عید کے موقعہ پر شاندار آفر، اسمارٹ فون اور گیجٹ پر ملے گا 70 فیصد ڈسکاونٹ

Jun 08, 2018 04:23 PM IST
1 of 5
  • رمضان ختم ہونے کے ساتھ جلد عید آنے والی ہے ۔ اس خاص موقعہ پر ای کامرس سائٹ اسنیپ ڈیل نے عید اسٹور لانچ کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس اسٹور سے کسٹمرس اپنی ضرورت کی تمام اشیاء خرید پائیں گے۔ اس اسٹور کے ذریعہ کمپنی  اسمارٹ فون ، ہیڈفون ، بلوٹوتھ اسپیکر جیسی چیزوں پر 70 فیصد تک چھوٹ مل رہی ہے۔ اسنیپ ڈیل کے ترجمان نے بتایا کہ عید اسٹور اس ارادہ سے بنایا گیا ہےکہ یوزرس کو ادھر اودھر ضرورت کا سامان تلاش نہ کرنا پڑے اور انہیں تمام چیزیں ایک ہی جگہ پر مل جائیں۔

    رمضان ختم ہونے کے ساتھ جلد عید آنے والی ہے ۔ اس خاص موقعہ پر ای کامرس سائٹ اسنیپ ڈیل نے عید اسٹور لانچ کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس اسٹور سے کسٹمرس اپنی ضرورت کی تمام اشیاء خرید پائیں گے۔ اس اسٹور کے ذریعہ کمپنی  اسمارٹ فون ، ہیڈفون ، بلوٹوتھ اسپیکر جیسی چیزوں پر 70 فیصد تک چھوٹ مل رہی ہے۔ اسنیپ ڈیل کے ترجمان نے بتایا کہ عید اسٹور اس ارادہ سے بنایا گیا ہےکہ یوزرس کو ادھر اودھر ضرورت کا سامان تلاش نہ کرنا پڑے اور انہیں تمام چیزیں ایک ہی جگہ پر مل جائیں۔

  • عید اسٹور میں موجود زیادہ تر آپشن پر اچھے آفرس ہیں، جن پر 30 فیصد سے 70 فیصد تک کی چھٹ بھی ہے۔ علاوہ ازیں اس سیل میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ سے پینمٹ کرنے پر 10 فیصد زیادہ ڈسکاونٹ دیا جا رہا ہے۔

    عید اسٹور میں موجود زیادہ تر آپشن پر اچھے آفرس ہیں، جن پر 30 فیصد سے 70 فیصد تک کی چھٹ بھی ہے۔ علاوہ ازیں اس سیل میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ سے پینمٹ کرنے پر 10 فیصد زیادہ ڈسکاونٹ دیا جا رہا ہے۔

  • ویب سائٹ پر لیسٹنگ کے مطابق ٹاپ سیلنگ اسماٹ فون پر 60 فیصد تک کی چھوٹ ملے گی۔ اس سیل میں جس کمپنیوں کے اسماٹ فون پر چھوٹ مل رہی ہے ان میں سیمسنگ، موٹورولا کے فون بھی

    ویب سائٹ پر لیسٹنگ کے مطابق ٹاپ سیلنگ اسماٹ فون پر 60 فیصد تک کی چھوٹ ملے گی۔ اس سیل میں جس کمپنیوں کے اسماٹ فون پر چھوٹ مل رہی ہے ان میں سیمسنگ، موٹورولا کے فون بھی

  • سیل میں موٹو ای 4 پلس پر 19 فیصد کے ڈسکاونٹ کے ساتھ 8, 940 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے۔ اس فون میں 3 جی بی ریم، 32 جی بی انٹرنل اسٹوریج دی گئی ہے۔

    سیل میں موٹو ای 4 پلس پر 19 فیصد کے ڈسکاونٹ کے ساتھ 8, 940 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے۔ اس فون میں 3 جی بی ریم، 32 جی بی انٹرنل اسٹوریج دی گئی ہے۔

  • علاوہ ازیں ان فوکس اسنیپ 4 کو 9145 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے، جب کہ اس کی قیمت 12,000 لیسٹ کی گئی ہے۔

    علاوہ ازیں ان فوکس اسنیپ 4 کو 9145 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے، جب کہ اس کی قیمت 12,000 لیسٹ کی گئی ہے۔

  • عید اسٹور میں موجود زیادہ تر آپشن پر اچھے آفرس ہیں، جن پر 30 فیصد سے 70 فیصد تک کی چھٹ بھی ہے۔ علاوہ ازیں اس سیل میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے کریڈٹ کارڈ سے پینمٹ کرنے پر 10 فیصد زیادہ ڈسکاونٹ دیا جا رہا ہے۔
  • ویب سائٹ پر لیسٹنگ کے مطابق ٹاپ سیلنگ اسماٹ فون پر 60 فیصد تک کی چھوٹ ملے گی۔ اس سیل میں جس کمپنیوں کے اسماٹ فون پر چھوٹ مل رہی ہے ان میں سیمسنگ، موٹورولا کے فون بھی
  • سیل میں موٹو ای 4 پلس پر 19 فیصد کے ڈسکاونٹ کے ساتھ 8, 940 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے۔ اس فون میں 3 جی بی ریم، 32 جی بی انٹرنل اسٹوریج دی گئی ہے۔
  • علاوہ ازیں ان فوکس اسنیپ 4 کو 9145 روپیے میں خریدا جا سکتا ہے، جب کہ اس کی قیمت 12,000 لیسٹ کی گئی ہے۔

تازہ ترین تصاویر