تصویریں : سونے کی مہاراجہ تھالی میں شاہ رخ خان نے کھایا کھانا ، یہ ہیں خصوصیات

Jul 16, 2017 03:50 PM IST
1 of 5
  • فلم اداکار شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیر کے سلسلے سے گلابی شہر جے پور کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے ہفتہ کو شہر میں فلم کی جم کر تشہیر کی ۔ اس دوران شاہ رخ سهكار مارگ پر واقع ہوٹل وراثت پہنچے، جہاں انہوں نے مشہور ڈش دال باٹی چورما سمیت متعدد راجستھانی ڈشیں کھائیں ۔ ہوٹل پہنچنے پر شاہ رخ خان کا راجستھانی روایت کے ساتھ راجستھانی صافا پہناکر خیر مقدم کیا گیا۔

    فلم اداکار شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیر کے سلسلے سے گلابی شہر جے پور کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے ہفتہ کو شہر میں فلم کی جم کر تشہیر کی ۔ اس دوران شاہ رخ سهكار مارگ پر واقع ہوٹل وراثت پہنچے، جہاں انہوں نے مشہور ڈش دال باٹی چورما سمیت متعدد راجستھانی ڈشیں کھائیں ۔ ہوٹل پہنچنے پر شاہ رخ خان کا راجستھانی روایت کے ساتھ راجستھانی صافا پہناکر خیر مقدم کیا گیا۔

  • بتایا جا رہا ہے کہ راجستھان کا مشہور کھانا دال، باٹی چورما شاہ رخ کو سونے کی پلیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی اور راجستھانی کھانے بھی پیش کئے گئے ، جو کہ 14 انواع کے تھے۔

    بتایا جا رہا ہے کہ راجستھان کا مشہور کھانا دال، باٹی چورما شاہ رخ کو سونے کی پلیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی اور راجستھانی کھانے بھی پیش کئے گئے ، جو کہ 14 انواع کے تھے۔

  • میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو مہاراجہ پلیٹ میں کھانا دیا گیا تھا۔ یہ پوری پلیٹ سونے کی تھی، جس میں 14 كٹورياں اور ایک گلاس شامل تھا۔ وہیں جس بڑی پلیٹ میں کھانا رکھ کر لایاگیا تھا ، وہ چاندی کی  تھی ۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو مہاراجہ پلیٹ میں کھانا دیا گیا تھا۔ یہ پوری پلیٹ سونے کی تھی، جس میں 14 كٹورياں اور ایک گلاس شامل تھا۔ وہیں جس بڑی پلیٹ میں کھانا رکھ کر لایاگیا تھا ، وہ چاندی کی تھی ۔

  • آپ کو بتا دیں کہ مہاراجہ پلیٹ کی قیمت 10 ہزار روپے ہے۔ اس میں کھانا آرڈر کرنے پر سونے کی تھالی میں کھانا دیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی کچھ برتن چاندی کے بھی ہوتے ہیں۔

    آپ کو بتا دیں کہ مہاراجہ پلیٹ کی قیمت 10 ہزار روپے ہے۔ اس میں کھانا آرڈر کرنے پر سونے کی تھالی میں کھانا دیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی کچھ برتن چاندی کے بھی ہوتے ہیں۔

  • لنچ کے بعد شاہ رخ خان ہوٹل سے باہر آئے۔ اس دوران ان کے مداح کافی تعداد میں ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے اور اپنے اسٹار کی ایک جھلک حاصل کرنے کے لئے بےتاب  نظر آئے۔ انہوں نے بھی اپنے مداح کا شکریہ کیا ۔

    لنچ کے بعد شاہ رخ خان ہوٹل سے باہر آئے۔ اس دوران ان کے مداح کافی تعداد میں ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے اور اپنے اسٹار کی ایک جھلک حاصل کرنے کے لئے بےتاب نظر آئے۔ انہوں نے بھی اپنے مداح کا شکریہ کیا ۔

  • بتایا جا رہا ہے کہ راجستھان کا مشہور کھانا دال، باٹی چورما شاہ رخ کو سونے کی پلیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی اور راجستھانی کھانے بھی پیش کئے گئے ، جو کہ 14 انواع کے تھے۔
  • میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ کو مہاراجہ پلیٹ میں کھانا دیا گیا تھا۔ یہ پوری پلیٹ سونے کی تھی، جس میں 14 كٹورياں اور ایک گلاس شامل تھا۔ وہیں جس بڑی پلیٹ میں کھانا رکھ کر لایاگیا تھا ، وہ چاندی کی  تھی ۔
  • آپ کو بتا دیں کہ مہاراجہ پلیٹ کی قیمت 10 ہزار روپے ہے۔ اس میں کھانا آرڈر کرنے پر سونے کی تھالی میں کھانا دیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی کچھ برتن چاندی کے بھی ہوتے ہیں۔
  • لنچ کے بعد شاہ رخ خان ہوٹل سے باہر آئے۔ اس دوران ان کے مداح کافی تعداد میں ہوٹل کے باہر جمع ہو گئے اور اپنے اسٹار کی ایک جھلک حاصل کرنے کے لئے بےتاب  نظر آئے۔ انہوں نے بھی اپنے مداح کا شکریہ کیا ۔

تازہ ترین تصاویر