سحری اور افطار کے لئے میرٹھ میں خاص طور پر تیار کی جاتی ہے میوے کی شیرمال اور دودھ کی بریڈ

Jun 05, 2017 11:36 PM IST
1 of 6
  • سحری اور افطارکی خاص اہمیت ہے  اور روزے دار سحری اور افطار کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں ۔ سحری اورافطارمیں استعمال ہونے والی اشیا خاص طور پرماہ رمضان میں تیار کی جاتی ہیں ۔ ہرشہر کی اپنی خاصیت ہوتی ہے اور میرٹھ شہر کی خاصیت ہے یہاں تیار ہونے والی خاص شیرمال اور دودھ بریڈ ۔

    سحری اور افطارکی خاص اہمیت ہے اور روزے دار سحری اور افطار کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں ۔ سحری اورافطارمیں استعمال ہونے والی اشیا خاص طور پرماہ رمضان میں تیار کی جاتی ہیں ۔ ہرشہر کی اپنی خاصیت ہوتی ہے اور میرٹھ شہر کی خاصیت ہے یہاں تیار ہونے والی خاص شیرمال اور دودھ بریڈ ۔

  • ماہ رمضان عبادت اور روزے کے ساتھ روزے داروں کے لئے تمام سوغات بھی لے کر آتا ہے ۔ ماہ رمضان میں سحری اور افطار میں استعمال کے لئے تیار کی جانے والی شیرمال اور دودھ کی بریڈ میرٹھ کی خاصیت ہے ۔

    ماہ رمضان عبادت اور روزے کے ساتھ روزے داروں کے لئے تمام سوغات بھی لے کر آتا ہے ۔ ماہ رمضان میں سحری اور افطار میں استعمال کے لئے تیار کی جانے والی شیرمال اور دودھ کی بریڈ میرٹھ کی خاصیت ہے ۔

  •  شیرمال کو خاص طور پر روزے داروں کے لئے دودھ ،میوے ،گھی اور مکھن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ شیرمال کی طرح ہی روزے داروں کے لئے صرف ماہ رمضان میں خاص طور پر دودھ اور میوے کی بریڈ بھی تیار کی جاتی ہے ۔

    شیرمال کو خاص طور پر روزے داروں کے لئے دودھ ،میوے ،گھی اور مکھن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ شیرمال کی طرح ہی روزے داروں کے لئے صرف ماہ رمضان میں خاص طور پر دودھ اور میوے کی بریڈ بھی تیار کی جاتی ہے ۔

  •  سحری اور افطار میں استعمال کی جانے والی شیرمال اور بریڈ اپنی اس خاصیت کی وجہ سے لوگوں کو کافی پسند آتی ہے ۔

    سحری اور افطار میں استعمال کی جانے والی شیرمال اور بریڈ اپنی اس خاصیت کی وجہ سے لوگوں کو کافی پسند آتی ہے ۔

  •  شام سے ہی میرٹھ کے شاہ پیر گیٹ ، گھنٹہ گھر اور سہراب گیٹ علاقہ میں موجود شیرمال اور بریڈ کی دکانوں پر خریداروں کا ہجوم نظر آنے لگتا ہے ۔

    شام سے ہی میرٹھ کے شاہ پیر گیٹ ، گھنٹہ گھر اور سہراب گیٹ علاقہ میں موجود شیرمال اور بریڈ کی دکانوں پر خریداروں کا ہجوم نظر آنے لگتا ہے ۔

  • ماہ رمضان میں خاص طور پر روزے داروں کے لئے تیار کی جانے والی یہ شیرمال اور بریڈ مقامی لوگوں میں مقبول ہونے کے ساتھ دور دراز کے علاقوں میں بھی پسند کی جاتی ہے ۔

    ماہ رمضان میں خاص طور پر روزے داروں کے لئے تیار کی جانے والی یہ شیرمال اور بریڈ مقامی لوگوں میں مقبول ہونے کے ساتھ دور دراز کے علاقوں میں بھی پسند کی جاتی ہے ۔

  • ماہ رمضان عبادت اور روزے کے ساتھ روزے داروں کے لئے تمام سوغات بھی لے کر آتا ہے ۔ ماہ رمضان میں سحری اور افطار میں استعمال کے لئے تیار کی جانے والی شیرمال اور دودھ کی بریڈ میرٹھ کی خاصیت ہے ۔
  •  شیرمال کو خاص طور پر روزے داروں کے لئے دودھ ،میوے ،گھی اور مکھن سے تیار کیا جاتا ہے ۔ شیرمال کی طرح ہی روزے داروں کے لئے صرف ماہ رمضان میں خاص طور پر دودھ اور میوے کی بریڈ بھی تیار کی جاتی ہے ۔
  •  سحری اور افطار میں استعمال کی جانے والی شیرمال اور بریڈ اپنی اس خاصیت کی وجہ سے لوگوں کو کافی پسند آتی ہے ۔
  •  شام سے ہی میرٹھ کے شاہ پیر گیٹ ، گھنٹہ گھر اور سہراب گیٹ علاقہ میں موجود شیرمال اور بریڈ کی دکانوں پر خریداروں کا ہجوم نظر آنے لگتا ہے ۔
  • ماہ رمضان میں خاص طور پر روزے داروں کے لئے تیار کی جانے والی یہ شیرمال اور بریڈ مقامی لوگوں میں مقبول ہونے کے ساتھ دور دراز کے علاقوں میں بھی پسند کی جاتی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر