سری نگر میں سیکورٹی فورسز کے ناکے، گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کا سلسلہ شروع

Jul 16, 2017 07:06 PM IST
1 of 7
  • جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے اتوار کے روز گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کی مہم شروع کردی ۔ سیکورٹی فورسز نے شہر میں مختلف مقامات پر ناکے بٹھائے ہیں جہاں گاڑیوں اور ان میں سوار مسافروں اور ڈرائیوروں کی تلاشی لی جارہی ہے۔

    جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے اتوار کے روز گاڑیوں کی تلاشی اور آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑنے کی مہم شروع کردی ۔ سیکورٹی فورسز نے شہر میں مختلف مقامات پر ناکے بٹھائے ہیں جہاں گاڑیوں اور ان میں سوار مسافروں اور ڈرائیوروں کی تلاشی لی جارہی ہے۔

  • ایک ناکہ سری نگر کے سیول لائنز میں جہانگیر چوک اور بتہ مالو کے درمیان واقع فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرس کے باہر بٹھایا گیا ہے۔

    ایک ناکہ سری نگر کے سیول لائنز میں جہانگیر چوک اور بتہ مالو کے درمیان واقع فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرس کے باہر بٹھایا گیا ہے۔

  •  اس ناکے پر تعینات سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکار اتوار کو جہانگیر چوک کی طرف جانے والی تمام گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لیتے ہوئے نظر آئے۔

    اس ناکے پر تعینات سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکار اتوار کو جہانگیر چوک کی طرف جانے والی تمام گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لیتے ہوئے نظر آئے۔

  •  اس کے علاوہ ڈرائیوروں اور مسافروں کی جامہ تلاشی لینے کے علاوہ ان کے شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے نظر آئے۔ سیکورٹی فورسز کو آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ نا

    اس کے علاوہ ڈرائیوروں اور مسافروں کی جامہ تلاشی لینے کے علاوہ ان کے شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے نظر آئے۔ سیکورٹی فورسز کو آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ نا

  • ناکے پر تعینات ایک سیکورٹی فورس عہدیدار وں کے مطابق ہمیں آٹو رکشوں کی کھڑکیاں ہٹانے کے احکامات ملے ہیں۔ اتوار کی صبح سے ہم نے کم از کم 20 آٹو رکشوں کی کھڑکیاں نکالی ہیں‘۔

    ناکے پر تعینات ایک سیکورٹی فورس عہدیدار وں کے مطابق ہمیں آٹو رکشوں کی کھڑکیاں ہٹانے کے احکامات ملے ہیں۔ اتوار کی صبح سے ہم نے کم از کم 20 آٹو رکشوں کی کھڑکیاں نکالی ہیں‘۔

  • مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ اگرچہ جنگجوؤں کی سری نگر میں موجودگی کی کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ہے۔ تاہم جنگجوؤں کی جانب سے سری نگر میں داخل ہونے کے لئے آٹو رکشوں کا استعمال نہ ہو، اس کو یقینی بنانے کے لئے ہم تین پہیہ گاڑیوں (آٹو رکشوں) کی کھڑکیاں نکال رہے ہیں‘۔

    مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ اگرچہ جنگجوؤں کی سری نگر میں موجودگی کی کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ہے۔ تاہم جنگجوؤں کی جانب سے سری نگر میں داخل ہونے کے لئے آٹو رکشوں کا استعمال نہ ہو، اس کو یقینی بنانے کے لئے ہم تین پہیہ گاڑیوں (آٹو رکشوں) کی کھڑکیاں نکال رہے ہیں‘۔

  • سیکورٹی فورسز کے شہر کے دوسرے حصوں میں بھی اسی طرح گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینے میں مصروف دیکھا گیا۔

    سیکورٹی فورسز کے شہر کے دوسرے حصوں میں بھی اسی طرح گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینے میں مصروف دیکھا گیا۔

  • ایک ناکہ سری نگر کے سیول لائنز میں جہانگیر چوک اور بتہ مالو کے درمیان واقع فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ہیڈکوارٹرس کے باہر بٹھایا گیا ہے۔
  •  اس ناکے پر تعینات سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکار اتوار کو جہانگیر چوک کی طرف جانے والی تمام گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لیتے ہوئے نظر آئے۔
  •  اس کے علاوہ ڈرائیوروں اور مسافروں کی جامہ تلاشی لینے کے علاوہ ان کے شناختی کارڈ چیک کرتے ہوئے نظر آئے۔ سیکورٹی فورسز کو آٹو رکشوں کی کھڑکیاں اکھاڑتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔ نا
  • ناکے پر تعینات ایک سیکورٹی فورس عہدیدار وں کے مطابق ہمیں آٹو رکشوں کی کھڑکیاں ہٹانے کے احکامات ملے ہیں۔ اتوار کی صبح سے ہم نے کم از کم 20 آٹو رکشوں کی کھڑکیاں نکالی ہیں‘۔
  • مذکورہ عہدیدار نے بتایا کہ اگرچہ جنگجوؤں کی سری نگر میں موجودگی کی کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ہے۔ تاہم جنگجوؤں کی جانب سے سری نگر میں داخل ہونے کے لئے آٹو رکشوں کا استعمال نہ ہو، اس کو یقینی بنانے کے لئے ہم تین پہیہ گاڑیوں (آٹو رکشوں) کی کھڑکیاں نکال رہے ہیں‘۔
  • سیکورٹی فورسز کے شہر کے دوسرے حصوں میں بھی اسی طرح گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی لینے میں مصروف دیکھا گیا۔

تازہ ترین تصاویر