ایس آئی او کی منفرد افطار پارٹی ، نجیب کی والدہ ، اخلاق اور پہلو خان کے کنبہ کی شرکت

Jun 08, 2017 10:36 PM IST
1 of 10
  • اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کے جانب سے جامعہ میں واقع دفتر پر روزہ افطار اور ایک گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس میں دادری سے اخلاق، جے این یو طالب علم نجیب اور راجستھان میں گئو رکشکوں کے ہاتھوں قتل پہلو خان ​​کی فیملی شامل رہیں۔

    اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کے جانب سے جامعہ میں واقع دفتر پر روزہ افطار اور ایک گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس میں دادری سے اخلاق، جے این یو طالب علم نجیب اور راجستھان میں گئو رکشکوں کے ہاتھوں قتل پہلو خان ​​کی فیملی شامل رہیں۔

  •  روزہ افطار کا مقصد متاثرین کو انصاف دلانے اور ملک میں اقليت کے خلاف بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرنا بتایا گیا۔

    روزہ افطار کا مقصد متاثرین کو انصاف دلانے اور ملک میں اقليت کے خلاف بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرنا بتایا گیا۔

  • رمضان المبارک میں افطار کی دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ کہیں باہمی بھائی چارہ  کے نام پر تو کہیں ملک کی سلامتی کے لیے روزہ افطار پارٹیوں کا اہتمام دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

    رمضان المبارک میں افطار کی دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ کہیں باہمی بھائی چارہ کے نام پر تو کہیں ملک کی سلامتی کے لیے روزہ افطار پارٹیوں کا اہتمام دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

  • اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ایک منفرد پہل کا آغاز روزہ افطار اور گیٹ ٹو گیدر پروگرام کے ذریعہ  کیا۔

    اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ایک منفرد پہل کا آغاز روزہ افطار اور گیٹ ٹو گیدر پروگرام کے ذریعہ کیا۔

  •  اس میں ملک کی مختلف ریاستوں میں کسی نہ کسی بہانے اقليت کو نشانہ بنایا جانے پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرکے اقليت کے خلاف ملک میں بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرانے کی کوشش کی گئی ۔

    اس میں ملک کی مختلف ریاستوں میں کسی نہ کسی بہانے اقليت کو نشانہ بنایا جانے پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرکے اقليت کے خلاف ملک میں بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرانے کی کوشش کی گئی ۔

  • افطار پارٹی میں راجستھان سے شریک پہلو خان کے کنبہ نے جہاں مجبوری کے چلتے گئوپالن سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی بات کہی ۔

    افطار پارٹی میں راجستھان سے شریک پہلو خان کے کنبہ نے جہاں مجبوری کے چلتے گئوپالن سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی بات کہی ۔

  • تو وہیں جے این یو سے لاپتہ نجیب کی ماں نے نجیب کی گمشدگی کے پیچھے پولیس کو بڑا ذمہ دار قرار دیا ۔

    تو وہیں جے این یو سے لاپتہ نجیب کی ماں نے نجیب کی گمشدگی کے پیچھے پولیس کو بڑا ذمہ دار قرار دیا ۔

  •  پہلو خان کے کنبہ نے اپنی بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلو خان ​​کو صرف اس وجہ قتل کیا گیا کیونکہ وہ مسلمان تھا جبکہ اس ٹرک کے ڈرائیور کو غیر مسلم ہونے کے چلتے چھوڑ دیا گیا۔

    پہلو خان کے کنبہ نے اپنی بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلو خان ​​کو صرف اس وجہ قتل کیا گیا کیونکہ وہ مسلمان تھا جبکہ اس ٹرک کے ڈرائیور کو غیر مسلم ہونے کے چلتے چھوڑ دیا گیا۔

  • نجیب کی والدہ نے بھی ملک میں اقليت کے ہی ساتھ ایسا ہونے کے لئے حکومت کی تنقید کی اور ساتھ ہی ساتھ پولیس کو بھی قصوروار قراردیا ۔

    نجیب کی والدہ نے بھی ملک میں اقليت کے ہی ساتھ ایسا ہونے کے لئے حکومت کی تنقید کی اور ساتھ ہی ساتھ پولیس کو بھی قصوروار قراردیا ۔

  • اخلاق احمد کے قتل پر ان کے بھائی نے اسے ویل پلانڈ قتل قرار دیتے ہوئے اپنی بات کو میڈیا کے سامنے رکھا ۔

    اخلاق احمد کے قتل پر ان کے بھائی نے اسے ویل پلانڈ قتل قرار دیتے ہوئے اپنی بات کو میڈیا کے سامنے رکھا ۔

  •  روزہ افطار کا مقصد متاثرین کو انصاف دلانے اور ملک میں اقليت کے خلاف بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرنا بتایا گیا۔
  • رمضان المبارک میں افطار کی دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ کہیں باہمی بھائی چارہ  کے نام پر تو کہیں ملک کی سلامتی کے لیے روزہ افطار پارٹیوں کا اہتمام دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
  • اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے ایک منفرد پہل کا آغاز روزہ افطار اور گیٹ ٹو گیدر پروگرام کے ذریعہ  کیا۔
  •  اس میں ملک کی مختلف ریاستوں میں کسی نہ کسی بہانے اقليت کو نشانہ بنایا جانے پر میڈیا کے ساتھ گفتگو کرکے اقليت کے خلاف ملک میں بڑھ رہے جرائم کی جانب حکومت کی توجہ مرکوز کرانے کی کوشش کی گئی ۔
  • افطار پارٹی میں راجستھان سے شریک پہلو خان کے کنبہ نے جہاں مجبوری کے چلتے گئوپالن سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی بات کہی ۔
  • تو وہیں جے این یو سے لاپتہ نجیب کی ماں نے نجیب کی گمشدگی کے پیچھے پولیس کو بڑا ذمہ دار قرار دیا ۔
  •  پہلو خان کے کنبہ نے اپنی بات کرتے ہوئے کہا کہ پہلو خان ​​کو صرف اس وجہ قتل کیا گیا کیونکہ وہ مسلمان تھا جبکہ اس ٹرک کے ڈرائیور کو غیر مسلم ہونے کے چلتے چھوڑ دیا گیا۔
  • نجیب کی والدہ نے بھی ملک میں اقليت کے ہی ساتھ ایسا ہونے کے لئے حکومت کی تنقید کی اور ساتھ ہی ساتھ پولیس کو بھی قصوروار قراردیا ۔
  • اخلاق احمد کے قتل پر ان کے بھائی نے اسے ویل پلانڈ قتل قرار دیتے ہوئے اپنی بات کو میڈیا کے سامنے رکھا ۔

تازہ ترین تصاویر