انگوری بھابھی کی یہ بولڈ تصاویر دیکھ کریقین نہیں کر پائیں گے آپ

Aug 06, 2018 03:14 PM IST
1 of 6
  • ٹی وی کا مشہور سیریل ’’بھابھی جی گھر پر ہیں‘‘ کی انگوری بھابھی یعنی شوبھانگی آترے کو آپ نے ہمیشہ ساڑی میں ہی دیکھا ہوگا۔ لیکن سوشل میڈیا پر اب ان کی یہ بولڈ تصاویر ہو رہی ہیں وائرل۔

    ٹی وی کا مشہور سیریل ’’بھابھی جی گھر پر ہیں‘‘ کی انگوری بھابھی یعنی شوبھانگی آترے کو آپ نے ہمیشہ ساڑی میں ہی دیکھا ہوگا۔ لیکن سوشل میڈیا پر اب ان کی یہ بولڈ تصاویر ہو رہی ہیں وائرل۔

  • ہمیشہ ساڑی پہننے والی بھابھی جی اس گاون میں خاصا خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

    ہمیشہ ساڑی پہننے والی بھابھی جی اس گاون میں خاصا خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

  • زیادہ تر لوگوں کو تو بھابھی جی کے بارے میں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوبھانگی کی شادی ہو چکی ہے اور ان کی ایک  بیٹی بھی ہے۔

    زیادہ تر لوگوں کو تو بھابھی جی کے بارے میں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوبھانگی کی شادی ہو چکی ہے اور ان کی ایک  بیٹی بھی ہے۔

  • اور یہ فوٹو شوٹ ان کے شوہر نے کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں شوبھانگی نے شوہر کے ذریعہ کھینچی گئی ان تصاویر کی تعریف بھی کی ہے۔

    اور یہ فوٹو شوٹ ان کے شوہر نے کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں شوبھانگی نے شوہر کے ذریعہ کھینچی گئی ان تصاویر کی تعریف بھی کی ہے۔

  • شوبھانگی کا کہنا ہے کہ وہ  کپڑوں سے لے کر میک اپ ہر چیز خود ہی منتخب کرتی ہیں۔

    شوبھانگی کا کہنا ہے کہ وہ  کپڑوں سے لے کر میک اپ ہر چیز خود ہی منتخب کرتی ہیں۔

  • ان تصاویر میں بھابھی جی ایک الگ ہی انداز میں نظر آ رہی ہیں اور ان کو پہچاننا بہت ہی مشکل ہے۔

    ان تصاویر میں بھابھی جی ایک الگ ہی انداز میں نظر آ رہی ہیں اور ان کو پہچاننا بہت ہی مشکل ہے۔

  • ہمیشہ ساڑی پہننے والی بھابھی جی اس گاون میں خاصا خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
  • زیادہ تر لوگوں کو تو بھابھی جی کے بارے میں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوبھانگی کی شادی ہو چکی ہے اور ان کی ایک  بیٹی بھی ہے۔
  • اور یہ فوٹو شوٹ ان کے شوہر نے کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں شوبھانگی نے شوہر کے ذریعہ کھینچی گئی ان تصاویر کی تعریف بھی کی ہے۔
  • شوبھانگی کا کہنا ہے کہ وہ  کپڑوں سے لے کر میک اپ ہر چیز خود ہی منتخب کرتی ہیں۔
  • ان تصاویر میں بھابھی جی ایک الگ ہی انداز میں نظر آ رہی ہیں اور ان کو پہچاننا بہت ہی مشکل ہے۔

تازہ ترین تصاویر