بنگلورو : سات سالہ رفاہ تسکین نے 10 پہیوں کی لاری سمیت مختلف کاریں چلاکر سب کردیا حیران

Nov 06, 2017 11:44 PM IST
1 of 10
  • کرناٹک کے تاریخی شہرمیسور کی ایک 7 سالہ لڑکی رفاہ تسکین نے 10 پہیوں والی لاری سمیت مختلف ماڈلوں کی کاریں چلاکر سب کو نہ صرف حیران کردیا ،  بلکہ گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے ۔  ـ ان کے والد کا کہنا ہے کہ میری ایک خواہش تھی کہ میں اپنے بیٹے کو ڈرا ئیونگ میں ورلڈ چمپئن بناؤں ، لیکن خدا نے مجھے بیٹے کی بجائے بیٹی دی ، تو ـ میں نے اسی کو گاڑی چلانا سکھادیا ـ۔

    کرناٹک کے تاریخی شہرمیسور کی ایک 7 سالہ لڑکی رفاہ تسکین نے 10 پہیوں والی لاری سمیت مختلف ماڈلوں کی کاریں چلاکر سب کو نہ صرف حیران کردیا ، بلکہ گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے ۔ ـ ان کے والد کا کہنا ہے کہ میری ایک خواہش تھی کہ میں اپنے بیٹے کو ڈرا ئیونگ میں ورلڈ چمپئن بناؤں ، لیکن خدا نے مجھے بیٹے کی بجائے بیٹی دی ، تو ـ میں نے اسی کو گاڑی چلانا سکھادیا ـ۔

  • رفاہ تسکین کو کار اوردوسری گاڑیاں چلاتے ہوئے دیکھنے کے لئے عیدگاہ میدان میں مرد و خواتین سمیت کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔

    رفاہ تسکین کو کار اوردوسری گاڑیاں چلاتے ہوئے دیکھنے کے لئے عیدگاہ میدان میں مرد و خواتین سمیت کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔

  • والد سید تاج الدین کے مطابق رفاہ نے 3 سال کی عمرمیں موٹر سائیکل چلانی سیکھ لی تھی۔ اس کے بعد 4 سال کی عمرمیں کاریں چلانی شروع کردی اور پھر وہ لاری چلانے کے قابل ہوگئی ۔ـ اب وہ کسی بھی ماڈل کی کار اورلاری بخوبی چلا سکتی ہے ۔

    والد سید تاج الدین کے مطابق رفاہ نے 3 سال کی عمرمیں موٹر سائیکل چلانی سیکھ لی تھی۔ اس کے بعد 4 سال کی عمرمیں کاریں چلانی شروع کردی اور پھر وہ لاری چلانے کے قابل ہوگئی ۔ـ اب وہ کسی بھی ماڈل کی کار اورلاری بخوبی چلا سکتی ہے ۔

  • ـ رفاہ تسکین کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں آئی اے ایف کے فائٹرجیٹ کی پائلٹ بننا چاہتی ہے ۔ـ

    ـ رفاہ تسکین کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں آئی اے ایف کے فائٹرجیٹ کی پائلٹ بننا چاہتی ہے ۔ـ

  • رفاہ تسکین کے والد سید تاج الدین نے اپنی بیٹی کی صلاحیتوں کی تیار کی گئی ویڈیو کلپ گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کو روانہ کیا تھا ، جس کی وجہ سے گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے دہلی سے میسور پہنچ کر رفاہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا ۔

    رفاہ تسکین کے والد سید تاج الدین نے اپنی بیٹی کی صلاحیتوں کی تیار کی گئی ویڈیو کلپ گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کو روانہ کیا تھا ، جس کی وجہ سے گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے دہلی سے میسور پہنچ کر رفاہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا ۔

  • ـ اس موقع پر رفاہ تسکین نے میسور کے تاریخی عیدگاہ میدان میں 10 پہیوں والی لاری اور کار سمیت 14 مختلف ماڈلوں کی کاریں بھی تیزی سے چلائیں۔

    ـ اس موقع پر رفاہ تسکین نے میسور کے تاریخی عیدگاہ میدان میں 10 پہیوں والی لاری اور کار سمیت 14 مختلف ماڈلوں کی کاریں بھی تیزی سے چلائیں۔

  • گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے سات سالہ رفاہ تسکین کی صلاحیتوں کی ستائش کی اور کہا کہ اگلے ہفتہ تمام رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ورلڈ ریکارٹ کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ـ

    گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے سات سالہ رفاہ تسکین کی صلاحیتوں کی ستائش کی اور کہا کہ اگلے ہفتہ تمام رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ورلڈ ریکارٹ کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ـ

  • اس موقع پر میسور ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈی رندیپ نے رفاہ تسکین کے کارناموں کو سراہا اور میسور کا نام روشن کرنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا ۔ ـ رندیپ نے کہا کہ خواہ کتنی بھی کم عمری میں بچے گاڑیاں چلانا سیکھیں ، لیکن صرف 18 سال کی عمرمیں ہی انہیں لائسنس دیا جائے گا ۔

    اس موقع پر میسور ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈی رندیپ نے رفاہ تسکین کے کارناموں کو سراہا اور میسور کا نام روشن کرنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا ۔ ـ رندیپ نے کہا کہ خواہ کتنی بھی کم عمری میں بچے گاڑیاں چلانا سیکھیں ، لیکن صرف 18 سال کی عمرمیں ہی انہیں لائسنس دیا جائے گا ۔

  • ـ سینٹ جوزف اسکول میں زیر تعلیم دوسری جماعت کی ہونہارطالبہ رفاہ تسکین کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسکولی انتظامیہ کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کرکے  رفاہ کو تہنیت پیش کی گئی ـ۔

    ـ سینٹ جوزف اسکول میں زیر تعلیم دوسری جماعت کی ہونہارطالبہ رفاہ تسکین کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسکولی انتظامیہ کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کرکے رفاہ کو تہنیت پیش کی گئی ـ۔

  • اس کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی واسو نے اپنی جانب سے  رفاہ کو 10 ہزار روپئے انعام دینے کا بھی اعلان کیا ۔

    اس کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی واسو نے اپنی جانب سے رفاہ کو 10 ہزار روپئے انعام دینے کا بھی اعلان کیا ۔

  • رفاہ تسکین کو کار اوردوسری گاڑیاں چلاتے ہوئے دیکھنے کے لئے عیدگاہ میدان میں مرد و خواتین سمیت کثیر تعداد میں لوگ جمع تھے ۔
  • والد سید تاج الدین کے مطابق رفاہ نے 3 سال کی عمرمیں موٹر سائیکل چلانی سیکھ لی تھی۔ اس کے بعد 4 سال کی عمرمیں کاریں چلانی شروع کردی اور پھر وہ لاری چلانے کے قابل ہوگئی ۔ـ اب وہ کسی بھی ماڈل کی کار اورلاری بخوبی چلا سکتی ہے ۔
  • ـ رفاہ تسکین کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں آئی اے ایف کے فائٹرجیٹ کی پائلٹ بننا چاہتی ہے ۔ـ
  • رفاہ تسکین کے والد سید تاج الدین نے اپنی بیٹی کی صلاحیتوں کی تیار کی گئی ویڈیو کلپ گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کو روانہ کیا تھا ، جس کی وجہ سے گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے دہلی سے میسور پہنچ کر رفاہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا ۔
  • ـ اس موقع پر رفاہ تسکین نے میسور کے تاریخی عیدگاہ میدان میں 10 پہیوں والی لاری اور کار سمیت 14 مختلف ماڈلوں کی کاریں بھی تیزی سے چلائیں۔
  • گولڈن بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے ذمہ داروں نے سات سالہ رفاہ تسکین کی صلاحیتوں کی ستائش کی اور کہا کہ اگلے ہفتہ تمام رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد ورلڈ ریکارٹ کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ـ
  • اس موقع پر میسور ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈی رندیپ نے رفاہ تسکین کے کارناموں کو سراہا اور میسور کا نام روشن کرنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا ۔ ـ رندیپ نے کہا کہ خواہ کتنی بھی کم عمری میں بچے گاڑیاں چلانا سیکھیں ، لیکن صرف 18 سال کی عمرمیں ہی انہیں لائسنس دیا جائے گا ۔
  • ـ سینٹ جوزف اسکول میں زیر تعلیم دوسری جماعت کی ہونہارطالبہ رفاہ تسکین کی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے اسکولی انتظامیہ کی جانب سے ایک جلسہ منعقد کرکے  رفاہ کو تہنیت پیش کی گئی ـ۔
  • اس کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی واسو نے اپنی جانب سے  رفاہ کو 10 ہزار روپئے انعام دینے کا بھی اعلان کیا ۔

تازہ ترین تصاویر