چھٹے مرحلے کے انتخابات میں خواتین اور نوجوانوں میں ووٹنگ کو لے کر زبردست جوش و خروش

Mar 04, 2017 01:12 PM IST
1 of 8
  • اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں چھٹے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ تمام اضلاع میں ووٹروں میں ووٹنگ کو لے کر خاصا جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گورکھپور سے لے کر اعظم گڑھ اور مئو تک ووٹروں کی خاصی بھیڑ پولنگ بوتھ پر دکھائی دے رہی ہے۔ ان میں نوجوانوں کے ساتھ ہی خواتین اور معمر شہری بھی بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

    اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں چھٹے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ تمام اضلاع میں ووٹروں میں ووٹنگ کو لے کر خاصا جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گورکھپور سے لے کر اعظم گڑھ اور مئو تک ووٹروں کی خاصی بھیڑ پولنگ بوتھ پر دکھائی دے رہی ہے۔ ان میں نوجوانوں کے ساتھ ہی خواتین اور معمر شہری بھی بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

  • گورکھپور کے پولنگ بوتھوں پر ووٹروں کی صبح سے ہی لگ گئی لائنیں۔

    گورکھپور کے پولنگ بوتھوں پر ووٹروں کی صبح سے ہی لگ گئی لائنیں۔

  • اس درمیان اعظم گڑھ کے سگڑی اسمبلی حلقہ کے آدرش پولنگ کیندر جونیئر ہائی اسکول سگڑی کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔

    اس درمیان اعظم گڑھ کے سگڑی اسمبلی حلقہ کے آدرش پولنگ کیندر جونیئر ہائی اسکول سگڑی کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔

  • کشی نگر میں صبح سے ہی عورتوں میں ووٹنگ کو لے کر جوش وخروش نظر آیا۔

    کشی نگر میں صبح سے ہی عورتوں میں ووٹنگ کو لے کر جوش وخروش نظر آیا۔

  • گورکھپور کے بوتھ نمبر 3705 میں لگی ووٹروں کی لائن۔

    گورکھپور کے بوتھ نمبر 3705 میں لگی ووٹروں کی لائن۔

  • گورکھپور میں تلسی داس انٹر کالج میں بنے بوتھوں کا معائنہ کرنے پہنچیں ڈی ایم سندھیا تیواری اور ایس ایس پی رام لال ورما۔

    گورکھپور میں تلسی داس انٹر کالج میں بنے بوتھوں کا معائنہ کرنے پہنچیں ڈی ایم سندھیا تیواری اور ایس ایس پی رام لال ورما۔

  • ووٹنگ کو لے کر مسلم خواتین میں بھی نظر آئی خاصی بیداری۔

    ووٹنگ کو لے کر مسلم خواتین میں بھی نظر آئی خاصی بیداری۔

  • مئو کے بوتھ نمبر 280 پر معذور ووٹر بھی صبح ووٹ کا حق استعمال کرنے پہنچے۔

    مئو کے بوتھ نمبر 280 پر معذور ووٹر بھی صبح ووٹ کا حق استعمال کرنے پہنچے۔

  • گورکھپور کے پولنگ بوتھوں پر ووٹروں کی صبح سے ہی لگ گئی لائنیں۔
  • اس درمیان اعظم گڑھ کے سگڑی اسمبلی حلقہ کے آدرش پولنگ کیندر جونیئر ہائی اسکول سگڑی کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔
  • کشی نگر میں صبح سے ہی عورتوں میں ووٹنگ کو لے کر جوش وخروش نظر آیا۔
  • گورکھپور کے بوتھ نمبر 3705 میں لگی ووٹروں کی لائن۔
  • گورکھپور میں تلسی داس انٹر کالج میں بنے بوتھوں کا معائنہ کرنے پہنچیں ڈی ایم سندھیا تیواری اور ایس ایس پی رام لال ورما۔
  • ووٹنگ کو لے کر مسلم خواتین میں بھی نظر آئی خاصی بیداری۔
  • مئو کے بوتھ نمبر 280 پر معذور ووٹر بھی صبح ووٹ کا حق استعمال کرنے پہنچے۔

تازہ ترین تصاویر