شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

Jan 27, 2017 07:45 PM IST
1 of 10
  • جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی گمشدگی کو 100دن سے زائد گزر چکے ہیں ، لیکن ملک کی پولیس ابھی تک اس کا سراغ نہیں لگا سکی ہے ۔ نجیب معاملہ پر فلم ہدایت کار شاداب صدیقی کے ذریعہ تیار کی گئی فلم نجیب کہاں ہے کو آج پہلی مرتبہ علی گڑھ کے پالیٹکنک ہال میں دکھایا گیا۔

    جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی گمشدگی کو 100دن سے زائد گزر چکے ہیں ، لیکن ملک کی پولیس ابھی تک اس کا سراغ نہیں لگا سکی ہے ۔ نجیب معاملہ پر فلم ہدایت کار شاداب صدیقی کے ذریعہ تیار کی گئی فلم نجیب کہاں ہے کو آج پہلی مرتبہ علی گڑھ کے پالیٹکنک ہال میں دکھایا گیا۔

  • فلم  میں نجیب کی زندگی اور پورے معاملہ کو بہتر طریقہ سے فلمایا گیا ہے ۔

    فلم میں نجیب کی زندگی اور پورے معاملہ کو بہتر طریقہ سے فلمایا گیا ہے ۔

  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ کی تنظیم سوچ  کے ذریعہ منعقد پروگرام میں یہ اس فلم کی اسکریننگ پہلی مرتبہ کی گئی ۔

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ کی تنظیم سوچ کے ذریعہ منعقد پروگرام میں یہ اس فلم کی اسکریننگ پہلی مرتبہ کی گئی ۔

  •  نجیب کی گمشدگی کسی فلمی ڈرامہ سے کم نہیں ہے۔

    نجیب کی گمشدگی کسی فلمی ڈرامہ سے کم نہیں ہے۔

  • اسی کو شاداب صدیقی نے دکھایا ہے کہ اس سے اس کے اہل خانہ کو کتنی امیدیں وابستہ تھیں اور ملک کا پورا نظام بھی لگ کر اسے آج تک ڈھونڈ نہیں پایا ہے ۔

    اسی کو شاداب صدیقی نے دکھایا ہے کہ اس سے اس کے اہل خانہ کو کتنی امیدیں وابستہ تھیں اور ملک کا پورا نظام بھی لگ کر اسے آج تک ڈھونڈ نہیں پایا ہے ۔

  • تیرہ منٹ کی یہ شارٹ فلم کئی سوالات اپنے پیچھے چھوڑ جاتی ہے۔

    تیرہ منٹ کی یہ شارٹ فلم کئی سوالات اپنے پیچھے چھوڑ جاتی ہے۔

  •  اسی ملک میں جیل سے فرارہوئے 8 قیدیوں کو کچھ ہی گھنٹہ کے بعد تلاش کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

    اسی ملک میں جیل سے فرارہوئے 8 قیدیوں کو کچھ ہی گھنٹہ کے بعد تلاش کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔

  •  لیکن ملک کی سب سے ہائی ٹیک یونیورسٹی سےایک طالب علم غائب ہے اور ملک کا نظام اسے تلاش نہیں کرسکا ہے ۔

    لیکن ملک کی سب سے ہائی ٹیک یونیورسٹی سےایک طالب علم غائب ہے اور ملک کا نظام اسے تلاش نہیں کرسکا ہے ۔

  •  شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

    شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

  •  شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

    شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

  • فلم  میں نجیب کی زندگی اور پورے معاملہ کو بہتر طریقہ سے فلمایا گیا ہے ۔
  • علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ کی تنظیم سوچ  کے ذریعہ منعقد پروگرام میں یہ اس فلم کی اسکریننگ پہلی مرتبہ کی گئی ۔
  •  نجیب کی گمشدگی کسی فلمی ڈرامہ سے کم نہیں ہے۔
  • اسی کو شاداب صدیقی نے دکھایا ہے کہ اس سے اس کے اہل خانہ کو کتنی امیدیں وابستہ تھیں اور ملک کا پورا نظام بھی لگ کر اسے آج تک ڈھونڈ نہیں پایا ہے ۔
  • تیرہ منٹ کی یہ شارٹ فلم کئی سوالات اپنے پیچھے چھوڑ جاتی ہے۔
  •  اسی ملک میں جیل سے فرارہوئے 8 قیدیوں کو کچھ ہی گھنٹہ کے بعد تلاش کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔
  •  لیکن ملک کی سب سے ہائی ٹیک یونیورسٹی سےایک طالب علم غائب ہے اور ملک کا نظام اسے تلاش نہیں کرسکا ہے ۔
  •  شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ
  •  شاداب صدیقی کی فلم نجیب کہاں ہے کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی اسکریننگ

تازہ ترین تصاویر