کانگریس لیڈر واگھیلا سے ملنے پهنچے امت شاہ ، سیاسی گلیاروں میں قیاس آرائی کا بازار گرم

Mar 30, 2017 06:51 PM IST
1 of 5
  • سیاسی گلیاروں میں گجرات میں اپوزیشن لیڈر کانگریسی رہنما شنکر سنگھ واگھیلا اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی ملاقات کو لے کر کافی بحثیں ہورہی ہیں۔ خبر ہے کہ گجرات اسمبلی میں واقع اپوزیشن لیڈر کے آفس میں ان دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی ۔ اس دوران ان دونوں کے علاوہ وزیر اعلی وجے روپاني بھی رہے ۔ علاوہ ازیں بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھاني اور پردیپ سنگھ بھی موجود تھے۔

    سیاسی گلیاروں میں گجرات میں اپوزیشن لیڈر کانگریسی رہنما شنکر سنگھ واگھیلا اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی ملاقات کو لے کر کافی بحثیں ہورہی ہیں۔ خبر ہے کہ گجرات اسمبلی میں واقع اپوزیشن لیڈر کے آفس میں ان دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی ۔ اس دوران ان دونوں کے علاوہ وزیر اعلی وجے روپاني بھی رہے ۔ علاوہ ازیں بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھاني اور پردیپ سنگھ بھی موجود تھے۔

  • بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے پہنچنے سے پہلے ہی کانگریس کے ممبران اسمبلی نے آج بدعنوانی کو لے کر کافی ہنگامہ کیا اور ایوان سے واک آئوٹ کیا۔

    بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے پہنچنے سے پہلے ہی کانگریس کے ممبران اسمبلی نے آج بدعنوانی کو لے کر کافی ہنگامہ کیا اور ایوان سے واک آئوٹ کیا۔

  • کانگریس بدعنوانیوں کی جانچ سے وابستہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ کو اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

    کانگریس بدعنوانیوں کی جانچ سے وابستہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ کو اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

  • ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ پیش نہ کئے جانے کو لے کر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا نے گجرات حکومت کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم مودی پر بھی جم کر حملہ بولا ۔

    ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ پیش نہ کئے جانے کو لے کر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا نے گجرات حکومت کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم مودی پر بھی جم کر حملہ بولا ۔

  • شنکر سنگھ واگھیلا نے کہا کہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ سے گجرات کے وزیر اعلی کے دور میں وزیر اعظم مودی کی بدعنوانی اجاگر ہو جائے گی ، اسی وجہ سے گجرات حکومت اس رپورٹ کو پیش نہیں کر رہی ہے۔

    شنکر سنگھ واگھیلا نے کہا کہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ سے گجرات کے وزیر اعلی کے دور میں وزیر اعظم مودی کی بدعنوانی اجاگر ہو جائے گی ، اسی وجہ سے گجرات حکومت اس رپورٹ کو پیش نہیں کر رہی ہے۔

  • بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے پہنچنے سے پہلے ہی کانگریس کے ممبران اسمبلی نے آج بدعنوانی کو لے کر کافی ہنگامہ کیا اور ایوان سے واک آئوٹ کیا۔
  • کانگریس بدعنوانیوں کی جانچ سے وابستہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ کو اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
  • ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ پیش نہ کئے جانے کو لے کر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شنکر سنگھ واگھیلا نے گجرات حکومت کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم مودی پر بھی جم کر حملہ بولا ۔
  • شنکر سنگھ واگھیلا نے کہا کہ ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ سے گجرات کے وزیر اعلی کے دور میں وزیر اعظم مودی کی بدعنوانی اجاگر ہو جائے گی ، اسی وجہ سے گجرات حکومت اس رپورٹ کو پیش نہیں کر رہی ہے۔

تازہ ترین تصاویر