دھند سے دہلی- این سی آر میں بڑھی آلودگی، سانس لینے میں مصیبت

Nov 07, 2017 12:42 PM IST
1 of 6
  • دلی - این سی آر کی آب وہوا ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے۔ ہوا کی کیفیت ایک نازک مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔ دھند اتنی شدید ہے کہ وزیبلٹی بھی کم ہو گئی ہے اور اوپر سے آلودگی کے مد نظرسانس لینے میں بھی پریشانی ہو رہی ہے۔ (فائل تصویر: گیٹی امیجز)۔

    دلی - این سی آر کی آب وہوا ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے۔ ہوا کی کیفیت ایک نازک مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔ دھند اتنی شدید ہے کہ وزیبلٹی بھی کم ہو گئی ہے اور اوپر سے آلودگی کے مد نظرسانس لینے میں بھی پریشانی ہو رہی ہے۔ (فائل تصویر: گیٹی امیجز)۔

  • تاہم، مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی سبب پنجاب اور ہریانہ سے آنے والی ہوائیں ہیں جس کی وجہ سے شہر کی آب و ہوا خراب ہو رہی ہے۔

    تاہم، مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی سبب پنجاب اور ہریانہ سے آنے والی ہوائیں ہیں جس کی وجہ سے شہر کی آب و ہوا خراب ہو رہی ہے۔

  • بورڈ کے مطابق، ابھی یہ صورت حال کچھ دنوں تک بنی رہے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ آلودہ ہوا کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ آنکھوں میں جلن کی بھی شکایت کر رہے ہیں۔

    بورڈ کے مطابق، ابھی یہ صورت حال کچھ دنوں تک بنی رہے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ آلودہ ہوا کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ آنکھوں میں جلن کی بھی شکایت کر رہے ہیں۔

  • بڑھتی آبادی، گاڑی اور انتظامی غفلت کی وجہ سے آلودگی کی سطح بھی خراب ہو گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق جانیے کل دوپہر 12:30 تک دہلی۔ این سی آر میں کون سی وہ 5 جگہیں رہیں، جہاں پی ایم 2.5 کی سطح سب سے اوپر تھی۔ جو کسی بھی صحت مند شخص کو بیمار بنانے کے لئے کافی ہے۔

    بڑھتی آبادی، گاڑی اور انتظامی غفلت کی وجہ سے آلودگی کی سطح بھی خراب ہو گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق جانیے کل دوپہر 12:30 تک دہلی۔ این سی آر میں کون سی وہ 5 جگہیں رہیں، جہاں پی ایم 2.5 کی سطح سب سے اوپر تھی۔ جو کسی بھی صحت مند شخص کو بیمار بنانے کے لئے کافی ہے۔

  • مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی۔ این سی آر میں کل دوپہر تک سب سے زیادہ آلودگی غازی آباد کے وسندھرا میں تھی۔

    مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی۔ این سی آر میں کل دوپہر تک سب سے زیادہ آلودگی غازی آباد کے وسندھرا میں تھی۔

  • یہاں پی ایم 2.5 کی سطح 448 تک پہنچ گئی تھی۔

    یہاں پی ایم 2.5 کی سطح 448 تک پہنچ گئی تھی۔

  • تاہم، مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی سبب پنجاب اور ہریانہ سے آنے والی ہوائیں ہیں جس کی وجہ سے شہر کی آب و ہوا خراب ہو رہی ہے۔
  • بورڈ کے مطابق، ابھی یہ صورت حال کچھ دنوں تک بنی رہے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ آلودہ ہوا کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی ہو رہی ہے۔ کچھ لوگ آنکھوں میں جلن کی بھی شکایت کر رہے ہیں۔
  • بڑھتی آبادی، گاڑی اور انتظامی غفلت کی وجہ سے آلودگی کی سطح بھی خراب ہو گئی ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق جانیے کل دوپہر 12:30 تک دہلی۔ این سی آر میں کون سی وہ 5 جگہیں رہیں، جہاں پی ایم 2.5 کی سطح سب سے اوپر تھی۔ جو کسی بھی صحت مند شخص کو بیمار بنانے کے لئے کافی ہے۔
  • مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، دہلی۔ این سی آر میں کل دوپہر تک سب سے زیادہ آلودگی غازی آباد کے وسندھرا میں تھی۔
  • یہاں پی ایم 2.5 کی سطح 448 تک پہنچ گئی تھی۔

تازہ ترین تصاویر