شاہد کے لئے بیوی میرا نے سالگرہ سے پہلے دی شاندار پارٹی

Feb 20, 2017 10:56 PM IST
1 of 9
  • بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی 25 فروری کو سالگرہ ہے، لیکن ان کی بیوی میرا نے سالگرہ سے پہلے ہی شاہد کے لئے ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا ، جس میں بالی ووڈ کے تمام ستارے پہنچے۔ (تصاویر : يوگین شاہ)۔

    بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی 25 فروری کو سالگرہ ہے، لیکن ان کی بیوی میرا نے سالگرہ سے پہلے ہی شاہد کے لئے ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا ، جس میں بالی ووڈ کے تمام ستارے پہنچے۔ (تصاویر : يوگین شاہ)۔

  • سالگرہ پارٹی کے لئے خود میرا نے ساری تیاری کی تھی۔

    سالگرہ پارٹی کے لئے خود میرا نے ساری تیاری کی تھی۔

  • میرا گزشتہ کئی دنوں سے اس پارٹی کی تیاری کر رہی تھیں۔

    میرا گزشتہ کئی دنوں سے اس پارٹی کی تیاری کر رہی تھیں۔

  • شاہد کی برتھ ڈے پارٹی میں اداکارہ دیپکا پڈوکون بھی نظر آئیں۔

    شاہد کی برتھ ڈے پارٹی میں اداکارہ دیپکا پڈوکون بھی نظر آئیں۔

  • اداکارہ سوناکشی سنہا۔

    اداکارہ سوناکشی سنہا۔

  • برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے شاہد کپور۔

    برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے شاہد کپور۔

  • عالیہ بھٹ اور سیف کی بیٹی سارا بھی شاہد کی پارٹی میں پہنچیں۔

    عالیہ بھٹ اور سیف کی بیٹی سارا بھی شاہد کی پارٹی میں پہنچیں۔

  • مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر اور سارا علی۔

    مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر اور سارا علی۔

  • سارا جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔

    سارا جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔

  • سالگرہ پارٹی کے لئے خود میرا نے ساری تیاری کی تھی۔
  • میرا گزشتہ کئی دنوں سے اس پارٹی کی تیاری کر رہی تھیں۔
  • شاہد کی برتھ ڈے پارٹی میں اداکارہ دیپکا پڈوکون بھی نظر آئیں۔
  • اداکارہ سوناکشی سنہا۔
  • برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے شاہد کپور۔
  • عالیہ بھٹ اور سیف کی بیٹی سارا بھی شاہد کی پارٹی میں پہنچیں۔
  • مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر اور سارا علی۔
  • سارا جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر