Live Results Assembly Elections 2018

مکان میں چل رہا تھا سیکس ریکٹ 3 لڑکیوں سمیت سرسا پولیس نے 6 لوگوں کو کیا گرفتار

Aug 09, 2018 10:25 AM IST
1 of 5
  •  سرسا شہر تھانہ پولیس اور خاتون پولیس نے بیگو روڈ پر بنی سکھ ساگر کالونی میں بنے ایک مکان میں چھاپے ماری کر کے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔پولیس نے اس معاملے میں 3 لڑکیوں سمیت 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

    سرسا شہر تھانہ پولیس اور خاتون پولیس نے بیگو روڈ پر بنی سکھ ساگر کالونی میں بنے ایک مکان میں چھاپے ماری کر کے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔پولیس نے اس معاملے میں 3 لڑکیوں سمیت 6 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • پولیس نے پکڑے گئے تمام ملزموں کے خلاف معاملہ درج کر کے آئند کارروائی شروع کر دی ہے۔بتادیں کہ  پکڑی گئی تین لڑکیاں سرسا سے باہر کی رہنے والی ہیں۔

    پولیس نے پکڑے گئے تمام ملزموں کے خلاف معاملہ درج کر کے آئند کارروائی شروع کر دی ہے۔بتادیں کہ پکڑی گئی تین لڑکیاں سرسا سے باہر کی رہنے والی ہیں۔

  • دراصل خاتون پولیس کو اطلاع ملی تھی سکھ ساگر کالونی میں بنے ایک مکان کے سیکس ریکٹ  (جنسی دھندہ ) کا کھیل چل رہاہے۔ سرسا پولیس نے ایک ٹیم قائم کرکے چھاپے ماری کی تو وہاں جنسی کاروبار چل رہا تھا۔

    دراصل خاتون پولیس کو اطلاع ملی تھی سکھ ساگر کالونی میں بنے ایک مکان کے سیکس ریکٹ (جنسی دھندہ ) کا کھیل چل رہاہے۔ سرسا پولیس نے ایک ٹیم قائم کرکے چھاپے ماری کی تو وہاں جنسی کاروبار چل رہا تھا۔

  • شہر تھانہ انتظامیہ ونود کاجلا نے بتایا کہ مکان میں پولیس کو 3 لڑکیاں اور 3 لڑکوں کو گرفتار کیا ہے جن کے کلاف اممورل ایکت کے تحت معاملہ درج کرے آگے کی کارروائی شروع کر دی ۔

    شہر تھانہ انتظامیہ ونود کاجلا نے بتایا کہ مکان میں پولیس کو 3 لڑکیاں اور 3 لڑکوں کو گرفتار کیا ہے جن کے کلاف اممورل ایکت کے تحت معاملہ درج کرے آگے کی کارروائی شروع کر دی ۔

  •  واضح ہو کہ پکڑی گئی تین لڑکیاں بٹھنڈا ، دہلی اور فتح آباد کی رہنے والی ہیں۔ سبھی کو کورٹ  میں پیش کیا جائے گا۔

    واضح ہو کہ پکڑی گئی تین لڑکیاں بٹھنڈا ، دہلی اور فتح آباد کی رہنے والی ہیں۔ سبھی کو کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

  • پولیس نے پکڑے گئے تمام ملزموں کے خلاف معاملہ درج کر کے آئند کارروائی شروع کر دی ہے۔بتادیں کہ  پکڑی گئی تین لڑکیاں سرسا سے باہر کی رہنے والی ہیں۔
  • دراصل خاتون پولیس کو اطلاع ملی تھی سکھ ساگر کالونی میں بنے ایک مکان کے سیکس ریکٹ  (جنسی دھندہ ) کا کھیل چل رہاہے۔ سرسا پولیس نے ایک ٹیم قائم کرکے چھاپے ماری کی تو وہاں جنسی کاروبار چل رہا تھا۔
  • شہر تھانہ انتظامیہ ونود کاجلا نے بتایا کہ مکان میں پولیس کو 3 لڑکیاں اور 3 لڑکوں کو گرفتار کیا ہے جن کے کلاف اممورل ایکت کے تحت معاملہ درج کرے آگے کی کارروائی شروع کر دی ۔
  •  واضح ہو کہ پکڑی گئی تین لڑکیاں بٹھنڈا ، دہلی اور فتح آباد کی رہنے والی ہیں۔ سبھی کو کورٹ  میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین تصاویر