رمضان المبارک کے پیش نظر رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام موجود

Jun 07, 2017 10:15 PM IST
1 of 8
  • کھجور ایک مقوی غذا ہے۔ ماہ رمضان المبارک میں اس کے استعمال کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ رمضان المبارک کے پیش نظر رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام موجود ہیں۔ عام دنوں کے مقابلہ میں رمضان میں کھجور کی فروخت سے دوکاندار کافی خوش ہیں۔

    کھجور ایک مقوی غذا ہے۔ ماہ رمضان المبارک میں اس کے استعمال کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ رمضان المبارک کے پیش نظر رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام موجود ہیں۔ عام دنوں کے مقابلہ میں رمضان میں کھجور کی فروخت سے دوکاندار کافی خوش ہیں۔

  •  ہمارے ملک میں کھجور کی پیداوار قلیل مقدار میں ہوتی ہے۔

    ہمارے ملک میں کھجور کی پیداوار قلیل مقدار میں ہوتی ہے۔

  •  بیشترکھجوریں خلیجی ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں ۔

    بیشترکھجوریں خلیجی ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں ۔

  •  رمضان المبارک میں ہر خاص و عام روزہ دار اپنی استطاعت کے مطابق اللہ تبارک و تعالی کی اس خاص نعمت کا استعمال کرتا ہے۔

    رمضان المبارک میں ہر خاص و عام روزہ دار اپنی استطاعت کے مطابق اللہ تبارک و تعالی کی اس خاص نعمت کا استعمال کرتا ہے۔

  • رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام دستیاب ہیں۔ ماہ رمضان کے پیش نظر کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

    رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام دستیاب ہیں۔ ماہ رمضان کے پیش نظر کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

  • دوکانداروں نے صارفین کے خواہش کا پورا خیال رکھتے ہوئے کھجور کی مختلف اقسام دستیاب کرائی  ہیں۔ ان میں 70 روپیہ کلو سے لے کر دو ہزار روپے کلو تک کی اجوا کھجور دستیاب ہے۔

    دوکانداروں نے صارفین کے خواہش کا پورا خیال رکھتے ہوئے کھجور کی مختلف اقسام دستیاب کرائی ہیں۔ ان میں 70 روپیہ کلو سے لے کر دو ہزار روپے کلو تک کی اجوا کھجور دستیاب ہے۔

  • تاریخ اسلام میں کھجور کی بے انتہا خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ کھجور حضور صلعم کی پسندیدہ غذا میں شمار کی جاتی ہے۔

    تاریخ اسلام میں کھجور کی بے انتہا خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ کھجور حضور صلعم کی پسندیدہ غذا میں شمار کی جاتی ہے۔

  • کئی روایت میں عام دنوں اور ماہ رمضان میں کھجور کے استعمال کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں توانائی ملتی ہے۔ افطار کے وقت کھجور کا استعمال روزہ دار کثرت سے کیا کرتے ہیں۔(تصویر اور رپورٹ : نوشاد عالم ) ۔

    کئی روایت میں عام دنوں اور ماہ رمضان میں کھجور کے استعمال کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں توانائی ملتی ہے۔ افطار کے وقت کھجور کا استعمال روزہ دار کثرت سے کیا کرتے ہیں۔(تصویر اور رپورٹ : نوشاد عالم ) ۔

  •  ہمارے ملک میں کھجور کی پیداوار قلیل مقدار میں ہوتی ہے۔
  •  بیشترکھجوریں خلیجی ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں ۔
  •  رمضان المبارک میں ہر خاص و عام روزہ دار اپنی استطاعت کے مطابق اللہ تبارک و تعالی کی اس خاص نعمت کا استعمال کرتا ہے۔
  • رانچی کے بازاروں میں کھجور کی درجنوں اقسام دستیاب ہیں۔ ماہ رمضان کے پیش نظر کھجور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
  • دوکانداروں نے صارفین کے خواہش کا پورا خیال رکھتے ہوئے کھجور کی مختلف اقسام دستیاب کرائی  ہیں۔ ان میں 70 روپیہ کلو سے لے کر دو ہزار روپے کلو تک کی اجوا کھجور دستیاب ہے۔
  • تاریخ اسلام میں کھجور کی بے انتہا خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ کھجور حضور صلعم کی پسندیدہ غذا میں شمار کی جاتی ہے۔
  • کئی روایت میں عام دنوں اور ماہ رمضان میں کھجور کے استعمال کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اس کے استعمال سے جسم میں توانائی ملتی ہے۔ افطار کے وقت کھجور کا استعمال روزہ دار کثرت سے کیا کرتے ہیں۔(تصویر اور رپورٹ : نوشاد عالم ) ۔

تازہ ترین تصاویر