بلند شہر کے جوان شیر محمد نے سکما میں پیش کی بہادری کی مثال، علاقہ میں خوشی کی لہر

Apr 26, 2017 10:26 AM IST
1 of 7
  • اترپردیش کے بلند شہر میں واقع گاؤں چاند پورا کے بہادر جوان شیر محمد کی بہادری پہ  اس وقت پورا ملک ناز کر رہا ہے۔ جس طرح شیر محمد زخمی ہونے کے بعد بھی پانچ نکسلیوں کو ڈھیر کر اپنے ایک ساتھی کو کندھے پر لے کر اسپتال پہنچ گئے، اس کو لیکر پورا گاؤں ان کے اوپر فخر محسوس کر رہا ہے اور تمام گاؤں کے لوگ ان کے لئے دعا کر رہے ہیں ۔

    اترپردیش کے بلند شہر میں واقع گاؤں چاند پورا کے بہادر جوان شیر محمد کی بہادری پہ اس وقت پورا ملک ناز کر رہا ہے۔ جس طرح شیر محمد زخمی ہونے کے بعد بھی پانچ نکسلیوں کو ڈھیر کر اپنے ایک ساتھی کو کندھے پر لے کر اسپتال پہنچ گئے، اس کو لیکر پورا گاؤں ان کے اوپر فخر محسوس کر رہا ہے اور تمام گاؤں کے لوگ ان کے لئے دعا کر رہے ہیں ۔

  • چاندپورا کے رہنے والے شیر محمد کی آج پورے گاؤں میں بہادری کی مثالیں دی جا رہی ہیں ۔ جس طرح گاؤں کے چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری سے متاثر ہوتے ہوئے نعرے لگا رہے ہیں اسے دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شیر محمد ملک کے ہیرو بن چکے ہیں۔

    چاندپورا کے رہنے والے شیر محمد کی آج پورے گاؤں میں بہادری کی مثالیں دی جا رہی ہیں ۔ جس طرح گاؤں کے چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری سے متاثر ہوتے ہوئے نعرے لگا رہے ہیں اسے دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شیر محمد ملک کے ہیرو بن چکے ہیں۔

  •  چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری دیکھ کر ملک کی فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں ۔ وہیں خاندان کو دکھ سے زیادہ خوشی ہے۔

    چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری دیکھ کر ملک کی فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں ۔ وہیں خاندان کو دکھ سے زیادہ خوشی ہے۔

  •  کیوں کہ ان کے بہادر بیٹے نے زخمی حالت میں بھی 5 نکسلیوں کو ڈھیر کر دیا۔ اب تو صرف انتظار ہے اس دن کا جب شیر محمد تندرست ہوکر واپس اپنے گھر لوٹیں گے۔

    کیوں کہ ان کے بہادر بیٹے نے زخمی حالت میں بھی 5 نکسلیوں کو ڈھیر کر دیا۔ اب تو صرف انتظار ہے اس دن کا جب شیر محمد تندرست ہوکر واپس اپنے گھر لوٹیں گے۔

  • پورا گاؤں ان کا استقبال کرنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔

    پورا گاؤں ان کا استقبال کرنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔

  • تین نسلوں سے شیر محمد کے کنبہ کے لوگ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔  شیر محمد بچپن سے ہی ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے تھے جو انہوں نے  اب کر دکھایا۔

    تین نسلوں سے شیر محمد کے کنبہ کے لوگ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ شیر محمد بچپن سے ہی ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے تھے جو انہوں نے اب کر دکھایا۔

  •  ان کے خاندان کی حکومت سے صرف ایک ہی گزارش ہے کہ ان کو  شیر محمد سے ملنے دیا جائے اور شیر محمد کو بہادری کا تمغہ وزیراعظم کی طرف سے دیا جائے ۔

    ان کے خاندان کی حکومت سے صرف ایک ہی گزارش ہے کہ ان کو شیر محمد سے ملنے دیا جائے اور شیر محمد کو بہادری کا تمغہ وزیراعظم کی طرف سے دیا جائے ۔

  • چاندپورا کے رہنے والے شیر محمد کی آج پورے گاؤں میں بہادری کی مثالیں دی جا رہی ہیں ۔ جس طرح گاؤں کے چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری سے متاثر ہوتے ہوئے نعرے لگا رہے ہیں اسے دیکھ کر صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شیر محمد ملک کے ہیرو بن چکے ہیں۔
  •  چھوٹے چھوٹے بچے شیر محمد کی بہادری دیکھ کر ملک کی فوج میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں ۔ وہیں خاندان کو دکھ سے زیادہ خوشی ہے۔
  •  کیوں کہ ان کے بہادر بیٹے نے زخمی حالت میں بھی 5 نکسلیوں کو ڈھیر کر دیا۔ اب تو صرف انتظار ہے اس دن کا جب شیر محمد تندرست ہوکر واپس اپنے گھر لوٹیں گے۔
  • پورا گاؤں ان کا استقبال کرنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔
  • تین نسلوں سے شیر محمد کے کنبہ کے لوگ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔  شیر محمد بچپن سے ہی ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے تھے جو انہوں نے  اب کر دکھایا۔
  •  ان کے خاندان کی حکومت سے صرف ایک ہی گزارش ہے کہ ان کو  شیر محمد سے ملنے دیا جائے اور شیر محمد کو بہادری کا تمغہ وزیراعظم کی طرف سے دیا جائے ۔

تازہ ترین تصاویر