہے ہیں۔تاکہ ہماچل ،جو خوبصورتی کیلئے مشہور ہے کھیلوں میں بھی نمبر ون بن سکے۔
  • دلیپ سنگھ رانا عرف دا گریٹ کھلی نے بتایا کہ جہاں ایک طرف رنگ میں غیر ملکی ریسلر کے ساتھ راکھی ساونت بھی رنگ میں اتریں گی وہیں وہاں موجود ناظرین کی تفریح کیلئے بگ باس فیم سپنا چودھری بھی موجود رہیں گی۔
  • وہیں دا گریٹ کھلی نے یہ بھی بتایا کہ راکھی ساونت اور سپنا چودھری کے ساتھ بھوجپوری سنگر منوج تیواری بھی اس پروگرام میں موجود رہیں گے۔

تازہ ترین تصاویر