بنگلورو میں ساڑیوں کے انوکھے کلکشن والا شوروم دستیاب: دیکھیں تصویریں

Feb 28, 2017 06:21 PM IST
1 of 7
  •  آج کے جدید دور میں بھی نہ صرف خواتین بلکہ نوجوان لڑکیاں بھی شادی بیاہ اور پارٹیوں میں ساڑیاں ہی پہننا پسند کرتی ہیں ـ شادیوں کے موسم میں خواتین کو نئی ڈیزائن کی ساڑیاں خریدنے کی فکر رہتی ہے ـ ایسے کئی نئی ڈیزائن کی ساڑیاں بنگلورو کے ایک شو روم  میں ان دنوں  دیکھنے کو مل رہی ہیں ـ  اس شوروم کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی قسم اور رنگ کی دوسری ساڑی یہاں آپ کو دیکھنے کیلئے نہیں ملے گی ـ اس لئے خواتین اس شوروم کو زیادہ پسند کررہی ہیں ـ

    آج کے جدید دور میں بھی نہ صرف خواتین بلکہ نوجوان لڑکیاں بھی شادی بیاہ اور پارٹیوں میں ساڑیاں ہی پہننا پسند کرتی ہیں ـ شادیوں کے موسم میں خواتین کو نئی ڈیزائن کی ساڑیاں خریدنے کی فکر رہتی ہے ـ ایسے کئی نئی ڈیزائن کی ساڑیاں بنگلورو کے ایک شو روم میں ان دنوں دیکھنے کو مل رہی ہیں ـ اس شوروم کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ ایک ہی قسم اور رنگ کی دوسری ساڑی یہاں آپ کو دیکھنے کیلئے نہیں ملے گی ـ اس لئے خواتین اس شوروم کو زیادہ پسند کررہی ہیں ـ

  • جنوبی ایشیا خصوصاً ہندوستان میں ساڑیاں پہننے کا رواج عام ہے ـ راجہ مہاراجاؤں کے دور سے ہی ساڑیاں پہننے کا رواج چلتا آ رہا ہے ـ

    جنوبی ایشیا خصوصاً ہندوستان میں ساڑیاں پہننے کا رواج عام ہے ـ راجہ مہاراجاؤں کے دور سے ہی ساڑیاں پہننے کا رواج چلتا آ رہا ہے ـ

  •  ٹسر سلک، بنارسی سلک ، کانچی ورم سلک، چکن کاری یہ تمام اقسام کی ساڑیاں مشہور مانی جاتی ہیں ـ خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیوں کو خریدنے میں خواتین کوجتنی پریشانی ہوتی ہے اس سے زیادہ پریشانی بلاؤز سلانے میں ہوتی ہے ـ

    ٹسر سلک، بنارسی سلک ، کانچی ورم سلک، چکن کاری یہ تمام اقسام کی ساڑیاں مشہور مانی جاتی ہیں ـ خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیوں کو خریدنے میں خواتین کوجتنی پریشانی ہوتی ہے اس سے زیادہ پریشانی بلاؤز سلانے میں ہوتی ہے ـ

  •  ان تمام پریشانیوں کو دور کرنے کےلیے سلیکان سٹی میں کئی ایسے شوروم موجود ہیں جہاں خواتین ساڑیاں خریدنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی جگہ پر بلاؤز بھی بہ آسانی تیار کرا سکتی ہیں ـ

    ان تمام پریشانیوں کو دور کرنے کےلیے سلیکان سٹی میں کئی ایسے شوروم موجود ہیں جہاں خواتین ساڑیاں خریدنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی جگہ پر بلاؤز بھی بہ آسانی تیار کرا سکتی ہیں ـ

  •  بنگلورو کے اندرانگر علاقے میں ملک کی ٹاٹا کمپنی کا تمائرا نامی نیا شوروم کھلا ہوا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مختلف معیاراور خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیاں موجود ہیں۔

    بنگلورو کے اندرانگر علاقے میں ملک کی ٹاٹا کمپنی کا تمائرا نامی نیا شوروم کھلا ہوا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مختلف معیاراور خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیاں موجود ہیں۔

  •  اس کے علاوہ اسی شوروم میں بلاؤز کی سلائی کی سہولت بھی ہے ـ گاہکوں کا کہنا ہے کہ اس شوروم میں ان کی پسند کی ساڑیاں مل جاتی ہیں اس لئے انہیں ساڑیاں خریدنے میں زیادہ پریشانی نہیں ہوتی ـ

    اس کے علاوہ اسی شوروم میں بلاؤز کی سلائی کی سہولت بھی ہے ـ گاہکوں کا کہنا ہے کہ اس شوروم میں ان کی پسند کی ساڑیاں مل جاتی ہیں اس لئے انہیں ساڑیاں خریدنے میں زیادہ پریشانی نہیں ہوتی ـ

  •   ہینڈلوم اور دیگر اقسام کی ساڑیوں کا شوروم بنگلورو میں قائم ہوا ہے ـ اس شوروم میں نہ صرف ساڑیاں بلکہ ساڑی سوٹ، لہنگا، دوپٹہ وغیرہ ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں ـ

    ہینڈلوم اور دیگر اقسام کی ساڑیوں کا شوروم بنگلورو میں قائم ہوا ہے ـ اس شوروم میں نہ صرف ساڑیاں بلکہ ساڑی سوٹ، لہنگا، دوپٹہ وغیرہ ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں ـ

  • جنوبی ایشیا خصوصاً ہندوستان میں ساڑیاں پہننے کا رواج عام ہے ـ راجہ مہاراجاؤں کے دور سے ہی ساڑیاں پہننے کا رواج چلتا آ رہا ہے ـ
  •  ٹسر سلک، بنارسی سلک ، کانچی ورم سلک، چکن کاری یہ تمام اقسام کی ساڑیاں مشہور مانی جاتی ہیں ـ خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیوں کو خریدنے میں خواتین کوجتنی پریشانی ہوتی ہے اس سے زیادہ پریشانی بلاؤز سلانے میں ہوتی ہے ـ
  •  ان تمام پریشانیوں کو دور کرنے کےلیے سلیکان سٹی میں کئی ایسے شوروم موجود ہیں جہاں خواتین ساڑیاں خریدنے کے ساتھ ساتھ ایک ہی جگہ پر بلاؤز بھی بہ آسانی تیار کرا سکتی ہیں ـ
  •  بنگلورو کے اندرانگر علاقے میں ملک کی ٹاٹا کمپنی کا تمائرا نامی نیا شوروم کھلا ہوا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے مختلف معیاراور خوبصورت ڈیزائن کی ساڑیاں موجود ہیں۔
  •  اس کے علاوہ اسی شوروم میں بلاؤز کی سلائی کی سہولت بھی ہے ـ گاہکوں کا کہنا ہے کہ اس شوروم میں ان کی پسند کی ساڑیاں مل جاتی ہیں اس لئے انہیں ساڑیاں خریدنے میں زیادہ پریشانی نہیں ہوتی ـ
  •   ہینڈلوم اور دیگر اقسام کی ساڑیوں کا شوروم بنگلورو میں قائم ہوا ہے ـ اس شوروم میں نہ صرف ساڑیاں بلکہ ساڑی سوٹ، لہنگا، دوپٹہ وغیرہ ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں ـ

تازہ ترین تصاویر